بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر: شندے حکومت 40 دن بعد کابینہ میں توسیع کرے گی
ممبئی ،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے چارج سنبھالنے کے 40 دن بعد منگل کو اپنی دو رکنی کابینہ میں توسیع کریں گے۔ لیکن یہ فرق تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کے 68 دنوں تک ریاست چلانے کے ریکارڈ سے کم ہے، جب انہوں نے 2018 میں…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت 22 اگست تک رہیں گے عدالتی تحویل میں
ممبئی ،8/اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے راجیہ سبھا ممبر سنجے راوت کو 22 اگست2022 تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ تاہم، عدالت نے ان کے ساتھ تھوڑا سی نرمی بھی کی ہے۔ عدالت نے انہیں عدالتی حراست میں ادویات اور گھر کا کھانا فراہم کرنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا کے انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کوئی فیصلہ نہ کرے: سپریم کورٹ
نئی دہلی ، 4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادھو ٹھاکرے دھڑے کو بڑی راحت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ فی الحال انتخابی نشان پر کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔ ساتھ ہی عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ اس معاملے میں کوئی فیصلہ نہ کرے۔ تمام فریق حلف نامہ داخل کر…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت 8 اگست تک رہیں گے ای ڈی کی حراست میں
ممبئی ، 4اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کو ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے جمعرات کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران ای ڈی نے ان کے ریمانڈ میں توسیع کا مطالبہ کیا جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے ریمانڈ میں 8 اگست2022 تک توسیع…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ: سابق وزیر اعلیٰ اومن چانڈی نے سب سے طویل مدتی ایم ایل اے کا ریکارڈ بنایا
ترواننت پورم،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ اسمبلی میں 18,728 دن مکمل ہونے کے ساتھ 78 سالہ کانگریسی لیڈر اور دو بار کے وزیر اعلیٰ اومن چانڈی کے پاس سب سے طویل عرصے تک ایم ایل اے رہنے کا ریکارڈ ہے۔ یہ ریکارڈ پہلے کے ایم مانی کے پاس تھا۔ جن کا انتقال 2019 میں…
مزید پڑھیں » -
یوگی حکومت نے تقریباً 900 سرکاری وکیلوں کو برطرف کیا
لکھنؤ،2اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوگی حکومت اتر پردیش میں لاء اینڈ آرڈر پر پورا زور دے رہی ہے۔ یوگی حکومت کسی بھی قیمت پر اس پر سمجھوتہ کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔ یوگی حکومت نے تقریباً 900 سرکاری وکیلوں کو برطرف کرکے ایک بار پھر سخت کاروائی کا پیغام دیا ہے۔ پریاگ…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی کی ٹیم شیوسینا کے ایم پی سنجے راوت کے گھر پہنچی- سنجے راوت ای ڈی کی حراست میں
ممبئی،31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی کی ٹیم ممبئی میں شیوسینا لیڈر سنجے راوت کے گھر پہنچ گئی ہے۔ پترا چاول اراضی گھوٹالہ معاملے میں دو بار بلائے جانے کے بعد بھی سنجے راوت ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اس لیے اب ای ڈی کی ٹیم آج صبح ان کے گھر پہنچ…
مزید پڑھیں » -
پٹنہ سمیت بہار کے کئی اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پٹنہ،31جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پٹنہ میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ اتوار کی صبح 7.58 منٹ پر چند سیکنڈ کے لیے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس زلزلے…
مزید پڑھیں » -
وزارت سے برطرف کئے گئے کرپٹ وزیر پارتھو چٹرجی
کولکاتا، 28 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے ٹیچر بھرتی گھوٹالہ میں گرفتار پارتھو چٹرجی کو وزیر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ گرفتاری کے 5 دن بعد ممتا حکومت نے یہ کاروائی کی ہے۔ درحقیقت بدھ سے جمعرات تک 18 گھنٹے کے چھاپے میں ای ڈی نے پارتھو…
مزید پڑھیں » -
بیلاری میں مسلم نوجوان مسعود قاتلانہ حملہ میں ہلاک
بجرنگ دل کے مبینہ کارکنوں کا معمولی بحث و تکرار کے بعد حملہ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ہجومی تشدد کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں فرقہ پرست طاقتیں مختلف عنوانات سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا بہانہ تلاش…
مزید پڑھیں »








