فتح پور،10دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے فتح پور ضلع میں یوگی حکومت نے تجاوزات کے نام پر بلڈوزر کارروائی کی ہے۔ اطلاع کے مطابق180 سال پرانی نوری جامع مسجد کا غیر قانونی حصہ مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس دوران بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ محکمہ پی…
مزید پڑھیں »سرورق
لکھنؤ،10دسمبر (ایجنسیز) یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وقت کسی کی پرواہ نہیں کرتا، اس کا بہاؤ مسلسل جاری رہتا ہے، اس لیے ہمیں وقت کے بہاؤ کے مطابق خود کو تیار کرنا ہوگا۔ ہمیں وقت کے مطابق سوچنے اور آگے بڑھنے کی عادت ڈالنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) کسان ایک بار پھر دہلی مارچ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، وہ 14 دسمبر کو دوبارہ اپنا مارچ نکالنے جا رہے ہیں۔ دو ناکام کوششوں کے بعد کسان اب تیسری بار دہلی کے لیے روانہ ہوں گے۔ کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر نے شمبھو بارڈر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،9دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شمبھو بارڈر کھولنے کی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملے میں ایک عرضی پہلے ہی دائر کی جا چکی ہے۔ اسی طرح کی درخواستیں بار بار دائر کی جارہی ہیں۔ عدالت نے سخت لہجے میں پوچھا کہ بار…
مزید پڑھیں »سنبھل ،9دسمبر (ایجنسیز ) یوپی کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کی سروے رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جانی تھی، لیکن ایڈووکیٹ کمشنر نے یہ رپورٹ پیش نہیں کی۔ انھوں نے خرابی صحت کا ’’حوالہ‘‘ دیتے ہوئے عدالت سے رپورٹ پیش کرنے کے لیے مزید 15 دنوں کا وقت…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،9دسمبر ( ایجنسیز) اترپردیش کے نوئیڈا سے ایک لوجہاد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں امروہہ کے نوگاواں سادات کے باشندہ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے رکن تابش اصغرپرخود کووشال بتا کرایک ہندولڑکی سے شادی کرنے کا الزام لگا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لڑکے نے شادی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،9دسمبر ( ایجنسیز) راجیہ سبھا میں آج کافی ہنگامہ ہوا اور ہنگامے کی وجہ بی جے پی کا وہ الزام جس میں سونیا گاندھی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بی جے پی نے الزام لگایا کہ کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے جارج سوروس فاؤنڈیشن کی مالی…
مزید پڑھیں »کولکاتہ،9دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کے معاملے پر ملک بھر میں سیاست خوب ہورہی ہے۔ ادھر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بیان سامنے آیا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ٹھیک نہیں ہے۔ اقلیتوں پر ظلم ہو رہا ہے۔…
مزید پڑھیں »جے پور،9دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی نے پیر کو راجستھان رائزنگ سمٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں صنعت کے کئی بڑے صنعت کار موجود تھے۔ اسے راجستھان کی ترقی کا بہت اہم پہلو مانا جا رہا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس کے لیے راجستھان کے…
مزید پڑھیں »مظفر نگر، 8دسمبر ( ایجنسیز ) ابھی سنبھل کا معاملہ سرد نہیں ہوا ہے کہ مظفر نگر کی ایک مسجد کا تنازعہ شروع ہوگیا ہے۔ نہ صرف مظفر نگر کی مسجد بلکہ چار دکانیں بھی اس تنازعہ میں شامل ہیں، جنہیں وزارت داخلہ نے دشمن کی جائیداد قرار دیا ہے۔…
مزید پڑھیں »