سرورق

جموں و کشمیر:آرٹیکل 370کی بحالی کی قرار پر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ

سری نگر ،7نومبر (ایجنسیز ) جمعرات کی صبح جموں و کشمیر اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ یہاں آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے معاملے پر پارٹی کے ایم ایل اے اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ یہاں تک کہ بی جے پی ایم ایل ایز نے اس مسئلہ کے حق میں…

مزید پڑھیں »

ون رینک ون پنشن سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین ہے: مودی

نئی دہلی،7نومبر (ایجنسیز ) وزیر اعظم نریندر مودی نے ون رینک ون پنشن (او آر او پی) اسکیم کو ملک کی خدمت میں زندگی وقف کرنے والے سابق فوجیوں کی ہمت اور قربانی کو خراج تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مسلح افواج کو مضبوط بنانے اور ان کی…

مزید پڑھیں »

یاسین ملک کی زوجہ کے راہل گاندھی کے نام خط اسمرتی ایرانی کا الزام ، دہشت گرد گاندھی خاندان سے مدد مانگ رہے ہیں

نئی دہلی ،7نومبر ( ایجنسیز ) جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر بی جے پی لیڈر اسمرتی ایرانی نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں آئین کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی گئی۔ کانگریس نیشنل کانفرنس ملک کو توڑنے کا کام کر رہی ہے۔…

مزید پڑھیں »

بابا صدیقی قتل کیس: پونے سے مزید 2 ملزمان گرفتار

ممبئی،7نومبر (ایجنسیز) ممبئی کرائم برانچ نے بابا صدیقی قتل کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس معاملہ میں اب تک کل 18 ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو پونے سے گرفتار کر لیا ہے۔ بابا صدیقی قتل کیس میں گرفتار ملزم…

مزید پڑھیں »

جے پی سی(وقف ) کا طرزعمل ناقابل فہم جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی طے شدہ ضوابط و اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

نئی دہلی، 6 نومبر 2024 ( ایجنسیز) وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ…

مزید پڑھیں »

پاکستان نے اقوام متحدہ پلیٹ فارم کا غلط استعمال کیا: راجیو شکلا

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر راجیو شکلا نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو غیر ضروری طور پر اٹھانے کی پاکستان کی بار بار کی کوششوں پر کڑی تنقید کی۔پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے شکلا نے کہا کہ پاکستانی وفد مسلسل مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔…

مزید پڑھیں »

ہم ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے پرعزم، تلنگانہ اس کا ماڈل بنے گا: راہل گاندھی

حیدرآباد،6نومبر( ایجنسیز) کانگریس لیڈر رشاہل گاندھی نے کہا کہ وہ تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کو یقینی بنانے اور ریاست کو ملک میں ذات پات کی مردم شماری کے لیے ایک نمونہ بنانے کے لیے پوری طرح پابند ہیں۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 6 نومبر سے ذات…

مزید پڑھیں »

وقف بورڈ کا تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ

بیدر،6نومبر( ایجنسیز) وقف بورڈ نے تاریخی بیدر قلعہ کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے – جو 70 سال سے زائد عرصے سے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی تحویل میں ایک محفوظ یادگار ہے -بیدر تعلقہ کے اے ایس آئی افسران، ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور مقامی منتخب…

مزید پڑھیں »

یوپی سرکار کو سپریم کورٹ کا حکم جن کے گھر منہدم کئے، انہیں 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دیں

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سڑک کو چوڑا کرنے کے لیے مکانات کو غیر قانونی طور پر گرانے پر اتر پردیش حکومت کے افسران کو پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے اہلکاروں کی کارروائی کو انتہائی سخت اور غیر قانونی بھی قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات:خالد سیفی کی درخواست ضمانت مسترد

نئی دہلی،6نومبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ دراصل، خالد سیفی پر فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی کے کچھ حصوں میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران قتل کے ایک کیس میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ انہوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button