سرورق

بیٹے نے شادی کے باعث ماں کی نعش لینے سے انکار کر دیا، کہا چار دن فریزر میں رکھ دو

"شادی چل رہی ہے، ماں کی نعش گھر لانا منحوس ہوگا، چار دن بعد لے جاؤں گا" — بیٹے کا آشرم انتظامیہ کو جواب

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے

"دھرمیندر کا انتقال ہندوستانی فلمی تاریخ کے سنہری دور کا خاتمہ ہے۔"

مزید پڑھیں »

شادی شدہ عورت محض شادی کے وعدے پر جسمانی تعلقات پر آمادہ نہیں ہو سکتی-

“بالغ شادی شدہ عورت محض شادی کے وعدے پر جسمانی تعلقات کے لیے رضامند ہو تو یہ وعدے کے غلط استعمال کا نہیں، بلکہ خود اس کے فیصلے کا نتیجہ ہے۔”

مزید پڑھیں »

یوپی میں ہر استاد اور ہر طالب علم کا ریکارڈ اے ٹی ایس کو جمع کرانا لازمی

"اے ٹی ایس نے تمام مدارس سے اساتذہ اور طلباء کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرکے ریاست میں سیکیورٹی آڈٹ کو مزید سخت کر دیا ہے۔"

مزید پڑھیں »

چپس کے پیکٹ سے نکلا کھلونا بچے کے گلے میں پھنس گیا، 4 سالہ بچہ جاں بحق

"صرف دو منٹ کی لاپرواہی ایک معصوم جان لے گئی — چپس کے پیکٹ میں چھپا کھلونا بچے کی آخری سانس بن گیا۔"

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی، پولیس کو روزانہ رپورٹنگ کی ہدایت

اتر پردیش پولیس کو تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر روزانہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، علما کونسل نے حکومت پر مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا۔

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں سیکورٹی اہلکار سے جھگڑنے والا زائر گرفتار، سعودی حکام کا فوری ایکشن

مکہ مکرمہ میں ایک سیکورٹی اہلکار کی زائر سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سعودی حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات حاصل کرنی شروع کر دیں۔

مزید پڑھیں »

ماضی کے جھروکے سے: مسلم دنیا کا سائنسداں محمد طارق التیموری

"یورپ کی علمی و سائنسی ترقی عربوں کے سنہری دور کی بنیاد پر قائم ہوئی، اور محمد طارق التیموری جیسے مسلم سائنسدانوں کی علمی میراث آج بھی دنیا کو روشنی دکھا رہی ہے۔"

مزید پڑھیں »

شہید اقصیٰ :کمسن فلسطینی بچہ شجاعت وبہادری کی علامت

"اگر وہ میری ہڈیاں توڑ بھی دیں، میں پیچھے نہیں ہٹوں گا، اگر میرا گھر گرا بھی دیں، مجھے خوف نہیں ہوگا!" — فارس عودۃ

مزید پڑھیں »

امریکی عدالتوں نے 43 سال بعد بے گناہ ثابت ہونے والے بھارتی نژاد سبرا منیم ویدم کی ملک بدری روک دی

"43 سال جیل کاٹنے کے بعد اب ملک بدری ایک اور ظلم ہوگا" — سبرا منیم ویدم کی بہن

مزید پڑھیں »
Back to top button