بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹر بحران: میرا سر بھی قلم کر دیا جائے پھر بھی گوہاٹی نہیں جاؤں گا: سنجے راوت
ممبئی ، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا لیڈر سنجے راوت کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انہیں زمین گھوٹالہ معاملے میں طلب کیا ہے اور کل پیش ہونے کو کہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سنجے راوت کو یہ سمن پروین…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر میں جاری تماشا کے پیچھے بی جے پی کار فرما ہے: شیوسینا
ممبئی، 27جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز کی جانب سے مہاراشٹر میں شیوسینا کے باغی ایم ایل ایز کو وائی پلس سیکورٹی دینے کے بعد پارٹی نے پیر کو دعویٰ کیا کہ ریاست میں جاری سیاسی بحران کے درمیان اب یہ واضح ہوگیا ہے۔ یہ سب تماشا کون کر رہا ہے۔شیو سینا کے ترجمان…
مزید پڑھیں » -
پربھنی داعش معاملہ۔ ملزم محمد رئیس الدین کو بامبے ہائی کورٹ سےملی ضمانت۔
ممبئ۔ ۲۷/جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج بامبے ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ جسٹس ریوتی موہیتے ڈیرے اور جسٹس گیانچند ویریندر سنگھ بیشت نے پربھنی داعش معاملہ کے ملزم محمد رئیس الدین کی ضمانت عرضی جو کہ این آئی اے کورٹ کے رد فیصلے کے خلاف اپیل تھی اس پر اپنا فیصلہ صادر…
مزید پڑھیں » -
پونہ میں ڈاکٹر جی۔ ایم ۔پٹیل کی تصنیف ’’ کہکشاں ‘‘ کا شاندار رسمِ اجرا ء
محمد جاوید مولا۔پونہ شہر پونہ مشہور تعلیمی ادارہ اعظم کیمپس یونیو رسٹی کے ہائی ٹیک ہا ل میں مورخہ ۲۶ جون بروزاتوار صبح ۱۱ بجے عادل پبلیکشن کے زیرِ اہتمام مشہور و معروف افسانہ نگار، کالم نویس، مصنف و ڈرامہ نگار ڈاکٹر جی ایم پٹیل کے تصنیف ’’ کہکشاں ‘‘…
مزید پڑھیں » -
کب تک چھپے رہوگے گوہاٹی میں،ایک دن آنا پڑے گا چوپاٹی میں:سنجے راوت
ممبئی، 26 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں سیاسی بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ شیوسینا کے اندر جاری ہلچل کے درمیان بی جے پی بھی سرگرم ہوگئی ہے۔ دوسری طرف شندے دھڑے نے نئی پارٹی شیو سینا بالا صاحب کا اعلان کیا ہے۔اس دوران شیوسینا لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت…
مزید پڑھیں » -
انٹیلی جنس رپورٹ ہلکے میں لینا مہاراشٹر حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن گئی
ممبئی ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں 21 جون کو شروع ہونے والا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ 2 مہینے پہلے ایس آئی ڈی یعنی ریاستی انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ نے مہاوکاس اگاڑھی اتحاد یعنی ایم وی اے کو خاص طور پر وزیر اعلیٰ اور وزارت داخلہ کو مطلع…
مزید پڑھیں » -
بہار: شادی کے محض ساتویں دن ہی دُلہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی
پٹنہ؍مونگیر ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں شادی کے ساتویں دن بعد بیوی عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہرنے روکنے کی کوشش کی تو عاشق نے انہیں ڈرایا اور اسکارپیو میں بیٹھ کران کی بیوی کو لے کر چلا گیا۔ پولیس نے خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: احتجاج کرنے والی طالبات میں سے 2 کو ٹی سی
بنگلور، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پری یونیورسٹی کالج میں حجاب پہننے پر لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والی دو مسلم طالبات نے کالج سے دوسرے اداروں میں داخلہ لینے کے لیے نو آبجکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) لیے ہیں، جب کہ ایک طالبہ کو ٹرانسفر سرٹیفکیٹ (ٹی سی) جاری کیا گیا ہے۔ایک…
مزید پڑھیں » -
ایکناتھ نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا
گوہاٹی ، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔ویڈیو…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ قتل: سیما کے قتل کے ملزم باپ اور کزن کو کوئی پچھتاوا نہیں
میرٹھ، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میرٹھ میں ناجائز رشتوں کے شبہ میں قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر کے تھانہ لساڑی گیٹ کی حدود میں طلاق یافتہ خاتون کو اس کے ہی باپ اور کزن نے شک کی بنا پر بے دردی سے قتل کر دیا۔ طلاق یافتہ خاتون اپنی…
مزید پڑھیں »








