سرورق

اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی پر کنگنا کا متنازعہ بیان

نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) بنگلورو کے اے آئی انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کا پورے ملک میں چرچا ہے۔ بیوی کی ہراسانی سے تنگ آکر اس نے پیر کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ مرنے سے پہلے اس نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی ویڈیو بنائی تھی۔ 24 صفحات پر مشتمل…

مزید پڑھیں »

عام آدمی پارٹی کا کسی کے ساتھ اتحاد نہیں ہوگا،کجریوال کا اعلان

نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے ایک بار پھر بیان دیا ہے کہ کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے ایک ساتھ لوک سبھا الیکشن لڑنے کے امکانات پوری طرح ختم ہو گئے ہیں۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد اسمبلی انتخابات میں دونوں پارٹیوں کے…

مزید پڑھیں »

اچانک اموات کی وجہ ویکسین نہیں، آئی سی ایم آر نے پیش کی تحقیق

نئی دہلی ،11دسمبر (ایجنسیز) ملک میں اچانک ہونے والی اموات کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ کچھ لوگ کووڈ ویکسین کو اس کی وجہ بتا رہے ہیں۔ تاہم اب حکومت نے اس حوالے سے ایک رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کی ہے جس میں اس کی اصل وجہ بتائی گئی…

مزید پڑھیں »

جہیز قانون کے غلط استعمال پر سپریم کورٹ کا اظہار تشویش

نئی دہلی ،11دسمبر(ایجنسیز) انجینئر اتل سبھاش کی خودکشی کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ اتل کیخلاف ان کی بیوی کی طرف سے جہیز کے لیے ہراسانی سمیت کئی مقدمات درج کرائے گئے تھے۔ اتل اس سے پریشان ہو گئے اور اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اتل کی خودکشی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان نے بنگلہ دیش کے 79 ملاحوں کو لیا حراست میں

نئی دہلی،11دسمبر (ایجنسیز) ہندوستانی ساحلی محافظ نے ہندوستان اور بنگلادیش کی سمندری سرحد کے قریب 79 ملاحوں کے ساتھ دو بنگلادیشی ماہی گیری کے ٹرالروں کو پکڑ لیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کو میڈیا رپورٹس سے موصول ہوئی۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق، ٹرالروں کے مالکان اور جہازرانی کے محکمے نے…

مزید پڑھیں »

سنبھل میں یوگی حکومت کی بڑی کارروائی، تلاشی میں مزید سختی

سنبھل،11دسمبر (ایجنسیز) سنبھل میں 24 نومبر کو تشدد ہوا تھا۔ اس کے بعد پولیس سخت ہو گئی ہے اور شرپسندوں کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے سنبھل میں تلاشی مہم چلائی اور تیزی سے چھاپے مارے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ پولیس…

مزید پڑھیں »

ماسکو میں روسی صدر پوتن سے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی اہم ملاقات

ماسکو،11دسمبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ روس کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے منگل کو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ماسکو میں ان کی سرکاری رہائش گاہ کریملن میں ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ روس…

مزید پڑھیں »

مرکزکا وقف بورڈ کے متعلق ’انکشاف‘ ،994 جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے پیر کو ایوان کو مطلع کیا کہ ملک بھر میں وقف کے ذریعہ کل 994 جائیدادوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ مرکزی اقلیتی وزارت سے پوچھا گیا کہ ملک بھر میں کتنی وقف جائیدادیں ہیں اور…

مزید پڑھیں »

حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر توجہ دے: عدالت ِ عظمیٰ

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مفت راشن اور دیگر مفت اسکیموں پر سوالات اٹھائے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سخت لہجے میں پوچھا کہ کب تک لوگوں میں ریوڑی مفت تقسیم کی جائے گی۔ کورونا کے دور میں مہاجر مزدوروں کو مفت راشن تقسیم کرنا وقت کی ضرورت تھی…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر کرن رجیجو کا راہل گاندھی پر ’حملہ‘ کہا: اُنہیں ڈرامہ کرنے اور دُشنام طرازی میں لطف آتا ہے

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) مرکزی وزیر کرن رجیجو نے منگل کو اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ کانگریس نے اڈانی کیس کو لے کر پیر کو پارلیمنٹ میں احتجاج کیا تھا۔ جس کے بعد مرکزی وزیر کرن رجیجو نے راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ راہل…

مزید پڑھیں »
Back to top button