سرورق

سنبھل تشدد: جمعیۃ علماء وفد کے حکام سے ملاقات

سنبھل، 26نومبر ( ایجنسیز) مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں وفد نے سنبھل کی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کی اور پولیس فائرنگ کے حالیہ واقعات پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔وفد نے پولیس افسران سے…

مزید پڑھیں »

یوم دستور پر چیف جسٹس آف انڈیا کا خطاب،کہا: آئین طرز زندگی کا حصہ ہے

نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز ) منگل کو یوم آئین کے موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ایک پروگرام سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے آئین کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے آزادی کے بعد ہندوستانی جمہوریت میں اس کی اہمیت…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی ہندؤں کی مبینہ سلامتی معاملے میں ہندوستان کا اظہار تشویش

نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے ہندو تنظیم سمیلیت سناتنی جٹ کے رہنما چنموئے کرشنا داس برہم چاری کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش میں ہندؤں پر مبینہ مظالم کے خلاف احتجاج کرنے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: ایکناتھ شندے اور ان کے کابینہ نے دیا استعفیٰ

ممبئی، 26نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس کے ساتھ ہی ان کی پوری کابینہ نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے انہیں اگلی حکومت کی تشکیل تک اپنے عہدے پر…

مزید پڑھیں »

بیجو جنتا دل وقف ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی : نوین پٹنایک

نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) نوین پٹنایک کی پارٹی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) وقف (ترمیمی) بل پر مرکزی حکومت سے الگ راستے پر ہے۔ اس کا الزام ہے کہ بل لانے سے پہلے مسلمانوں سے اس پر مشاورت نہیں کی گئی۔ پارٹی نے اتوار (24 نومبر، 2024) کو…

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کا کردار نہیں نبھا سکتی عدالت: سابق چیف جسٹس آف انڈیا چندر چوڑ

نئی دہلی، 26نومبر (ایجنسیز) ملک کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ایک انٹرویو میں عدلیہ کے کردار کے حوالے سے واضح جواب دیا۔ دراصل، چندر چوڑ کے تبصرے سے راہل گاندھی کے اس بیان کا تعلق ہے جس میں کانگریس لیڈر نے کہا تھا کہ اپوزیشن نے…

مزید پڑھیں »

وقف جے پی سی:اپوزیشن ممبران کا مدت میں توسیع کا مطالبہ

نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمنٹ کمیٹی (جے پی سی) میں حزب اختلاف کے ارکان نے پیر کو لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور پینل کی مدت میں معقول توسیع کی درخواست کی۔اسپیکر کو دیے گئے خط میں اپوزیشن ارکان نے…

مزید پڑھیں »

ایم پی انجینئر رشید نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے دائر کی ضمانت کی عرضی

نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کے مبینہ ملزم اور بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینئررشید نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک بار پھر عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ عرضی پر سماعت کے بعد عدالت نے این آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے…

مزید پڑھیں »

شکست کے لیے سنجے راؤت نے سابق سی جے آئی چندر چوڑ کو ٹہرایاذمہ دار

ممبئی ،25نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی کی شکست کے بعد شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت نے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ پرسنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے ریاست میں ایم وی اے کی شکست کے لیے سابق سی جے آئی کو…

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد:سماجوادی ایم پی برق کے خلاف ایف آئی آر

سنبھل،25نومبر ( ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں تشدد کے معاملے میں اتر پردیش پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق کیخلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ واضح رہے کہ سنبھل میں گزشتہ دو دنوں سے کشیدگی کا ماحول ہے۔ یہ سارا…

مزید پڑھیں »
Back to top button