بین ریاستی خبریں
-
ایکسپریس وے پر الزامات کی بوچھار: اکھلیش نے کہا، تعمیرات میں بہت بڑی دھاندلی اور ڈکیتی ہوئی ہے
لکھنؤ ، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے آغاز کے کچھ ہی دن بعد حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔اکھلیش یادو نے کہا کہ بڑے لیڈر آئے اور بڑے گڑھے بن گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسپریس وے میں لوٹ مار ہوئی…
مزید پڑھیں » -
سی ایم بنگال ممتا بنرجی کا دو ٹوک موقف : قصوروار ثابت ہونے پر عمر قیدکی سزا دینے میں کوئی اعتراض نہیں
کولکاتہ ، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سپریمو ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ پارتھا چٹرجی کی گرفتاری کے حوالے سے جو سچائی ہے ، وہ عوام کے سامنے آئے۔ بنرجی نے کہا کہ وہ بدعنوانی کی حمایت نہیں کرتی…
مزید پڑھیں » -
آدتیہ ٹھاکرے کی وزارت کا ہوگا آڈٹ، مرکزی حکومت نے جاری کیا فرمان
نئی دہلی ، 25 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کے لیے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ مرکزی حکومت نے آدتیہ ٹھاکرے کی وزارت کے آڈٹ کا فرمان جاری کر دیا ہے۔ آدتیہ ٹھاکرے کے ذریعہ گزشتہ ڈھائی سال میں جو بھی کام…
مزید پڑھیں » -
پنجاب میں AAP کی بجلی اور علاج مفت دینے کی تیاری میں
چنڈی گڑھ ،24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے ہفتے کے روز کہا کہ ایک عام آدمی کلینک میں ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر سمیت چار سے پانچ افراد کا عملہ ہوگا اور لوگوں کو 100 کے قریب طبی ٹیسٹ اور ادویات مفت فراہم کی جائیں گی۔مان…
مزید پڑھیں » -
دل پر پتھر رکھ کر شندے کو بنایا گیا وزیر اعلیٰ مہاراشٹر بی جے پی صدر کے بیان سے ہلچل
ممبئی،23جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں ایک ناتھ شندے کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے، اس کے باوجود ریاست میں سیاسی ہلچل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ادھو ٹھاکرے کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی نے اچانک وزیر اعلیٰ عہدہ کے لیے ایکناتھ شندے کے نام کا…
مزید پڑھیں » -
لڑکی نے پولیس کانسٹیبل کو ویڈیو کال کی اور ایم ایم ایس بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کردیا
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے بانڈا ضلع میں ایک لڑکی نے پولیس کانسٹیبل کو ویڈیو کال کی اور پھر ایم ایم ایس بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کردیا۔ بعد ازاں اسے جیل بھیجنے کی دھمکی دیتے ہوئے اسے 75 ہزار روپے اپنے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کرنےکے لیے کہا۔…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ میں ہریانہ جیسی واردات! چیکنگ کے دوران خاتون پولیس افسر کو گاڑی سے کچلاگیا، موقع پر ہلاک
رانچی، 20جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے بعد اب جھارکھنڈ کے رانچی ضلع میں گاڑی کی چیکنگ کے دوران ایک خاتون انسپکٹر کو پک اپ وین نے روند کر ہلاک کر دیا۔ تصادم اتنا خطرناک تھا کہ خاتون پولیس اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ اسی دوران ڈرائیور جرم کا ارتکاب کرنے…
مزید پڑھیں » -
سانپ کے خوف سے جنگل نہیں چھوڑا کرتے: سنجے راوت
ممبئی،19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی شہ اور مات کا کھیل ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے نئی دہلی پہنچنے اور پارٹی کے 12 ارکان پارلیمنٹ کی بغاوت کے درمیان شیو سینا کے سربراہ سنجے راوت نے کل دیر رات گئے ٹوئٹ کر کے مخالفین سے سختی سے نمٹنے…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ شندے نے ’ شیو سینا‘ پر دعویٰ کردیا
نئی دہلی،19جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی بحران پر سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے نئی شرط لگا دی ہے۔ شیو سینا پر دعویٰ کرتے ہوئے شندے نے 12 ممبران پارلیمنٹ کو لوک سبھا اسپیکر کے سامنے پیش کیا ہے۔ شندے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں…
مزید پڑھیں »








