اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبک پر بمباری بیروت ،31اکتوبر (ایجنسیز ) حزب اللہ نے مسلسل تیسرے دن، جنوبی قصبے خیام میں اور اس کے ارد گرد اسرائیلی فورسز کے ساتھ شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے فوجیوں کے لبنان میں داخل…
مزید پڑھیں »سرورق
مہاراشٹراسمبلی انتخابات:مجلس اتحاد المسلمین 16 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی ممبئی، 30اکتوبر ( ایجنسیز ) مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اس حوالے سے ریاست میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) ریاست…
مزید پڑھیں »کشمیر کو پاکستان میں ملانے والے خودپیوند خاک ہو گئے: فاروق عبد اللہ سری نگر،30اکتوبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پاکستان کبھی کامیاب نہیں ہو گا اور جنہوں نے اس خطے کو پاکستان کے ساتھ ملانے کی کوشش کی وہ ناکام…
مزید پڑھیں »کشمیر: ایم ایل اے نذیراحمد خان کی ریلی پر ہجوم کا حملہ سری نگر،30اکتوبر (ایجنسیز) شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے تلیل علاقے میں نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے نذیر احمد خان کی ریلی پر بھیڑ نے حملہ کیا۔ واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے…
مزید پڑھیں »دنیا کے سب زیادہ ٹی بی مریض ہندوستان میں ہیں: ادارہ عالمی صحت نئی دہلی،30اکتوبر (الہلال میڈیا) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے ہندوستان کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا میں ٹی بی کے 26 فیصد مریض ہندوستان میں ہیں۔ منگل کو…
مزید پڑھیں »سامان زیادہ ہوئے تو لگے گا جرمانہ، ریلوے کا نیا حکم نامہ نئی دہلی،30اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے باندرہ ٹرمینس پر حالیہ بھگدڑ کے چند دن بعد مغربی ریلوے نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر مسافروں کا سامان ان کی متعلقہ ٹریول…
مزید پڑھیں »مسلم یونیورسٹی اور مدرسہ تعلیم پر چیف جسٹس چندرچوڑ سنانے والے ہیں تاریخی فیصلے نئی دہلی،30اکتوبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہوں گے۔ ریٹائرمنٹ سے پہلے ان کے پاس بطور چیف جسٹس پانچ دن باقی ہیں۔ ان…
مزید پڑھیں »عتیق احمد کے بیٹوں علی اور عمر پر فرد جرم عائد پریاگ راج،30اکتوبر (ایجنسیز) عدالت نے عتیق احمد کے بڑے بیٹوں عمر احمد اور علی احمد کے خلاف 5 کروڑ روپے کی بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے معاملے میں الزامات طے کیے ہیں۔ منگل کو ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ…
مزید پڑھیں »امانت اللہ خان کیخلاف ای ڈی نے 110صفحات کا ضمنی چارج شیٹ کیا داخل نئی دہلی ، 29اکتوبر (ایجنسیز) ای ڈی نے آج منگل کو عام آدمی پارٹی کے اوکھلااسمبلی حلقے سے ممبراسمبلی امانت اللہ خان کیخلاف دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔قریب…
مزید پڑھیں »بٹیں گے تو کٹیں گے ہندوستانی تاریخ کا سب سے برا نعرہ:اکھلیش یادو لکھنؤ ، 29اکتوبر (ایجنسیز) اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ایک سمٹ کانفرنس میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ضمنی انتخابات کے تناظر میں کہا کہ ہم نے کانگریس کو کوئی جھٹکا نہیں دیا…
مزید پڑھیں »