سرورق

مجرموں کی رہائی پر سخت شرائط نہ عائد کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا پانے والے مجرموں کو معافی دینے کے حوالے سے کہا کہ انہیں رہا کرتے وقت سخت شرائط عائد نہ کی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ معافی کی پالیسی کے تحت قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کرتے وقت سخت…

مزید پڑھیں »

دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان 5 فروری کو ہوگی ووٹنگ، 8 تاریخ کو آئیں گے نتائج

نئی دہلی، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا۔ ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ 70 اسمبلی سیٹوں کے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں ماڈل ضابطہ اخلاق…

مزید پڑھیں »

حفر الباطن میں آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

ریاض، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب کی حفرالباطن کمشنری میں گھر میں آگ لگنے سے یمنی خاندان کے 4 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں آٹھ ماہ کی بچی اور لڑکی جس کی شادی ہونے والی تھی شامل ہے۔سبق نیوز کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ طلوع سحر سے قبل اس…

مزید پڑھیں »

مفید ترکیبیں،نزلہ زکام کا گھریلو علاج-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

نزلہ زکام میں مبتلا ہوتے ہی ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ جلد از جلد اس سے جان چھوٹے۔ اس مقصد کیلئے بہت زیادہ آرام کرنا اور جسم میں پانی کی سطح معمول پر رکھنا کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے لیکن ماہرین کے مطابق کچھ دوسرے طریقے بھی ہیں…

مزید پڑھیں »

جدید تحقیق,موسم سرما میں ہارٹ اٹیک کی وجہ

سردی کے دنوں میں دل کی بیماریوں سے اموات بڑھنے کی ایک وجہ پہلے یہ بتائی جارہی تھی کہ ایسے موسم میں سخت محنت والے کام مثلار استوں اور سڑکوں پر جمی برف کو بیلچے کی مدد سے ہٹانے کی وجہ سے لوگ دل کے دورے کا شکار ہو جاتے…

مزید پڑھیں »

فارغین مدارس اب وکیل اور جج بنا کریں گے-نقی احمد ندوی

ایک روز ایک آدمی سمندر کے کنارے ٹہل رہا تھا، اس نے دیکھا کہ ایک لڑکا جلدی جلدی کچھ اٹھا رہا ہے اور بڑے ہی احتیاط سے سمندر میں پھینک رہا ہے۔ لڑکے سے قریب ہوا تو پوچھا: کیا کررہے ہو؟ لڑکے نے جواب دیا کہ اسٹار فیش (ایک مچھلی…

مزید پڑھیں »

زیرہ اجوائن کا پانی: اکسیر صحت

زیرہ اور اجوائن بر صغیر کے باورچی خانوں میں عام استعمال ہونے والے مسالے ہیں جو روایتی پکوانوں کو خوشبودار اور خوش ذائقہ بناتے ہیں لیکن ان کی طبی افادیت بھی مسلمہ ہے۔ ان دونوں مسالوں کو اگر رات بھر پانی میں بھگو کر اور صبح نتھار کر پی لیا…

مزید پڑھیں »

راجستھان حکومت کا سوشل میڈیا اسٹار کیلئے خصوصی ’ تحفہ ‘

جے پور،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پہلی بار راجستھان حکومت نے سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر معروف افراد(سوشل میڈیا اسٹار) کے لیے ایک نئی پروموشنل پالیسی جاری کی ہے۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اس پالیسی میں نئے نشریاتی اداروں کے لیے…

مزید پڑھیں »

تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن،تعلیمی وظائف کا اعلان اہم قدم: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں تعلیمی سال 2024-25 کے لئے باضابطہ طور پر تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر آج کی دنیا میں کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی اور ہمیں دنیاوی تعلیم کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ :صحافی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دلخراش انکشاف

رائے پور،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے بستر علاقے سے صحافی اور یوٹیوبر مکیش چندراکر کے قتل کے اہم ملزم سریش چندراکر کو اتوار 5 جنوری کی رات حیدرآباد میں ریاست کی بیجاپور پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) نے گرفتار کرلیا۔بستر پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ سریش…

مزید پڑھیں »
Back to top button