سرورق

دلت لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کا معاملہ،مقدمہ میں اب تک 44 ملزمان گرفتار،دیگر13ملزمین کی تلاش جاری

نئی دہلی، 14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ کے پٹھان متھیٹا ضلع میں ایک دلت لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں اب تک 44 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں کل 59 ملزمان کیخلاف 30 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ ضلع کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس…

مزید پڑھیں »

دہلی کے 400 اسکولوں میں بم کی دھمکی کیس میں دہلی پولیس کا بڑا انکشاف

دہلی کے 400 اسکولوں کو بم کی دھمکی نئی دہلی ،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے 400 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے معاملے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے میں ایک بچہ سامنے آیا ہے جس کا لیپ ٹاپ اور موبائل اسکولوں کو…

مزید پڑھیں »

کیرالہ کی شرح پیدائش میں گراوٹ سے تشویش لاحق

نئی دہلی،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جنوبی کوریا، جاپان اور بہت سے یورپی ممالک کی تیزی سے کم ہوتی آبادی اہم سماجی چیلنجز پیدا کر رہی ہے۔ آنے والے وقت میں ان ممالک کو آبادی کی شدید کمی کی وجہ سے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تشویش کی بات یہ ہے…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ بندی معاہدہ۔7 اسرائیلیوں کے عوض 1000فلسطینیوں کی رہائی

دوحہ،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے ہیں جن کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کے اختتام پر کیا جائے گا۔یروشلم پوسٹ نے جنگ بندی مذاکرات میں شامل ایک فلسطینی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تین مرحلوں پر…

مزید پڑھیں »

اکسیر صحت-مکوہ: دوا بھی غذا بھی

اصل میں مکوہ یا اس کا ساگ جڑی بوٹی کی ایک قسم ہے جسے ساگ، سبزی یا ترکاری کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ زمانۂ قدیم سے ہی اطباء کے نزدیک مکوہ کے ساگ کو اس کی طبی افادیت کی بناء پر اہمیت حاصل رہی ہے یہ کئی…

مزید پڑھیں »

نقوش اطفال-وقت کی قدر

زبیدہ اور ایمن بہت اچھی سہیلیاں تھیں۔ دونوں بہت ذہین تھیں اور اسکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن لیتی تھیں۔ کچھ دنوں سے زبیدہ پڑھائی میں کمزور ہوتی جا رہی تھی اور وقت پر اسکول بھی نہیں آرہی تھی جب ایمن نے زبیدہ سے پوچھا۔ کیا وجہ ہے کہ تم آج…

مزید پڑھیں »

یو پی آئی کے ذریعے لین دین کرنے والوں کے لیے بڑا خطرہ

نئی دہلی،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جتنی تیزی سے ہندوستان ڈیجیٹل ہوتا جا رہا ہے، ویسے ہی ملک بھر میں سائبر فراڈ کے معاملات بھی بڑھ رہے ہیں۔ جب تک لوگوں کو ایک قسم کی دھوکہ دہی کا علم ہو جاتا ہے، تب تک فراڈ کا ایک نیا طریقہ سامنے آتا ہے۔ ان دنوں…

مزید پڑھیں »

ملائم سنگھ کا مجسمہ لگانے پر اکھاڑہ پریشد ناراض ،وہ ہندو مخالف تھے!

پریاگراج،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور یتی نرسنگھانند نے اس معاملے پر اکھاڑہ پریشد کے صدر کے بیان کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ اکھاڑہ پریشد کے لیے اس معاملے کی مذمت کرنا مناسب ہے۔اکھاڑہ پریشد نے اتوار کو اتر پردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کمبھ میلے میں…

مزید پڑھیں »

سائبر فراڈ کا نشانہ بننے والی خاتون کی خودکشی، قبر سے نعش نکالے گی پولیس

سہارنپور،13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سہارنپور ضلع کے چلکانہ علاقے میں سائبر فراڈ کا شکار ایک خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کر لی۔ متوفی خاتون کے سسرال والوں نے پولیس کو بتائے بغیر نعش کو سپرد خاک کر دیا۔ لیکن خاتون کی ماں کی شکایت پر پولیس اب اس کی نعش کو…

مزید پڑھیں »

تکلیف دہ مرض,وجع المفاصل اور جوڑوں کا درد

انسانی جسم میں جوڑ وہ جگہ ہے جہاں دو ہڈیاں یا دو سے زیادہ ہڈیاں ملتی یا اکٹھی ہوتی ہیں۔ جوڑجسم میں ہڈیوں کے سِروں پر واقع ہوتے ہیں جو انسانی جسم کو متحرک رکھنے میں معاون ہوتے ہیں۔ ہاتھوں، پیروں، بازوؤں، انگلیوں، کہنی، کولھے، ریڑھ کی ہڈی اور گردن…

مزید پڑھیں »
Back to top button