سرورق

بابری مسجد انہدام کی برسی: میرواعظ عمر فاروق گھر میں پھر نظر بند

سری نگر،6دسمبر(ایجنسیز) جموں و کشمیر میں حکام نے سرینگر میں سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما میرواعظ عمر فاروق کو مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ سے قبل خطاب عام کی اجاز ت نہیں دی۔ میرواعظ کو انکی نگین میں واقع رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔…

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد کے بعد دوسرے جمعہ کی نماز پرامن طریقے سے شاہی مسجد میں ادا

سنبھل،6دسمبر(ایجنسیز) سنبھل میں 6 دسمبر کو جمعہ کی نماز کے دوران سخت چوکسی رکھی گئی ہے۔ سنبھل میں 30 مجسٹریٹ کی تعیناتی کے ساتھ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کی نگرانی کی گئی۔ سنبھل جو ہائی الرٹ پر ہے، ڈی ایم ایس پی کی نگرانی میں نماز جمعہ پرامن طریقے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا گوتم اڈانی معاملے پر احتجاج ۔۔مودی اڈانی، بھائی بھائی کے ماسک پہن کر کیا مظاہرہ

نئی دہلی،6دسمبر(ایجنسیز) اپوزیشن کے ممبران پارلیمنٹ بشمول لوک سبھا میں ایل او پی راہل گاندھی اور وائناڈ ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا نے پارلیمنٹ کے احاطے میں اڈانی معاملے پر احتجاج کیا۔احتجاجی ممبران پارلیمنٹ نے اپنے چہروں پر ماسک پہن رکھے تھے، جس پر ”مودی اڈانی، بھائی بھائی” لکھا ہوا…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ نام آیا سامنے ،فڑنویس سنبھالیں گے عہدہ

ممبئی ،4دسمبر (ایجنسیز) بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ دیویندر فڑنویس کے نام کو منظوری دے دی گئی ہے۔ بدھ کو دیویندر فڑنویس کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ جبکہ ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کو مہاراشٹر کا…

مزید پڑھیں »

ایل اے سی کے کچھ حصوں پر چین کے ساتھ اختلاف: جے شنکر

نئی دہلی،4دسمبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بدھ کو راجیہ سبھا میں ہندوستان اور چین کے تعلقات کے بارے میں ایک بیان دیا۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان اور چین کے درمیان لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ندیم خان کی گرفتاری پرلگائی روک

نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کے کارکن ندیم خان کو راحت دی ہے۔ جسٹس جسمیت سنگھ نے ندیم خان کو اگلے احکامات تک گرفتاری سے بچانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔ کیس کی…

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد کے بعد اب بلڈوزر کارروائی، 12 دکانیں مسمار

سنبھل ،4دسمبر ( ایجنسیز) یوپی کے سنبھل ضلع میں تشدد کے بعد جہاں پولس انتظامیہ کی جانچ تیز ہوگئی ہے وہیں اب چندوسی میں بلڈوزر کاروائی کی گئی ہے۔انتظامیہ نے چندوسی کی تمام مبینہ غیر قانونی دکانوں کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا۔غور طلب ہے کہ سنبھل میں 24 نومبر…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے اجلاس میں لوک سبھا میں الاٹ شدہ نشست پر جھگڑا

نئی دہلی ،4دسمبر ( ایجنسیز) پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس کے دوران منگل کو لوک سبھا میں سوالات کے دوران، تیلگو دیشم پارٹی کے سینئر ممبر پارلیمنٹ ماگنتا سری نواسولو ریڈی نے ایوان میں انہیں الاٹ کی گئی نشست پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ریڈی کا کہنا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں »

راہل-پرینکا گاندھی کو سنبھل جانے سے پولس نے روک دیا

نئی دہلی ،4دسمبر ( ایجنسیز) سنبھل میں تشدد کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے حکومت پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ اس دوران لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی سنبھل جانے کے لیے بدھ کو دہلی سے روانہ ہوئے۔ کانگریس قائدین کو…

مزید پڑھیں »

خواتین ججوں کو ہٹانے پر ہائی کورٹ پر برہم سپریم کورٹ

نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کو خواتین سول ججوں کی خدمات ختم کرنے اور انہیں بحال کرنے سے انکار کرنے پر پھٹکار لگائی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ اگر مردوں کو ماہواری ہوتی تو وہ سمجھ پاتے۔ جسٹس بی وی ناگارتھنا…

مزید پڑھیں »
Back to top button