سرورق

اڈانی، منی پور معاملے پر ہنگامہ: لوک سبھا بدھ تک ملتوی

نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) لوک سبھا میں اڈانی اور منی پور کے معاملے پر بحث کرانے کی مانگ کے حوالے سے اپوزیشن کے ہنگامہ آرائی کے باعث دوبار کے خلل کے بعد ایوان کی کارروائی بدھ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔جیسے ہی دوپہر 12 بجے ایوان…

مزید پڑھیں »

تین مسلمانوں کی موت، یہ فائرنگ نہیں قتل ہے، سنبھل تشدد پر اویسی نے سرکار کو گھیر ا

نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) اترپردیش کی سنبھل جامع مسجد کے سروے سے متعلق اتوار(24 نومبر، 2024) کو ہوئے تشدد میں ہوئی اموات سے متعلق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے قتل قراردیا ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں ہائی کورٹ کے سٹنگ…

مزید پڑھیں »

سنبھل تشدد:بیرونی افراد کے داخلے پر پابندی، انٹرنیٹ سروس معطل،21 گرفتار

سنبھل ،25نومبر (ایجنسیز) سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کو لے کر اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ ہنگامہ آرائی کے بعد کئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سنبھل میں یکم دسمبر تک باہر کے لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا:نانا پٹولے ریاستی کانگریس صدر کے عہدے سے مستعفی

ممبئی ،25نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی کی شکست کے بعد نانا پٹولے نے مہاراشٹر کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ہائی کمان نے ابھی تک ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیاہے۔ پٹولے کا استعفیٰ ایک ایسے وقت…

مزید پڑھیں »

سنبھل جامع مسجد تنازع: پولیس کی بربریت کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے: ضیاء الرحمن برق

سنبھل؍نئی دہلی،24 نومبر (ایجنسیز) سنبھل شاہی جامع مسجد کے عدالتی حکم کے سروے کے دوران مظاہرین کی سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہوئی، جس میں تین مظاہرین ہلاک ہوگئے، جبکہ دس کو حراست میں لے لیا گیا۔غور طلب ہے کہ سنبھل میں منگل کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی،…

مزید پڑھیں »

آج سے پارلیمنٹ سیشن کا آغاز، کل ہواآل پارٹیزاجلاس

نئی دہلی،24 نومبر (ایجنسیز) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر سے شروع ہونے والا ہے، اس سے پہلے مرکزی حکومت نے اتوار کو آل پارٹی میٹنگ بلائی تھی۔ اس میٹنگ میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے فریقین کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر: جیت کے جلوس میں فاتح امیدوار آگ لگنے سے زخمی

کولہاپور،24 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ جہاں مہایوتی کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ وہیں کولہاپور کے چاند گڑھ اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار شیواجی پاٹل جیت گئے ہیں۔ جیت کے بعد پاٹل بھی اپنے حامیوں کے ساتھ جشن منا رہے تھے اور جیت…

مزید پڑھیں »

سنبھل کی جامع مسجد میں دوبارہ سروے کیوں؟ اکھلیش یادو کی برہمی. سنبھل واقعہ بھاجپا اور انتظامیہ کی ملی بھگت کا نتیجہ ، تاکہ انتخابی دھاندلی پر بات نہ ہو !

لکھنؤ،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے ضلع سنبھل میں جامع مسجد میں دوبارہ سروے کے دوران ہونے والی جھڑپوں اور آگ زنی کے بعد سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے یوپی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ اکھلیش نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سنبھل کا واقعہ بہت سنگین ہے۔…

مزید پڑھیں »

دہلی رام لیلا میدان میں مولانا توقیر رضا کو احتجاج کی اجازت نہیں

نئی دہلی، 24 نومبر (ایجنسیز) دہلی کے رام لیلا میدان میں مولانا توقیر رضا کے مظاہرے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مظاہرے کے پیش نظر دہلی پولیس کے ساتھ بڑی تعداد میں آر اے ایف کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ تاکہ امن و امان خراب…

مزید پڑھیں »

بی جے ڈی کی ریلی، وقف بل کو واپس لینے کا مطالبہ

بھونیشور، 24 نومبر (ایجنسیز) بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے اتوار کو بھونیشور میں ایک ریلی نکالی اور وقف (ترمیمی) بل کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ بی جے ڈی اقلیتی سیل کے زیر اہتمام یہ ریلی بھونیشور میں راج بھون کے قریب منعقد ہوئی، جہاں مظاہرین نے بل…

مزید پڑھیں »
Back to top button