بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: سی ایم ایکناتھ شندے کو جان سے مارنے کی دھمکی
حکومت ایکشن میں، وزیر داخلہ نے سیکورٹی بڑھانے کی دی ہدایات ممبئی ، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو اتوارکو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں، جس کے بعد نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس نے ڈائریکٹر جنرل کو سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت دی گئی…
مزید پڑھیں » -
کانپور: ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گرنے سے 30 ہندو یاتری لقمہ اجل
کانپور، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع کے ایک گاؤں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی الٹنے اور تالاب میں گرنے سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے، واقعہ شام کے وقت سار پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بھدیونا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی، جس…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ: کرپشن کیس میں پوجا سنگھل کیس: دُرگا پوجا کے بعد ضمانت پر غور کرے گا کورٹ
رانچی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں معطل آئی اے ایس افسر پوجا سنگھل کی درخواست ضمانت پر سماعت اب درگا پوجا کے بعد ہوگی۔جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے منگل (27 ستمبر 2022) کو اس معاملے کی سماعت کے دوران یہ فیصلہ لیا۔ سماعت کے دوران ای ڈی نے عدالت کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
عدالت کے حکم پر گینگسٹر وکاس دوبے کی اہلیہ کی فیکٹری سیل
کانپور،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور انتظامیہ نے ایک ہوزری فیکٹری کو سیل کر دیا ہے، جسے گینگسٹر وکاس دوبے کی بیوی رچا دوبے نے گریش دیال کو فروخت کیا تھا۔ ہوزری کا کارخانہ شاستری نگر مٹّیا پوروا میں 185 مربع میٹر کے رقبے میں واقع ہے۔ اسے تحصیلدار بلہور لکشمی نارائن باجپئی نے سیل…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش میں پائے جانے والے پینگولین (منگوز) کی دنیا بھر میں مانگ
چین میں ادویات کی تیاری میں استعمال، ایک پینگولین کی عالمی مارکٹ میں قیمت 20 لاکھ روپئے حیدرآباد۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش کے ایلور ضلع کے جنگلاتی علاقوں میں پایا جانے والا جانور پینگولین pangolin جسے عرف عام میں منگوز کہا جاتا ہے اس کی چین اور دیگر ممالک میں کافی مانگ…
مزید پڑھیں » -
انکیتا قتل: ریسپشنسٹ کی نعش برآمد،غیر قانونی ریزورٹ منہدم
دہرہ دون ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے الزام میں بی جے پی کے ایک سابق وزیر کے بیٹے اور تین دیگر افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد، متاثرہ کی لاش برآمد کر لی گئی جس کی تقریباً پانچ دن قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع تھی۔ اتراکھنڈ کے…
مزید پڑھیں » -
عصمت دری کے معاملات میں پیشگی ضمانت نہیں،یوگی حکومت نے کیا بل پاس
لکھنؤ ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں یوگی حکومت نے خواتین اور لڑکیوں کے خلاف سنگین جرائم کے معاملات میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ عصمت دری اور پوکسو ایکٹ کے ملزمین کی پیشگی ضمانت کو روکنے کے لیے جمعہ کو ودھان سبھا میں ایک ترمیمی بل پیش کیا گیا، جسے صوتی ووٹ سے منظور…
مزید پڑھیں » -
موہن بھاگوت کے مسجد دورے پر مایاوتی کا طنز،پوچھے تلخ سوالات
نئی دہلی، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اپنے ایجنڈے اور جبلت کے برعکس گزشتہ روز مسجد اور مدرسہ کا دورہ کر کے سبھی کو حیران کر دیا۔ بھاگوت نے دہلی کے کستوربا گاندھی مارگ پر واقع مسجد میں آل انڈیا مام آرگینائیزیشن کے سربراہ عمیر الیاسی سے…
مزید پڑھیں » -
ممتا اور اہل خاندان اثاثوں کا حلف نامہ داخل کریں: ہائی کورٹ
کولکاتہ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے 5 بھائیوں اور ایک بھابھی کو بے حساب دولت کے الزامات کا سامنا ہے۔ کولکاتہ ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے مطابق 2011 میں ترنمول کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بنرجی خاندان کے اثاثوں میں بے حساب…
مزید پڑھیں »









