نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی پرامریکہ میں رشوت ستانی کے الزامات پر وزارت خارجہ کی طرف سے بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ اڈانی کیس میں امریکہ کی طرف سے حکومت ہند کو کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے یوپی کی سنبھل شاہی مسجد معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے نچلی عدالت سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی مزید سماعت نہ کرے۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہاکہ جب تک الہ آباد ہائی کورٹ کوئی حکم جاری…
مزید پڑھیں »بنگلور، 29نومبر ( ایجنسیز) مہنت کمار چندر شیکھر ناتھ سوامی جی کے خلاف مسلمانوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کے ان کے ریمارکس پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ چندر شیکھر سوامی جی نے یہ بیان کرناٹک وقف بورڈ…
مزید پڑھیں »کولکاتہ، 29نومبر (ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ سے متعلق 2800 کروڑ روپے کے چٹ فنڈ فراڈ کیس میں کولکاتہ سے باپ اور بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں نے اچھے منافع کا وعدہ کرکے سرمایہ کاروں سے رقم بٹوری تھی۔ گرفتاری کے بعد ای ڈی نے دونوں کو منی…
مزید پڑھیں »اب سنبھل کے بعد اجمیر کی درگاہ پر بھی دعویٰ عبادت گاہوں سے متعلق قانون1991 بے معنی ہو کر رہ گیا سپریم کورٹ نچلی عدالتوں پر روک لگائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی،28 نومبر 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس بات پر سخت برہمی اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ایک بڑی کامیابی میں، ہندوستانی بحریہ نے بدھ کو کے 4 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ کے-4 میزائل کا یہ تجربہ نیوکلیئر آبدوز آئی این ایس اری گھاٹ سے کیا گیا تھا، جو حال ہی میں بحریہ میں شامل ہوئی تھی۔…
مزید پڑھیں »رانچی ،28نومبر ( ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق جھارکھنڈ کے کھنٹی ضلع میں قصائی کے طور پر کام کرنے والے ایک 25 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے لیو ان پارٹنر کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے جسم کے 40 سے 50 ٹکڑے کر دیے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) وقف ترمیمی بل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی میعاد بجٹ سیشن 2025 کے آخری دن تک بڑھا دی گئی۔ لوک سبھا نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ یہ فیصلہ بدھ کو ہونے والی کمیٹی کے اجلاس میں اتفاق رائے سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) کیرالہ کے وایناڈ سے ضمنی انتخاب جیتنے والی پرینکا گاندھی نے آج رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے انہیں حلف دلایا۔ اس موقع پر پورا گاندھی خاندان پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ اس کے ساتھ ہی گاندھی خاندان کا…
مزید پڑھیں »ئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) ہندو سنت چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری کے بعد بنگلہ دیش میں حالات کشیدہ ہیں۔ 5 اگست کو شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اقلیتی ہندو آبادی کو ملک کے 50 سے زیادہ اضلاع میں 200 سے زیادہ حملوں کا…
مزید پڑھیں »