بین ریاستی خبریں
-
کرناٹک: سابق وزیر اعلیٰ یدیورپا کیخلاف کورٹ نے دیا جانچ کا حکم
بنگلور ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلور کرناٹک میں ایڈیشنل سٹی سول اور سیشن جج کی عدالت نے بدھ کے روز سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا اور ان کے اہل خانہ کے خلاف بدعنوانی کا الزام لگانے والی ایک نجی شکایت کی ایف آئی آر درج کرنے اور جانچ کا حکم دیا۔کرناٹک ہائی…
مزید پڑھیں » -
جموں و کشمیر میں بس حادثہ ،11 مسافر ہلاک کئی زخمی
پونچھ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں ڈویژن کے پونچھ ضلع میں بدھ کو ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ منی بس ضلع کی تحصیل منڈی میں پاک وہند لائن آف کنٹرول کے قریب ساوجیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 25…
مزید پڑھیں » -
مویشیوں کی لمپی بیماری کو قومی آفت قرار دینے کا مطالبہ
اجمیر، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اجمیر ڈسٹرکٹ ملک پروڈیوسرز کوآپریٹیو فیڈریشن لمیٹڈ کے صدر رام چندر چودھری نے مرکزی حکومت سے گائے کی لمپی اسکن بیماری کو قومی آفت (وبا) قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔اجمیر ڈیری صدر رام چندر چودھری نے نئی دہلی این سی آر خطہ کے گوتم بدھ نگر، اتر پردیش…
مزید پڑھیں » -
مودی کی قیادت والی حکومت نے چین کے معاملہ پر ملک کو گمراہ کیا:شرد پوار
نئی دہلی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے مرکز میں نریندر مودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نے چین کے معاملے پر ملک کو گمراہ کیا ہے۔ دہلی کے تال کٹورا…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: اودھو اور شندے کے حامیوں میں پھر جھڑپ
ممبئی،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیوسینا کے دو دھڑوں کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔ تازہ ترین معاملہ ممبئی کے دادر علاقے کا ہے جہاں سی ایم ایکناتھ شندے کی قیادت میں اودھو ٹھاکرے دھڑے اور شیوسینا کے دھڑے کے حامیوں میں جھڑپ ہوئی۔ ایکناتھ شندے دھڑے کے حامیوں اور اودھو ٹھاکرے کے حامیوں…
مزید پڑھیں » -
آسام سے کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، قمر الاسلام چودھری نے بھی پارٹی کو کہا خیر باد
گوہاٹی ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے ایک بڑے لیڈر قمر الاسلام چودھری Kamrul Islam Choudhury نے کانگریس پارٹی چھوڑ دی ہے۔ انہوں نے آسام پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چودھری نے اپنا استعفیٰ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو…
مزید پڑھیں » -
سپاہی شادی کا جھانسہ دے کر عصمت لوٹتا رہا پولیس شکایت کے بعد بھی نہیں ہوسکی گرفتاری
جھانسی؍لکھنؤ ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھانسی میں تعینات ایک کانسٹیبل پر لڑکی کی عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ لڑکی نے فوجی کے بھائی پر بھی چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔لڑکی کا الزام ہے کہ ملزم اسے شادی کا بہانہ بنا کر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم کا بھائی بھی…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ: دو اسکولی بچیوں کا قتل ، نعشیں نہر میں پھینک دی گئیں
َکولکاتہ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اغوا کے دو ہفتے سے زائد عرصے بعد کولکاتہ کے قریب سڑک کے کنارے کھائی میں دو اسکولی طلبہ کی نعشیں پائی گئیں۔ پولیس نے اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ مرکزی ملزم ستیندر چودھری سمیت دو دیگر ابھی تک پولیس کی گرفت…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر سیاسی بحران پر سپریم کورٹ میں آئندہ سماعت 27 ستمبر کو
نئی دہلی، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے بنام ادھو ٹھاکرے گروپ کے درمیان شیوسینا کے حق کو لے کر معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے اور پانچ ججوں کی آئینی بنچ میں آج بدھ کو اس پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 27 ستمبر کو غور…
مزید پڑھیں » -
آپ ایم پی سنجے سنگھ نے ایل جی کے قانونی نوٹس کی کاپی پھاڑی، کئی الزامات عائد کئے
نئی دہلی ، 7 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے لیڈران کو لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ کی جانب سے بھیجے گئے ہتک عزتی کے نوٹس پر ہنگامہ جاری ہے۔ بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ایل جی کے قانونی نوٹس کی کاپی پھاڑ…
مزید پڑھیں »







