بین ریاستی خبریں
-
رابڑی کی رہائش گاہ پر لالو یادو زخمی
پٹنہ ، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو زخمی ہوگئے ہیں۔ اتوار (3 جولائی 2022) کو پٹنہ میں رابڑی کی رہائش گاہ پر سیڑھی سے اترتے ہوئے اچانک لالو یادو پاؤں پھسلنے کی وجہ سے اپنا توازن کھو بیٹھے اور وہ گر گئے۔ فوری…
مزید پڑھیں » -
شندے حکومت ایوان کے فلور ٹیسٹ میں بھی کامیاب ہوگئی
ممبئی ، 4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج مہاراشٹر اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے دوران جیسا کہ توقع کی گئی تھی ویسا ہی ہوا۔ شندے حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ شندے حکومت کو 164 ایم ایل ایز کی حمایت ملی۔ جب کہ مخالفت میں محض99 ووٹ ڈالے گئے۔ اس طرح شندے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر اسمبلی میں شیوسینا کا دفتر سیل
ایکناتھ شندے نے آدتیہ ٹھاکرے سمیت تمام ارکان اسمبلی کو جاری کیا وہپ ممبئی،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیو سینا کے باغی ارکان اسمبلی اور بی جے پی نے مخلوت حکومت تشکیل دی ہے اور مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ دریں اثنا باغی ارکان…
مزید پڑھیں » -
مئو میں سگی بہنوں سے اجتماعی عصمت دری، پانچ گرفتار
مئو؍اعظم گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ضلع مئو کے گھوسی کوتوالی علاقے میں دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ گھوسی کوتوالی علاقے کے ندوا سرائے پولیس چوکی علاقے کے ایک گاؤں کی دو…
مزید پڑھیں » -
گوا میں باغی ممبران اسمبلی سے شندے کی ملاقات
ممبئی ، 2جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کو مہاراشٹر میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد، ایکناتھ شندے جمعہ کی دیر رات دوبارہ گوا گئے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی دعوؤں کے درمیان سے حمایت کرنے والے ایم ایل اے آج ممبئی واپس آ سکتے ہیں۔ بتا دیں کہ گورنر نے ریاست کے نئے سی…
مزید پڑھیں » -
شندے سرکار کے فلورٹیسٹ پر روک کی درخواست پر فوری سماعت نہیں
نئی دہلی، یکم جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے باغی دھڑے کے لیڈر ایکناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس کے نائب وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بھی مہاراشٹر میں سیاسی بحران مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ سیاسی اور قانونی دائو کا سلسلہ جاری ہے۔سنیل پربھو کی…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: سانگلی میں 9 افراد نے اجتماعی خودکشی نہیں کی ،اُنہیں چائے پلا کر قتل کیا گیا
ممبئی ، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 20 جون کو مہاراشٹر کے سانگلی میں ایک ہی کنبہ کے 9 افراد مردہ پائے گئے تھے۔ بتایا گیا تھا کہ یہ اجتماعی خودکشی کا معاملہ ہے، لیکن اب سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ یہ خودکشی نہیں ،بلکہ قتل کا معاملہ ہے۔ پولیس کی جانچ میں…
مزید پڑھیں » -
شیو سینا کے ترجمان’سامنا‘ کا بڑا دعویٰ: بی جے پی کی مہاراشٹر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش
ممبئی، 28جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیو سینا کے ترجمان اخبار ’سامنا‘ نے ایک بڑا دعویٰ کر کے مہاراشٹر کی گرم سیاست میں گھی ڈال دیا ہے۔ ’سامنا‘ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی جے پی نے مہاراشٹر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی خطرناک سازش رچی ہے۔ ’سامنا‘ میں شائع ایک خبر…
مزید پڑھیں » -
ہری دوارمیں دَرندگی : چلتی کار میں چھ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
ہری دوار ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوارکے روڑکی میں چلتی کار میں ایک خاتون اور اس کی چھ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایک شخص اور اس کے دوستوں نے دونوں کو لفٹ دینے کے بہانے کار میں بٹھایا تھا۔پولیس…
مزید پڑھیں » -
باغی لیڈروں کو آدتیہ ٹھاکرے کی نصیحت: کہا، جو لوگ دھوکہ دیتے ہیں، وہ کبھی نہیں میدان میں جیت حاصل نہیں کرسکتے
ممبئی ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کا دور تھمتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ سپریم کورٹ نے باغی شیو سینا لیڈروں کی عرضی پر اگلی سماعت کے لیے 12 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔ اس اقدام سے مہاراشٹر کی سیاست میں زورآزمائی کا عرصہ دراز ہو رہا…
مزید پڑھیں »





