نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) جسٹس سنجیو کھنہ نے ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ہے۔ انہیں صدر دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔ انہوں نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی جگہ لی۔ ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر کو ریٹائر ہوئے۔ نئے سی جے…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) بی جے پی اقلیتی مورچہ نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے’بورڈ‘ لفظ کوہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے لئے اس نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدرخالد سیف اللہ رحمانی کو ایک خط لکھا ہے۔ بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) کھانا آن لائن آرڈر کرنے کے بعد آرڈر کینسل کرنے سے کھانا ضائع ہوتا ہے۔ اسے روکنے کے لیے آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی زوماٹو نے ایک نئی پہل شروع کی ہے جسے فوڈ ریسکیو مشن کا نام دیا گیا ہے۔ زوماٹو کے فوڈ ریسکیو کے تحت،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر پولیس بابا صدیقی قتل کیس کی پیچیدگیوں کو سلجھانے میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مسلسل گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ قتل کے بعد فرار ہونے والے شیوکمار کو بھی اب پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ بابا صدیقی کے اہم شوٹر شیوکمار گوتم اور اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،11نومبر (ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی میں خراب ماحول کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے کہا کہ کوئی بھی مذہب آلودگی کو فروغ نہیں دیتا۔ عدالت نے کہا کہ اگر پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں تو اس سے لوگوں کا صحت کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،11نومبر (ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں ایک بار پھر ہندوستان-امریکہ تعلقات پر اپنی رائے ظاہر کی۔ کل اتوار کو ایک پروگرام کے دوران انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک امریکہ سے گھبرائے ہوئے ہیں لیکن ہم ان میں شامل نہیں ہیں۔جے شنکر ممبئی…
مزید پڑھیں »مہاوکاس اگھاڑی کا انتخابی منشور جاری : 500 روپے میں سلنڈر، خواتین کے لئے 3 ہزار روپے اور ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ ممبئی ،10نومبر ( آئی این ایس انڈیا) مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا…
مزید پڑھیں »ممبئی،10نومبر ( ایجنسیز) بی جے پی نے اتوار کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منشور (سنکلپ پترا) جاری کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے منشور کا اجرا کیا۔ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ہم نے 25 لاکھ نوکریاں، مہاراشٹر کی مکمل ترقی، کسانوں کے لیے بھونتر یوجنا،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10نومبر (ایجنسیز) ’’ میں شہر رسولؐ سے اسلام کا پیغام امن وانسانیت لے کر ہندوستان آیا ہوں۔ میں دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ اس دیش کو امن وشانتی کا گہوارہ بنائے‘‘۔ ان خیال کا اظہار مسجد نبوی کے امام ہمام ڈاکٹر عداللہ بن عبدالرحمن البعیجان نے کیاجو مرکزی جمعیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،10نومبر ( ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے تہاڑ جیل کے حکام سے کہا کہ وہ یاسین ملک سپر اسپیشلٹی اسپتال میں ضروری طبی علاج فراہم کریں۔ جن کی بھوک ہڑتال کا دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں »