سرورق

دہلی:کینیڈا ہائی کمیشن کے سامنے ہندو، سکھ تنظیموں کا احتجاج

نئی دہلی،10نومبر (ایجنسیز) ہندو اور سکھ تنظیموں کے کارکنوں نے اتوار (10 نومبر 2024) کو نئی دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سامنے زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہندو مندر پر حملے کے بعد کیا گیا، جس میں خالصتان کے حامی گروپ نے توڑ…

مزید پڑھیں »

نواب ملک کے بیان سے مچائی سیاسی ہلچل. کہا، نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کون کس کے ساتھ ہوگا

ممبئی ، 10نومبر (ایجنسیز) این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر نواب ملک مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر ان کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں نواب ملک نے کہا کہ ووٹنگ کے نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا…

مزید پڑھیں »

منی پورکے وزیر اعلیٰ کی مبینہ آڈیو ٹیپ میں تشدد بھڑکانے کا دعویٰ، جانچ کا حکم

نئی دہلی ،8نومبر (ایجنسیز) کوکی آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس ٹرسٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے منی پور میں تشدد کے حوالے سے اہم بیان دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ کا ایک آڈیو ٹیپ…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ سے پھر ملی دھمکی

ممبئی،8نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کافی عرصے سے سرخیوں میں ہیں۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد انہیں لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے کئی بار دھمکیاں مل چکی ہیں اور اب ایک بار پھر ممبئی کے ٹریفک کنٹرول روم میں سلمان کے لیے دھمکی آمیز…

مزید پڑھیں »

آرٹیکل370 بحالی کی تجویز پرآج بھی ہنگامہ، بھاجپا اور این سی ممبران کے درمیان دھکا مکی

سری نگر،8نومبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر اسمبلی میں جمعہ کو چوتھے دن بھی کافی ہنگامہ ہوا۔ عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ نے آج پھر دفعہ 370 کی بحالی سے متعلق پوسٹر لہرانے کی کوشش کی۔ اس سے پہلے اپوزیشن رہنماؤں نے انہیں روک دیا۔…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار. یونیورسٹی کے طلباء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

نئی دہلی،8نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار رہے گا۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز پرانے فیصلے کو 4-3 کی اکثریت سے پلٹ دیا۔ سپریم کورٹ کے 7 ججوں کی بنچ نے یہ فیصلہ دیا…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی ’جھوٹ کے لیڈر ہیں، ملکا ارجن کھڑگے کا تلخ تبصرہ

ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) ملک کی ایک بڑی ریاست مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ دوسری جانب کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم نریندر مودی کے خلاف ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ مہا وکاس اگھاڑی نے آج مہاراشٹر کے بی کے سی میدان میں ایک مشترکہ…

مزید پڑھیں »

پریاگ راج کے سنتوں کی میٹنگ میں ہنگامہ، آپس میں سرپھٹول

الٰہ آباد(پریاگ راج) ،7نومبر (ایجنسیز) اطلاع کے مطابق پریاگ راج مہاکمبھ کو لے کر اکھاڑوں کی میٹنگ میں کافی ہنگامہ ہوگیا۔ سنتوں اور مہاتماؤں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور جوتم پیزاری دیکھنے کو لگی۔ اکھاڑوں سے وابستہ سنتوں نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے، یہی نہیں، ایک دوسرے کو…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا سمبلی الیکشن: ملک بھر میں بھاجپا ’کھوکھے والی سرکار‘ کے نام سے معروف: پون کھیڑا

نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی جنگ جیتنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے پوری کوشش کی ہے۔ جوں جوں ووٹنگ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے سیاسی حملوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس دوران کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے جمعرات کو…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کو دھمکی دینے والا شخص رائے پور سے گرفتار

ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص کو رائے پور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے نمبر ٹریس کیا تو پتہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button