نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) اس وقت ملک میں قدیم مسجدوں اور مذہبی مقامات میں مندر تلاش کرنے کی فرقہ پرست عناصر نے جومہم شروع کر رکھی ہے اس کے لیے سپریم کورٹ ذمہ دار ہے،جس نے گزشتہ سال بنارس کی تاریخی گیان واپی جامع مسجد میں سروے کی اجازت دے…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،27 نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر اپنی بیباکی کے لیے جانی جاتی ہیں۔ وہ اکثر کسی نہ کسی معاملے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں۔حال ہی میں، مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں سوارا نے اپنے شوہر فہد کی شکست کے بعد ای وی ایم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،27نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے سینئروکیل مہیش جیٹھ ملانی نے اڈانی گروپ پررشوت خوری کے تمام الزامات کو بغیرثبوتوں کے اوربے بنیاد بتایا ہے۔انہوں نے بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اڈانی گروپ پرایسے الزام لگاکرہندوستان کی ترقی کو روکنے کی سازش کی جا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں »سنبھل ،27نومبر (ایجنسیز) تشدد کے بعد مغربی اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے کچھ حصوں میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ حکام کو امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کہا گیا ہے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر انٹرنیٹ سروسز پر پابندی 24 گھنٹے کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔ میڈیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) سی آر پی ایف میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں اور برادرانہ قتل کے واقعات کو روکنے کے لیے کئی اصلاحاتی اقدامات شروع کیے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت فورس میں مختلف سطحوں پر رابطے کے ادارہ جاتی نظام کو بہتر بنایا جائے گا۔ ’’چار یار‘‘ کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا کہ ریزرویشن کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے سچے عقیدے کے بغیر مذہب تبدیل کرنا آئین کے ساتھ دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنے سے ریزرویشن پالیسی کی سماجی اقدار تباہ ہو جائیں گی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) مفت سہولیات کی فراہمی سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے منگل (26 نومبر، 2024) کو کہا کہ کوویڈ 19 کا وقت مختلف تھا، جب پریشان حال تارکین وطن مزدوروں کو ریلیف فراہم کیا گیا تھا۔ عدالت نے 29 جون 2021…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،27نومبر (ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ہوا کا معیار پھر سے سنگین زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، بدھ کو دہلی کا مجموعی ہوا کے معیار کا انڈیکس396 ہے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ علاقوں میں یہ سطح 400 سے تجاوز کر…
مزید پڑھیں »سنبھل،26 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے ضلع سنبھل کی شاہی جامع مسجد میں سروے کے دوران ہوئی ہنگامہ آرائی میں چارمسلم نوجوانوں کی شہادت سے علاقے میں خوف وہراس اور سوگ کا ماحول ہے۔ 48 گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی خوف باقی ہے۔ حالانکہ پولیس کی طرف دعویٰ کیا جارہا ہے…
مزید پڑھیں »ئی دہلی ، 26نومبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش میں ہندؤں پر نام نہاد مظالم کے خلاف کئی مظاہروں کی قیادت کرنے والے چنموئے کرشنا داس کو ڈھاکہ پولیس کی جاسوسی برانچ نے 25 نومبر کو گرفتار کیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے خلاف ہندؤں نے شدید احتجاج کیا اور کچھ نامعلوم…
مزید پڑھیں »