بین ریاستی خبریں
-
ایم پی میں المناک بس حادثہ: ندی میں بس جاگری، 13 ہلاک، مودی کا اظہارِ تاسف
بھوپال، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر روڈ ویز کی بس مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں کھل گھاٹ سنجے سیتو (نرمدا ندی) پر گر گئی اور اس حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہو گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ یہ بس اندور سے پونے جا…
مزید پڑھیں » -
سیرتِ طیبہ سے ادب و محبت، حکمت و بہادری سیکھنے والے بن جائیں: ڈاکٹر مقصود عمران
ڈاکٹر محمد فاروق اعظم قاسمی واراکین دارالعلوم محمدیہ کی کاوشوں سے محفل ذکر خیر البشر کا کامیاب وشاندار انعقاد، کثیر تعداد میں عشاقانِ رسول کی شمولیت مرکزی جامع مسجد دارالعلوم محمدیہ گنگونڈناہلی بنگلور میں بعد نماز عشاء محفل حمد ونعت بعنوان ’’ذکرِ خیر البشر‘‘ کا انعقاد بڑے تزک واحتشام کے…
مزید پڑھیں » -
مسلم خاتون نے سدارامیا کی دی گئی امداد کی رقم پھینک دی
بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے باگل کوٹ میں ایک مسلم خاتون نے کرناٹک کے سابق چیف منسٹر و کانگریس لیڈر سدارامیا کی طرف سے دیے گئے 2 لاکھ روپے کے نوٹ پھینک دئے۔ بتایا گیا ہے کہ سدارامیا نے حال ہی میں کیرور فرقہ وارانہ فساد کے زخمیوں کی عیادت کے لیے بادامی…
مزید پڑھیں » -
نابالغ نے لیا باپ کے سا تھ پٹائی کا بدلہ ، مذکورہ شخص زخمی
نئی دہلی ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں اپنے والد کی پٹائی کا بدلہ لینے کے لیے ایک نابالغ نے دیسی ساختہ پستول سے ایک 36 سالہ شخص پر گولی چلائی، جو اس کی دائیں آنکھ پر لگی۔ معاملہ کی جانچ کرتے ہوئے پولیس نے 4 نابالغ ملزمان کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » -
جھارکھنڈ میں ہر گھر کو 100 یونٹ مفت بجلی ملے گی
رانچی ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے اسمبلی میں اپنا پہلا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ رامیشورارون نے 370،86 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں حکومت نے ریاست کے کسانوں کے 50 ہزار روپئے تک کے قرضے معاف کرنے ،ہر گھر کو 100 یونٹ بجلی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر:اورنگ آباداور عثمان آباد کا نام ابھی نہیں بدلے گا
ممبئی، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی گدی سنبھالتے ہی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ادھو ٹھاکرے حکومت کے فیصلوں کو روکنا شروع کر دیا ہے۔ شندے نے ادھو کے فیصلے پر روک لگا دی ہے، جس کے تحت اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کیے گئے تھے۔دراصل ادھو ٹھاکرے نے…
مزید پڑھیں » -
گاوں میں دو ہیلی پیڈ، سڑک غائب،حکومت کو ہائی کورٹ کا نوٹس
بمبئی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ اسے گاؤں میں ہیلی پیڈ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، تاہم مہاراشٹر حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ بچوں کو اسکول جانے کے لیے اچھی سڑکیں فراہم کرے۔ جسٹس پرسنا ورلے کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ستارہ ضلع کے…
مزید پڑھیں » -
علاج کے لیے لالو یادو دہلی پہنچے، کہا، میں ٹھیک ہوں
نئی دہلی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالو پرساد یادو کو علاج کے لیے ایمس دہلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں ایئر ایمبولینس کے ذریعے دہلی لے جایا گیا۔ لالو کو پٹنہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تاہم آر جے ڈی کا کہنا ہے کہ ان کی حالت ٹھیک ہے۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان دوسری شادی رَچائیں گے
چنڈی گڑھ ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ سی ایم بھگونت مان جمعرات 7 جولائی کو چندی گڑھ میں ڈاکٹر گرپریت کور سے شادی کرنے والے ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ بھگونت مان نے چھ سال قبل…
مزید پڑھیں » -
شندے سرکار بارے شرد پوار کی پیشین گوئی کہا، شندے کی سرکار محض 5 سے 6 ماہ ہی اقتدار میں رہ سکتی ہے
ممبئی، 4 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں طویل سیاسی ہلچل کے بعد ایکناتھ شندے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں اورانہوں نے ایوان میں بھی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ روز بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر کا انتخاب بھی آسانی کے ساتھ ہو گیا…
مزید پڑھیں »









