بین ریاستی خبریں
-
شیواجی پارک میں دسہرہ ریلی کا معاملہ: شندے دھڑا اوندھے میں گرا،ہائی کورٹ نے ادھو دھڑے کو دی اِجازت
ممبئی ، 23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادھو ٹھاکرے کو شیواجی پارک میں دسہرہ ریلی کے لیے ہائی کورٹ سے اجازت مل گئی ہے۔ جبکہ ایکناتھ شندے دھڑے کو بامبے ہائی کورٹ سے منھ کی کھانی پڑی ہے ۔ ہائی کورٹ نے ایکناتھ شنڈے دھڑے کی جانب سے دادر کے ایم ایل اے سدا…
مزید پڑھیں » -
جوہر یونیورسٹی: چوری شدہ 42 الماریاں ضبط کرلی گئیں
رام پور، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے تاریخی شہر رام پور میں واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ رام پور پولیس کو سابق کابینہ وزیر اعظم خان کے خلاف مسلسل ثبوت مل رہے ہیں۔ آج تیسرے روز ریمانڈ پر لیے گئے دونوں ملزمان انور اور سلیم نے مزید…
مزید پڑھیں » -
بیوی جس نے اپنے شوہر کی شادی محبوبہ سے کرادی
تروپتی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئے دن عجیب وغریب خبریں سوشیل میڈیا میں پڑھنے کو ملتی ہیں ۔ایسا ہی ایک واقعہ تروپتی کے ایک مستقر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔کوئی بھی خاتون اپنے شوہر کی دوسری شادی یا کسی غیر عورت سے تعلقات برداشت نہیں کرسکتی۔لیکن یہاں منظر اسکے برعکس ہے۔آندھراپردیش کے تروپتی ضلع…
مزید پڑھیں » -
بھکت نے یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی کے نام کا مندر بنالیا
ایودھیا ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آپ نے بھکت تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن ایسابھکت نہیں دیکھا ہوگہ جو بھکتی میں غرق ہوکر وزیر اعلیٰ یوگی کا مندرہی بنوالے ۔ایودھیا میں بھی ایسا ہی ہوا۔ ایودھیا میں جہاں رام مندر کی تعمیر جنگی رفتار سے جاری ہے، وہیں ایک نوجوان نے مندر بنا…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال اسمبلی میں ED-CBI کیخلاف قرارداد منظور
بی جے پی لیڈران ای ڈی اور سی بی آئی کا غلط ا ستعمال کر رہے ہیں: ممتا بنرجی کولکاتہ ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی نے ریاست میں مرکزی ایجنسیوں کی مبینہ دست درازیوں کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اس تجویز پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی…
مزید پڑھیں » -
مویشی اسمگلنگ معاملہ: ای ڈی نے سہگل حسین کی والدہ اور بیوی کو کیا طلب
کولکتہ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) مغربی بنگال میں کروڑوں روپے کے مویشیوں کی اسمگلنگ معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ای ڈی نے پیر کو سہگل حسین کی ماں اور بیوی کو طلب کیا۔ سہگل حسین ترنمول کانگریس کے داغدار لیڈر انبرتا مونڈل کے محافظ تھے۔ ان دونوں کو اس…
مزید پڑھیں » -
ہمیر پور کی مغوی نابالغہ کے ساتھ دہلی میں اجتماعی عصمت دری، دو ملزمان گرفتار
نئی دہلی ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ہمیر پور میں ایک نابالغہ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب پولیس نے مغوی طالبہ کو بازیاب کرایا۔ نابالغہ نے بتایا کہ پانچ نوجوانوں نے اسے اغوا کرکے دہلی لے گئے،…
مزید پڑھیں » -
کیپٹن امریندر کی پارٹی 19 ستمبر کو ہوگا بھگوا جماعت میں انضمام
چنڈی گڑھ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور پنجاب لوک کانگریس کے سربراہ کیپٹن امریندر سنگھ 19 ستمبر کو بھگوا جماعت میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریندر سنگھ اپنے بیٹے رن اندر سنگھ، بیٹی جے اندر کور اور پوتے نروان سنگھ کے ساتھ بی…
مزید پڑھیں » -
کئی ریاستوں کے بعد کرناٹک میں بھی تبدیلی ٔمذہب مخالف بل منظور
بنگلورو، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک قانون ساز کونسل میں جمعرات کو اپوزیشن کی شدید مخالفت کے درمیان متنازعہ تبدیلی مخالف بل anti conversion bill منظور کر لیا گیا۔ کانگریس اور ایچ ڈی کمارسوامی کی جنتا دل سیکولر نے ایوان میں اس بل کی مخالفت کی۔ اپوزیشن نے دلیل دی کہ…
مزید پڑھیں » -
آوارہ کتوں کو مارنے کیلئے کیرالہ حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر کی درخواست
نئی دہلی، 15 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کر کے آوارہ اورخونخوار کتوں کو مارنے کی اجازت مانگی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں سے آوارہ کتوں کی دہشت کی خبریں آئے روز منظر عام پر آرہی ہیں۔ اس سال صرف کیرالہ میں ہی 1.2 لاکھ…
مزید پڑھیں »









