سرورق

سنبھل مسجد سروے کے دوران تشدد3 جاں بحق، 30 سے زائد پولیس بھی زخمی

سنبھل،24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں اتوار کے روزسنبھل کی جامع مسجد کے سروے کی مسلمانوں نے مخالفت کی ، بعد ازاں یہ مخالفت تصادم میں بدل گئی،اور پولیس کے ساتھ جھڑپ ہونے لگی۔ جس سے صورتحال پرتشدد ہو گئی ۔جوابی کارروائی میں پولیس نے بھیڑ کو منتشر کرنے…

مزید پڑھیں »

فرقہ پرستی کے سبب ملک کے مستقبل کو شدید خطرات لاحق: ارشد مدنی

نئی دہلی ، 24 نومبر (ایجنسیز) یوپی کے سنبھل میں مسجد کے سرکاری سروے کے دوران تشدد کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سنبھل واقعہ کو مسلمانوں کیخلاف سازش کا حصہ…

مزید پڑھیں »

عرب شہری کو سابق اہلیہ سے بد زبانی پڑی مہنگی ،، دس ہزار درہم جرمانہ

دبئی ، 24 نومبر (ایجنسیز) متحدہ عرب امارات دبئی میں عرب ملک سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو سابقہ اہلیہ سے بد زبانی مہنگی پڑ گئی۔دس ہزار درھم ادا کرنے پڑگئے۔اخلاق سوز زبان استعمال کرنے اور بچوں کے سامنے زد وکوب کرنے پر خاتون نے مقدمہ دائر کیا تھا۔امارات…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں بچے میں برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

نیویارک، 24 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے ادارے (سی ڈی سی) نے جمعے کو بچے کے ٹیسٹوں سے متعلق بتایا کہ بچے کو معمولی علامات تھیں اور اس کا علاج اینٹی وائرل ادویات سے کیا گیا تھا جس کے بعد بچہ اب صحت یاب…

مزید پڑھیں »

گیانا کی پارلیمنٹ سے پی ایم مودی کاخصوصی خطاب. ہندوستان کی ذہنیت کبھی تسلط آمیز توسیع پسندانہ نہیں، ہر ملک اہم ہے.

گویانا،22 نومبر (ایجنسیز) وزیراعظم نریندر مودی نے گویانا کی پارلیمنٹ کے ایک خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی امن اور تعاون پر مبنی خارجہ پالیسی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے کبھی توسیع پسندانہ ذہنیت کے ساتھ اپنی پالیسی نہیں بنائی اور ہمیشہ دوسروں کے…

مزید پڑھیں »

ووٹ کے بدلے نوٹ کا الزام: بھاجپا لیڈر ونود تاوڑے نے کھرگے، راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی،22نومبر(ایجنسیز ) مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے پر انتخابات سے ایک دن قبل ممبئی کے ایک ہوٹل میں ووٹروں کو 5 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا الزام تھا، جسے انہوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اس معاملہ میں تاوڑے نے اب کانگریس لیڈر راہل گاندھی،…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،22نومبر(ایجنسیز ) گیانواپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ہندو عرضی گزاروں کی عرضی پر دیا ہے۔ انہوں نے اے ایس آئی سے گیانواپی مسجد کے وضوخانہ علاقے…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں2 روپے کااضافہ، کانگریس کی تنقید

ممبئی،22 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ختم ہوئے ابھی 2 روز ہی ہوئے ہیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے ممبئی میں سی این جی کی قیمت 2 روپے فی کلو بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر کانگریس…

مزید پڑھیں »

جموں کے کئی علاقے میں دہشت گردی کے خلاف این آئی اے کی چھاپہ ماری

جموں،21 نومبر (ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے۔ یہ چھاپے ایک نئے درج کیے گئے کیس سے متعلق ہیں جس میں پاکستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کا الزام لگایا گیا ہے۔معلومات کے مطابق این آئی اے…

مزید پڑھیں »

باہمی تعلقات خطرے میں، ہندوستان کی کینیڈا کو وارننگ

نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) َہندوستان نے کینیڈاکو خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ہندوستان کا یہ بیان ٹورنٹو کے روزنامہ گلوب اینڈ میل میں چھپنے والی رپورٹ کے ردعمل میں آیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button