سرورق

انڈونیشیا میں زلزلہ : 34 افراد ہلاک ، 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  ویب ڈیسک انڈونیشیا میں قدرتی آفات س نمٹنے والی ایجنسی کے مطابق جزیرہ سولاویسی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک بجے کے بعد آنے والے…

مزید پڑھیں »

کیاایمریٹس ایئر لائن نےاسرائیل کے لیے پروازاڑانے سے انکاری تُونسی پائیلٹ کو کیامعطل ؟

  ویب ڈیسک متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے اسرائیل کے لیے پرواز اڑانے سے انکاری ایک تُونسی پائیلٹ کی معطلی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس نے اپنے کسی پائیلٹ کو معطل نہیں کیا ہے۔ دبئی میں قائم…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

بنگلور: ٹِپّر اور منی بس کے درمیان پیش آئے ایک خطرناک سڑک حادثہ میں 12لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کی علی الصبح اْس وقت پیش آیا جب ہبلی اور دھارواڑ کے درمیان واقع اِٹّی گٹّی کے قریب منی بس جس پر 17 لوگ…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد سے شکاگو کے لئے نان اسٹاپ ایئر انڈیا کی پرواز کل سے شروع ہوگی

  حیدرآباد:14/جنوری (اردودنیانیوز)۔حیدرآباد سے امریکہ کے لئے ہوائ سفر میں اب مزید پریشانی نہیں ہوگی کیونکہ ایئر انڈیا نے حیدرآبادسے شکاگو کے لئے براہ راست پرواز کل سے شروع ہوگی۔ ایئر انڈیا کے مطابق ، حیدرآباد سے شکاگو جانے والی پرواز AI-107 ہفتہ میں ایک بار ہر جمعہ کو چلائے…

مزید پڑھیں »

رانچی : محکمہ تعلیم کا تعصب ، اردو اسکولوں کی شناخت مٹانے کی کوشش

جمعہ کے بجائے اتوار کو چھٹی ، اردو آبادی میں غم وغصہ کی لہر رانچی: (اردودنیانیوز) جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین نے اردو ابتدائی اسکولوں میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائمری ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ آواکاس ٹیبل میں ہفتہ وار تعطیل کے اختتام کے خلاف احتجاج کیا ہے۔یونین کے صدر ایس علی…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد: جمعیۃکی قانونی چارہ جوئی،ڈیڑھ سو سے زائد مقدمات میں ضمانت

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی کوششوں سے بے گناہ قیدیوں کو ملی راحت نئی دہلی :(اردودنیانیوز)  شمال مشرقی دہلی فساد کے الزام میں دس ماہ سے قیدِ ناحق کے شکارافراد کی ضمانت کا سلسلہ جاری ہے۔ کل گزشتہ مصطفی باد کے شاہ رخ (ایف آئی…

مزید پڑھیں »

ٹیلیگرام پیغام رساں ایپ کے نئے صارفین میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ

برلن: (ویب ڈیسک)واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیوں کے اعلان کے بعد متبادل تلاش کرتے صارفین مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کررہےہیں۔گزشتہ چند گھنٹوں میں پیغام رساں ایپلیکیشن ٹیلیگرام کے صارفین میں ڈھائی کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹیلی گرام کی جانب سے کیے…

مزید پڑھیں »

سنیل پانڈے سے50لاکھ رنگداری کامطالبہ

فون کرنے والا پنٹوپانڈے نے کہا‘ 72گھنٹہ کے اندر رقم نہیں ملی توجان سے ماردوںگا آرہ:(اردودنیانیوز) آرہ سے تراری کے سابق ایم ایل اے سنیل پانڈے سے 50لاھ روپئے کی رنگداری کامطالبہ کیاگیا ہے۔ رنگداری نہیں دینے پرانہیں جان سے مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے ۔ ذرائع…

مزید پڑھیں »

ترک کمپنی نے اپنا پیغام رسانی ایپ تیار کرلیا

ویب ڈیسک فیس بک کی زیر ملکیت کمپنی واٹس ایپ میں صارفین کے لیے نئی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد ترک کمپنی نے بپ (Bip) نامی اپنی ایپ تیار کرلیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی سب سے بڑی موبائل نیٹ ورک کمپنی “ترک سیل” نے بِپ (BiP)…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ :صارفین کا تمام ڈیٹافیس بُک کو دے گا

ویب ڈیسک واٹس ایپ اب اپنی بنیادی کمپنی ، فیس بک کے ساتھ فون نمبر اور مقامات سمیت صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو شیئر کرے گا اور یہ اعلان کمپنی نے اپنے حالیہ شرائط کو تبدیل کرنے کے بعد کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق واٹس ایپ کمپنی…

مزید پڑھیں »
Back to top button