سرورق

تاریخی حقائق,علم طب میں مسلمانوں کی خدمات-مفتی امانت علی قاسمی

مسلمانوں نے علم طب کو اسی طرح ترقی اور عروج بخشا ہے جس طرح انہوں نے دیگر علوم کو بام عروج تک پہنچایا،آپ ﷺ کے زمانے میں بڑے بڑے طبیب موجود تھے، جو لوگوں کو طب کی تعلیم دیتے تھے،حارث بن کلدہ ثقفی عرب کے بڑے طبیبوں میں شمار ہوتے…

مزید پڑھیں »

لندن میں 100 روپیوں کا حج نوٹ 56 لاکھ 49 ہزار 650 روپیوں میں فروخت

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لندن میں ایک نیلامی میں 100 روپئے کا حج نوٹ 56,49,650 روپئے میں فروخت ہوا ۔ حج نوٹوں کا اجراء حج کے دوران کرنسی کے استعمال کو منظم کرنے کے اقدام کے طور پر شروع ہوا ۔ یہ منفرد نوٹ جو 1950 کی دہائی میں ریزرو بینک آف انڈیا…

مزید پڑھیں »

رسوئی,قیمہ اور آپ کا دستر خوان -عرشی دلدارؔ بنگلور

دَم کا قیمہ اجزاء: قیمہ آدھا کلو سے تین پاؤ، پیاز (کٹی ہوئی) دو عدد، ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ، مرچ پاؤڈر ایک سے دو چائے کے چمچ، ہلدی حسبِ ذائقہ، دہی تین چائے کے چمچ، کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ، ہری مرچ دو عدد، لیموں کا…

مزید پڑھیں »

ایک دستخط سے 4 لاکھ روپئے کے دو لائف انشورنس

بینکس کی اسکیمات پر شعور بیداری کی کمی ، سیونگ اکاونٹ ہولڈرس اسکیمات کے لیے اہل حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیا بینک میں آپ کا سیونگ اکاونٹ ہے ؟ اگر سیونگ اکاونٹ ہے تو کیا آپ کو دو لائف انشورنس پلان مل رہا ہے ؟ کیا آپ نے کبھی اس تعلق سے…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں 42 لاکھ روپے کے زیورات لوٹ،جی پی ایس ٹریکنگ سے دو گرفتار

ممبئی،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ممبئی میں نامعلوم افراد نے ایک شخص اور اس کے بھتیجے سے سونے کے زیورات سے بھرا بیگ لوٹ لیا۔ اس کیس میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ دراصل پولیس نے زیورات اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھرے بیگ میں نصب جی پی ایس ٹریکنگ…

مزید پڑھیں »

یوپی کے ایک گاؤں میں ٹرانسفرمر چور اٹھالے گئے 25 دنوں سے پورا گاؤں بجلی سے محروم

بدایوں ،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے بدایوں ضلع سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کے ایک گاؤں سے چوروں نے ٹرانسفرمر چوری کر لیاہے۔ جس کی وجہ سے اس گاؤں کے مکین 14 دسمبر سے بجلی کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ تاہم ٹرانسفارمر چوری…

مزید پڑھیں »

خواتین کی جسمانی ساخت پر تبصرہ کرنا ہراسانی سمجھی جائے گی: کیرالہ ہائی کورٹ

ترواننت پورم،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران تسلیم کیا کہ کسی بھی عورت کے جسمانی ڈھانچے پر تبصرہ کرنا جنسی جرم تصور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، عورت کی جسمانی ساخت پر تبصرہ کرنا قابل سزا جرم ہوگا۔جسٹس اے بدرالدین نے کیرالہ اسٹیٹ…

مزید پڑھیں »

باغپت جیل کی خاتون افسر کی عصمت دری کی کوشش، جیلر معطل

باغپت،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کی باغپت ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات خاتون افسر سے ہراسانی اور زیادتی کی کوشش کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس طرح کے الزامات سامنے آنے کے بعد وہاں کے جیلر جتیندر کشیپ کو عہدے سے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہی نہیں جیلر کے خلاف چھیڑ چھاڑ…

مزید پڑھیں »

اگر ایسا ہوتا تو بابا صدیقی کی جان بچ جاتی،ممبئی پولیس کی چارج شیٹ میں کئی بڑے انکشافات

ممبئی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی پولیس نے مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل سے متعلق اپنی 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، چارج شیٹ کے مطابق 12 اکتوبر 2024 کی رات کو گرومل سنگھ، دھرم راج…

مزید پڑھیں »

آسارام کو ملنی والی ضمانت پر متاثرہ کے والد کا سازش رچنے کا اندیشہ

شاہجہاں پور،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اپنے آشرم کی ایک لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور مذہبی پیشوا آسارام کو منگل کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر آسارام کو 31 مارچ تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button