سرورق

راہل-پرینکا گاندھی کو سنبھل جانے سے پولس نے روک دیا

نئی دہلی ،4دسمبر ( ایجنسیز) سنبھل میں تشدد کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے حکومت پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں۔ اس دوران لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی سنبھل جانے کے لیے بدھ کو دہلی سے روانہ ہوئے۔ کانگریس قائدین کو…

مزید پڑھیں »

خواتین ججوں کو ہٹانے پر ہائی کورٹ پر برہم سپریم کورٹ

نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کو خواتین سول ججوں کی خدمات ختم کرنے اور انہیں بحال کرنے سے انکار کرنے پر پھٹکار لگائی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ اگر مردوں کو ماہواری ہوتی تو وہ سمجھ پاتے۔ جسٹس بی وی ناگارتھنا…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے ہندوستانی ہائی کمشنر کوطلب کرکے سخت سرزنش کی

نئی دہلی ،3 دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ نے اگرتلہ میں بنگلہ دیش کے سفارتی مشن میں توڑ پھوڑ کے واقعے پر ہندوستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ہندوستانی ہائی کمشنر پرنے ورما تقریباً 4 بجے بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ پہنچے۔ تاہم بنگلہ دیش میں ہندوؤں کیخلاف…

مزید پڑھیں »

وارانسی میں واقع ادے پرتاپ کالج میں مسجدکے پس منظر میں وقف بورڈ کے نوٹس کیخلاف ہندوطلبہ کا احتجاج

وارانسی ،3 دسمبر (ایجنسیز) وارانسی کے ادے پرتاپ کالج کیمپس میں ایک مسجد اور اس کے سامنے کی زمین پر وقف بورڈ کے دعوے کو لے کر تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کالج میں آج زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی اور کشیدگی کا ماحول رہا۔ طلباء نے کیمپس میں واقع مسجد…

مزید پڑھیں »

کسانوں کا احتجاج: کسان مظاہرین کو حراست میں لینے پر ہنگامہ

نوئیڈا ،3 دسمبر (ایجنسیز) نوئیڈا کے دلت پریرنا استھل پر کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تاہم احتجاج کرنے والے کسانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ کسانوں کو یہاں سے زبردستی ہٹایا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑک پر طویل جام لگ گیا۔ جیسے ہی کسانوں…

مزید پڑھیں »

عروس البلاد ممبئی میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی سنسنی خیز حادثہ

ممبئی ،3 دسمبر (ایجنسیز) ممبئی کے پوائی علاقے میں 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری کاسنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان کی بنیاد پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ، کہا جاتا ہے کہ ملزم متأثرہ کا رشتہ دار…

مزید پڑھیں »

سوچی سمجھی سازش کے تحت سنبھل کے بھائی چارے کو ختم کیا گیا : اکھلیش یادو

سنبھل،3 دسمبر (ایجنسیز) یوپی میں سنبھل ضلع میں ہوئے تشدد پر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ضلع کے بھائی چارے کو گولی ماری گئی ہے۔ یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے کھدائی کی خبریں ملک کی…

مزید پڑھیں »

عشق کی فقیدالمثال یادگار تاج محل کو ملی بم سے اڑانے کی دھمکی

آگرہ ،3 دسمبر (ایجنسیز) آگرہ کے تاج محل کو بم کی دھمکی ملی ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ پولیس میں ہلچل مچ گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایک نامعلوم شخص نے میل کے ذریعے تاج محل کو اڑانے کی دھمکی دی، جس کے بعد انتظامیہ فوراً حرکت…

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر پیشگی منظوری احتجاج، دھرنا یا نعرہ بازی پر پابندی

نئی دہلی،2دسمبر (ایجنسیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر اجازت کسی بھی مظاہرے یا دھرنے و نعرہ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام نے اتوار کو ایک نوٹس جاری کی،جس میں اس کا اعلان کیا گیا ہے۔ کیمپس میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف پابندی کے پیچھے ایک حالیہ…

مزید پڑھیں »

اترکاشی میں مبینہ غیر قانونی’مساجد‘کیخلاف مہاپنچایت۔۔

اتر کاشی،2دسمبر (ایجنسیز) کل گزشتہ اتوار کو اترکاشی، اتراکھنڈ میں بھاری پولس سیکورٹی کے درمیان ہندوتوا گروپوں کی طرف سے ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا۔ دریں اثنا، شہر میں کئی دہائیوں پرانی مسجد کے خلاف ضلع گیر احتجاج کے منصوبوں کا اعلان کیا گیا، جس کے بارے میں ہندو…

مزید پڑھیں »
Back to top button