بین ریاستی خبریں
-
کرناٹک میں المناک سڑک حادثہ، 9 یومیہ مزدور ہلاک، 15 زخمی
ٹمکور ؍بنگلور ، 25اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹمکور میں کلم بیلا کے قریب جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثہ میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے اس کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح 4.30 بجے ایک مسافر گاڑی اور لاری کے…
مزید پڑھیں » -
ہیمنت سورین کی کرسی خطرے میں،الیکشن کمیشن نے گورنر کو بھیجی رپورٹ
رانچی، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین مشکل میں ہیں۔ ان کی کرسی خطرے میں ہے۔ الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کے خلاف رپورٹ گورنر کو بھیج دی ہے۔ اسمبلی کی رکنیت منسوخی کی رپورٹ بھجوا دی گئی ہے۔ ہیمنت سورین کے خلاف کان کنی کے…
مزید پڑھیں » -
مسلم لیڈروں سے جیل میں ملنے کیوں نہیں جاتے اکھلیش: مایاوتی
لکھنؤ ، 25اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکھلیش یادو 22 اگست2022 کو سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے اور سابق ایم پی رماکانت یادو سے ملاقات کے لیے اعظم گڑھ ضلع جیل پہنچے تھے۔ اکھلیش یادو نے جب جیل میں بند پارٹی لیڈر سے ملاقات کی تو وہ مخالفین کے نشانے پر آگئے۔ سوال…
مزید پڑھیں » -
بدایوں میں نابالغہ سے جنسی زیادتی، ملزم گرفتار
بدایوں، 24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بدایوں کے کنورگاؤں علاقہ میں رفع حاجت کیلئے کھیت گئی ایک نابالغہ کے ساتھ جنسی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم کو گاؤں والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے،وہیں بدھ کو درج ایف آئی آر کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس ذرائع نے…
مزید پڑھیں » -
نئی گاڑی نہ خریدیں اوربڑوں کو پیر نہ چھونے دیں،وزراء کو تیجسوی کی ہدایت
پٹنہ، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے ہفتہ کے روز آر جے ڈی کوٹہ کے سبھی وزرا کے لیے کچھ اہم ہدایات جاری کی ہیں، اس ہدایت میں انھوں نے سخت لہجے میں کہا ہے کہ وزرا محکمہ میں اپنے لیے کوئی نئی…
مزید پڑھیں » -
لکھنؤ سمیت کئی مقامات پر زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.2 ریکارڈ
لکھنو، 20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھنؤ اور سیتا پور سمیت کئی اضلاع میں دیر رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رات کو تقریباً 1.16 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 تھی۔ اس کا مرکز لکھنؤ سے 139 کلومیٹر شمال-شمال مشرق میں 82 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔تاہم…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: پاکستانی نمبر سے پولیس کو ملی حملے کی دھمکی
ممبئی ، 20اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی میں 26/11 جیسے حملے کا خطرہ ہے۔ پولیس کو جمعہ کی رات پاکستان کے ایک نمبر سے واٹس ایپ پیغام موصول ہوا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر لوکیشن ٹریس ہوئی تو وہ ہندوستان سے باہر مل جائے گا اور دھماکہ ممبئی میں ہوگا۔ دھمکی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: ساحل پر ملی اے کے47 سے بھری مشتبہ کشتی، حکومت الرٹ
ممبئی ، 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست مہاراشٹر کے ہری ہریشور ساحل پر ایک غیر ملکی کشتی برآمد ہوئی ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مہاراشٹر کے رائے گڑھ ساحل سے ملنے والی اس مشتبہ کشتی میں تین اے کے 47 رائفلیں اور گولیاں تھیں۔ تاہم اس کشتی پر کوئی شخص سوار نہیں تھا۔…
مزید پڑھیں » -
نئی دہلی: دیوار یرپیشاب کرنا جان لیوا ثابت ہوا، بہیمانہ قتل، چارگرفتار
نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک 25 سالہ شخص کے قتل کے سلسلے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کا جمعرات کو دہلی کے ایک مصروف بازار میں پیچھا کیا گیا اور چاقو سے وار کرکے اس کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ دیوار پر پیشاب کرنے…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی اسکیموں کو ’مفت کی ریوڑی‘ کہہ کر عوام کا مذاق اڑا رہی ہے: سیسودیا
نئی دہلی ،13اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے کہا کہ ملک میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے چل رہی اسکیموں کو مفت کی ریوڑی کہہ کر عام لوگوں کا مذاق اڑانے کی سیاست کی جا رہی ہے، جبکہ بی جے پی دوستی کے ماڈل پر چلتے ہوئے…
مزید پڑھیں »








