سرورق

سنبھل شاہی مسجد تنازعہ: ضلعی عدالت کی سماعت پر روک، ہائی کورٹ نے مقرر کی نئی تاریخ

الٰہ آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں واقع سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں ضلع عدالت میں چل رہی سماعت پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں تمام فریقوں کو ایک ماہ کے اندر اپنا جواب داخل کرنا ہوگا۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی…

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو متوقع

نئی دہلی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو کرے گی۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فروری میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ نئے قانون پر جلد پابندی…

مزید پڑھیں »

موسم سرما کا لذیذ مشروب,امرود کے پتوں کی چائے

سردی کے دنوں میں گرما گرم چائے، کافی، یخنی اور سوپ کی طلب کافی بڑھ جاتی ہے۔ ان گرم مشروبات میں امرود کے پتے سے بنائی گئی چائے بھی شامل کی جاسکتی ہے جس سے صحت کو بہت سے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ امرود کے پتے بھی اس کے…

مزید پڑھیں »

غذائیت سے بھرپور دودھ اور انڈا: بہترین ناشتہ-حفصہ فاروق بنگلور

دن بھر کی غذاؤں میں ناشتہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ سات یا آٹھ گھنٹے رات بھر کی نیند کے بعد جسم کو توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ناشتے میں انڈے اور دودھ کا استعمال دن کی شروعات میں مفید ہے۔ اس لئے ناشتہ غذائیت سے بھرپور اور متوازن…

مزید پڑھیں »

امراض جلد,موسم سرما اور ہماری اسکین -فرحین عدنان بنگلور

 جلد کا خشک ہونا یا جسم پر خشکی کے اثرات موسم سرما کا ایک عام مسئلہ ہے۔ لیکن کبھی کبھی خشک جلد جسم میں موجود کسی بڑی بیماری کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے۔ماحول کے اثرات، تیز گرم پانی سے نہانا، جلد سے نمی کا کم یا غائب ہوجانا، آگ…

مزید پڑھیں »

کمسن بیٹی کا عاشق سے شادی پر اصرار، باپ نے کیا سر قلم

شاہجہاں پور،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے شاہجہاں پور میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیٹی کے معاشقے سے مغموم باپ نے تلوار سے بیٹی کا سر قلم کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم باپ موقع سے فرار ہو گیا۔ فی الحال پولیس نے نعش کو…

مزید پڑھیں »

بہار میں سی اے اے کے تحت پہلی بار دی گئی ہندوستانی شہریت

پٹنہ ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتی حکومت نے بہار کے شہر اراہ کی رہائشی سمترا پرساد عرف رانی ساہا کو بھارتی شہریت دے دی ہے۔ بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تحت شہریت دینے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ سمترا، جو گزشتہ 40 سالوں سے اررہ کے چترا ٹولی…

مزید پڑھیں »

داؤد ابراہیم کے قریبی اقبال مرچی کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

ممبئی ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھی اقبال مرچی کے خاندان کو بڑادھچکاپہنچا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں اقبال مرچی کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ ضبط کی گئی جائیدادوں میں دہلی دربار ہوٹل کے قریب ممبئی کے کھیت…

مزید پڑھیں »

فلم اسٹار سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر کے اردگرد سخت سیکورٹی

ممبئی ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی جان کو لاحق خطرے کے پیش نظر ان کے گھر کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ گزشتہ سال لارنس بشنوئی گینگ کے ارکان نے سلمان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کی تھی۔ جس کے بعد ان کی حفاظت کو مدنظر…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ کی جامع مسجد کی جگہ شیو مندر ہونے کا دعویٰ، 15 فروری کو سماعت متوقع

علی گڑھ ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی میں مندر۔مسجد تنازعہ شباب پر ہے۔ حالیہ دنوں میں سنبھل، باغپت، بدایوں، فیروز آباد اور بریلی میں مسجدوں کے مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اب اس فہرست میں علی گڑھ کا نام بھی جڑ گیا ہے۔ یہاں کے تاریخی اپرکوٹ کی جامع…

مزید پڑھیں »
Back to top button