بین ریاستی خبریں
-
بمبئی ہائی کورٹ نے 2012 پونے دھماکوں کے ملزم کو 12 سالہ قید اور مقدمے میں تاخیر کے باعث ضمانت دے دی
"12 سال قید اور صرف 27 گواہوں کے بیانات کے بعد بھی مقدمے کے ختم ہونے کا امکان دور دور تک نظر نہیں آتا،" بمبئی ہائی کورٹ۔
مزید پڑھیں » -
لدھیانہ ہائی وے پر ڈکیتی کی کوشش ناکام، خاتون کی بہادری سے دو ملزم گرفتار
"میں نے شور مچایا اور رکشے سے لٹک گئی تاکہ لوگ مجھے دیکھ لیں اور مدد کریں" — مینا کمار
مزید پڑھیں » -
کرناٹک کانگریس ایم ایل اے ستیش کرشنا سیل منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار
ای ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ ستیش کرشنا سیل نے دیگر کمپنیوں کے ساتھ ملی بھگت کرکے 86 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا آئرن اور غیر قانونی طور پر برآمد کیا۔
مزید پڑھیں » -
نعش سمجھ کر پنچنامہ کیا جا رہا تھا، شخص اچانک کھڑا ہو کر بولا ’’میں زندہ ہوں‘‘
ساگر ضلع میں پولیس اور گاؤں والے اس وقت دنگ رہ گئے جب نعش سمجھا جانے والا شخص اچانک کھڑا ہو گیا اور بولا کہ وہ زندہ ہے۔ معاملہ شراب کے نشے میں گرنے کا نکلا۔
مزید پڑھیں » -
رانچی ہاسٹل میں سیکس ریکیٹ بے نقاب، 10 خواتین سمیت 11 گرفتار
رانچی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رانچی سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک گرلز ہاسٹل میں سیکس ریکیٹ منظم طریقے سے چلایا جا رہا تھا۔ یہ معاملہ شہر کے لال پور علاقے میں واقع اوم گرلز ہاسٹل کا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 خواتین سمیت 11 افراد کو حراست…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر:عید میلاد النبیؐ کا جلوس 8 ستمبر کو، گنپتی وسرجن کے باعث موخر، تعطیل کا مطالبہ
مہاراشٹر میں گنپتی وسرجن اور عید میلاد النبیؐ ایک ہی دن آنے کے باعث مرکزی جلوس 8 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ ابو عاصم اعظمی نے وزیر اعلیٰ سے عام تعطیل کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں 2 بچوں کی ماں نابالغ لڑکے کے ساتھ فرار،POCSO ایکٹ کے تحت گرفتار
کیرالہ میں پیش آئے ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون 17 سالہ لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی، پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں » -
"گورا کرنے کی دوا” کے بہانے بیوی کو زندہ جلایا، عدالت نے شوہر کو موت کی سزا سنائی
جج نے ریمارکس دیے کہ یہ جرم صرف لکشمی کے خلاف نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ہے اور اس پر صرف سخت ترین سزا ہی انصاف کا تقاضا پورا کرسکتی ہے۔
مزید پڑھیں » -
ریاستی وزیر کے علاقے میں حاملہ خاتون کو ایمبولینس نہ ملی، مجبور شوہر ٹھیلا بنڈی پر اسپتال لے گیا
چھترپور میں صحت کا نظام سوالوں کے گھیرے میں، حاملہ خاتون کو ایمبولینس نہ ملنے پر اہل خانہ نے ہتھ گاڑی پر اسپتال پہنچایا، مگر اسپتال کے عملے نے بھی علاج سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں » -
لیو اِن پارٹنر نے خاتون پر پٹرول ڈال کر زندہ جلایا، ملزم گرفتار
بنگلورو میں ایک خوفناک واردات کے دوران لیو اِن پارٹنر نے خاتون کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گئی جبکہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں »








