نئی دہلی،21 نومبر ( ایجنسیز) چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ہندوستان اور چین کے درمیان طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سی ڈی ایس نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ ہندوستان-چین سرحدی تنازعہ نقشوں کی مختلف تفہیم کا نتیجہ ہے اور…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی، 21 نومبر(ایجنسیز) اڈانی گروپ نے امریکی محکمہ انصاف اور ایس ای سی کی طرف سے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اور ان کی کمپنی اڈانی گرین انرجی کے ڈائریکٹرز کے خلاف لگائے گئے الزامات پر صفائی پیش کی ہے۔ گروپ کی جانب سے ان تمام الزامات کو بے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21 نومبر (ایجنسیز) سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل گرفتاری کے واقعات آئے روز منظر عام پر آ رہے ہیں۔ ان واقعات کی وجہ سے لوگوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے طرح طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وزارت داخلہ کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،( 21؍ نومبر 2024) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ۔ آل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس بی وی ناگرتھنا نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی ستائش کی جس میں ریاستی حکام کی طرف سے ملزمین کے خلاف تعزیری اقدام کے طور پر بلڈوزر سے انہدام کی مذمت کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے…
مزید پڑھیں »ممبئی،20نومبر (ایجنسیز) بالی وڈ کے مشہور موسیقی کار اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو میں تقریباً تین دہائیوں بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔ یہ خبر بالی ووڈ پر بجلی بن کر گری ہے،دراصل سائرہ بانو کے وکیل وندانا شاہ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20نومبر (ایجنسیز ) دہلی سے گوا جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں خاتون مسافر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کی ایک خاتون مسافر نے شکایت درج کرائی ہے کہ اسے طیارے میں ایک مرد مسافر نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،20نومبر (ایجنسیز ) آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ریاست کے کریم گنج ضلع کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے منگل کو بتایا کہ کریم گنج ضلع اب شری بھومی کے نام سے جانا جائے گا۔ یہ فیصلہ منگل کو آسام کابینہ کی میٹنگ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،20نومبر (ایجنسیز ) یوپی میں ضمنی انتخابات کے لیے جاری ووٹنگ کے عمل کے درمیان، ایس پی نے الزام لگایا کہ کچھ حلقوں میں پولس والے ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں۔اترپردیش کی 9 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے درمیان ایس پی سربراہ…
مزید پڑھیں »سنبھل،20نومبر (ایجنسیز) اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ ہندو فریق نے مسجد کو سری ہری ہر مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ہندو فریق اس معاملے کو لے کر عدالت پہنچ گیا۔ عدالت نے پورے کمپلیکس کے سروے کا حکم دیا ہے۔ عدالت…
مزید پڑھیں »