بین ریاستی خبریں
-
برقعہ پہن کر گربا کرنے کا ویڈیو وائرل،مسلم خواتین کی فرضی شبیہ ظاہر کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
جلگاؤں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں دسہرہ کے دوران درگاہ اتسو منڈل کی جانب سے فینسی ڈریس منعقد کیا گیا جس میں دو نوجوانوں نے مسلم خواتین کی طرح برقعہ پہن کر حصہ لیا اور گربا کیا۔ مسلم خواتین کی شبہہ ظاہر کرکے گربا کرنے کا ویڈیو وائرل ہوگیا جس کے…
مزید پڑھیں » -
بوائے فرینڈ نے ویڈیو بنا کر بلیک میل کر لیا،دوستوں کے ساتھ ریسٹورنٹ میں 2 بہنوں سے اجتماعی زیادتی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو ماہ قبل ملزم بھولو نے ہائی وے پر واقع ہوٹل میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائیں اور اس کے بعد وہ اسے بلیک میل کرتا رہا۔ معاملہ کھلنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔چمبل کے مورینا ضلع میں تین نابالغ…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ:برف باری میں مبینہ طور پر 29 کوہ پیما لاپتہ،10ہلاک
دہرادون، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ میں موسم بدل گیا ہے۔ جہاں شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے، وہیں 29 کوہ پیما اترکاشی میں برفانی تودے میں پھنس گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پشکر دھامی نے اس سلسلے میں فوج سے مدد مانگی ہے۔ انہوں نے اس بارے میں وزیر دفاع…
مزید پڑھیں » -
آدتیہ ٹھاکرے کے اسمبلی حلقہ سے 100 پارٹی کارکن شندے کیمپ میں شامل
ممبئی ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی سیاست میں ادھو ٹھاکرے اور سی ایم ایکناتھ شندے کے دھڑے کے درمیان کشمکش اب بھی جاری ہے۔ ادھو ٹھاکرے کیمپ کی شیوسینا کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ اتوار (2 اکتوبر) کو ممبئی ورلی سے 100 شیوسینا کے ممبران ایکناتھ شندے کے دھڑے میں شامل…
مزید پڑھیں » -
گجرات: بھاجپا کے سابق ترجمان کو بھگونت مان کے ساتھ سیلفی لینا پڑا مہنگا ، معطل
احمد آباد، 3اکتوبر ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اپنے سابق ترجمان کشن سنگھ سولنکی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر معطل کر دیا ہے۔ پارٹی نے سولنکی کے خلاف یہ کارروائی سوشل میڈیا پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت مان کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ قتل کیس: 7 دن بعد ملا ,دیپک تیاگی کا سر پولیس کا دعویٰ ،ناجائز تعلقات کی وجہ سے مقتول کا قتل ہوا
میرٹھ ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرٹھ قتل کیس میں پولیس نے 7 دن بعد لاش کا سر برآمد کیا ہے۔ منگل (27 ستمبر) کی صبح میرٹھ کے کھجوری گاؤں کے کھیتوں میں ایک سر کٹی ہوئی لاش ملی۔ بعد میں نعش کی شناخت گاؤں کے رہنے والے دیپک تیاگی کے طور پر کی…
مزید پڑھیں » -
گجرات اسمبلی انتخابات: بی جے پی بنا سکتی ہے نیا ریکارڈ
احمدآباد، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات اسمبلی انتخابات قریب ہیں۔ اس حوالے سے سیاسی جماعتوں میں بھی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک بار پھر اقتدار حاصل کرنے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں لگا رہی ہے اور پی ایم نریندر مودی سے لے کر وزیر داخلہ امت شاہ تک میدان میں…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ: ہندو مہاسبھا کے درگا پنڈال میں باپو کو آسور کی طرح دکھائے جانے پر ہنگامہ
کولکا تہ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)درگا پوجا کے موقع پر مہاتما گاندھی جیسی مورتی ’مہیشاسور‘ کی جگہ پر بنائے جانے سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ جیسے ہی تنازعہ بڑھا، آل انڈیا ہندو مہاسبھا نے کہا کہ یہ مماثلت محض اتفاق ہے۔ دراصل، یہ پورا معاملہ جنوب مغرب (ساؤتھ ویسٹ) کولکاتہ میں روبی…
مزید پڑھیں »









