سرورق

یوپی ، گجرات سمیت چھ ریاستوں میں لڑیں گے الیکشن: اروند کیجریوال

یوپی ، گجرات سمیت چھ ریاستوں میں لڑیں گے الیکشن: اروند کیجریوال نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) عام آدمی پارٹی نیشنل کونسل کے اجلاس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی نے اگلے دو سالوں میں چھ ریاستوں میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »

امریکہ کے مشہور باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل

امریکہ کے مشہور باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل نیو یارک:(ایجنسیاں) سابق امریکی باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان خود انسٹاگرام پر کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن…

مزید پڑھیں »

متھراشاہی عیدگاہ معاملہ:ہندومہاسبھا بھی فریق بننے کی خواہاں

متھراشاہی عیدگاہ معاملہ:ہندومہاسبھابھی فریق بننے کی خواہاں لکھنو: (اردودنیا.اِن)بابری مسجدکے بعدبھی اب کچھ عناصرنئے شوشے چھوڑنے میں لگے ہیں۔اس سے ان مشوروں پرضرب لگتی ہے جوکہاکرتے تھے کہ بابری مسجددینے سے دوسری مساجدکاتحفظ ہوجائے گا۔سری کرشنا ویراجمان کی جانب سے 13.37 ایکڑ اراضی کی ملکیت اور شاہی عیدگاہ مسجد کو…

مزید پڑھیں »

پہلے دہلی سنبھال لیں ،پھربنگال پرسوچیں ممتا بنرجی کا طنز ،

پہلے دہلی سنبھال لیں ،پھربنگال پرسوچیں ممتا بنرجی کا طنز ، کولکاتہ (اردودنیا.اِن) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی زرعی قوانین سے متعلق مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ ممتابنرجی کاکہنا ہے کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں اور ان تینوں قوانین کو واپس کرنا چاہیے ۔ممتابنرجی نے…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا بڑا فیصلہ: سعودی عرب اور یو اے ای پریشانی کا شکار

امریکی صدر کا بڑا فیصلہ: سعودی عرب اور یو اے ای پریشانی کا شکار واشنگٹن: (ایجنسیاں) نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی عیاں ہونے لگی ہیں اور انہوں نے سابق صدر ٹرمپ کے فیصلوں کو مسدود کرنا شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن…

مزید پڑھیں »

دبئی جانے والے مسافروں کے لیے نئے قوانین جاری

دبئی جانے والے مسافروں کے لیے نئے قوانین جاری دبئی : (ایجنسی ) ایک رپورٹ مطابق سپریم کمیٹی نے سفری ضوابط سے متعلق نظرثانی شدہ پروٹوکول جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی ملک سے آنے والے مسافر کے لیے دبئی روانگی سے قبل…

مزید پڑھیں »

’بلیک ایلین‘ بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا

‘ ‘بلیک ایلین” بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا فرانس سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے ’بلیک ایلین‘ (خلائی مخلوق) جیسا بننے کے شوق میں چہرہ بگاڑ لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ اینتھنی لوفریڈو نے ’بلیک ایلین‘ جیسا بننے کیلئے چہرے اور جسم کو…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا جلوہ قائم

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا جلوہ قائم   دبئی : (اردودنیا.اِن) آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز وراٹ کوہلی اور روہت شرما کا جلوہ برقرار ہے ، جبکہ جسپریت بمراہ تیسرے نمبر…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی: زرعی مخالف قوانین کو واپس لیا جائے

راہل گاندھی: زرعی مخالف قوانین کو واپس لیا جائے نئی دہلی : (اردودنیا.اِن)  کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز ایک بار پھر مرکزی حکومت سے تین زرعی قوانین کو واپس لینے پر زور دیا۔ انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے…

مزید پڑھیں »

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ٹیلی گرام پر فروخت

فیس بک کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ٹیلی گرام پر فروخت نیو یارک:(اردودنیا.اِن)فیس بک کے پچاس کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی اپیلکیشن ٹیلی گرام پر فروخت کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام پر اکاؤنٹ بنانے والے پچاس کروڑ…

مزید پڑھیں »
Back to top button