بین ریاستی خبریں
-
شیوسینا کے 34 باغی ممبرانِ اسمبلی نے گورنر کو لکھا خط ، شندے کو اپنا لیڈر بتایا
ممبئی، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت سیاسی سازشوں کی شکار ہے ، اسی درمیان ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ شیوسینا کے 34 ایم ایل ایز نے پارٹی لیڈر ایکناتھ شندے کی حمایت میں گورنر کو خط لکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گورنر کو بھیجے گئے ایم ایل ایز…
مزید پڑھیں » -
آسام :دو تہائی ایم ایل اے میرے ساتھ،شیوسینا کے باغی ایکناتھ شندے کا دعویٰ
گوہاٹی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باغی شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے دیگر پارٹی ایم ایل ایز کے ساتھ آج صبح بی جے پی کے زیر اقتدار آسام میں گوہاٹی پہنچے۔ ہوائی اڈے پر بی جے پی لیڈر سوشانتا بورگوہین اور پلب لوچن داس نے ان کا استقبال کیا۔ ایکناتھ شندے نے دعویٰ کیا کہ انہیں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا:سیاسی بحران کے بیچ گورنر اور وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کرونا مثبت
سنجے راوت نے ٹویٹ کرکے مہاراشٹر اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اشارہ دیا ممبئی، 22جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے سیاسی بحران کے درمیان ممبئی پہنچنے والے کانگریس کے نگران کمل ناتھ نے کہا کہ وہ ابھی ادھو ٹھاکرے سے نہیں ملیں گے کیونکہ وہ کورونا مثبت ہیں۔کمل ناتھ نے کہا کہ وہ شرد…
مزید پڑھیں » -
بہار: رُکن اسمبلی یوسف صلاح الدین ایک ہزار طلباء کو لیں گے گود
پٹنہ ، 22جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمومی طور پر سیاستدانوں کے بارے میں عوامی رائے اچھی نہیں ہوتی،تاہم ریاست بہار کے ایسے ہی ایک رکن اسمبلی ہیں یوسف صلاح الدین ہیں، جو تعلیم کو بہت زیادہ ترجیح دیتے ہیں، اور ان کی ہر جگہ تعریف اور قصیدہ خوانی ہورہی ہے ۔ یوسف صلاح…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر:شیوسینا کے13ناراض ایم ایل اے لاپتہ،حکومت محفوظ ہونے کا دعویٰ
ممبئی، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں ان دنوں سیاست گرم ہے۔ شیوسینا کے سرکردہ لیڈر ایکناتھ شندے کے مبینہ طور پر پارٹی کے 13 ایم ایل ایز کے ساتھ گجرات کے سورت کے ایک ہوٹل میں داخل ہونے کی خبر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شندے مبینہ طور پر ایم…
مزید پڑھیں » -
اقلیتوں پرحملوں کا اہم مقصد ملک میں منوواد کے ایجنڈہ کو لاگو کرناہے؛ بنگلور میں منعقدہ اے پی سی آر ورکشاپ میں معروف جہد کار رام پنیانی کا انکشاف
بینگلور 21 جون؛(پریس نوٹ) بینگلور میں منعقدہ اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) کے یک روزہ لیگل ورکشاپ میں ریاست کے مختلف اضلاع سے آئے اے پی سی آر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے معروف تاریخ داں اور سماجی جہدکار ڈاکٹر رام پنیانی نے کہا…
مزید پڑھیں » -
بہار:باہو بلی ممبر اسمبلی اننت سنگھ کو دس سال قید کی سزا
پٹنہ، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے مکامہ سے آر جے ڈی کے باہوبلی ایم ایل اے اننت سنگھ کو ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے گھر میں اے کے 47، میگزین اور گرینیڈ رکھنے پر 10 سال کی سزا سنائی ہے۔اس سزا کے اعلان کے بعد اب اننت سنگھ کی…
مزید پڑھیں » -
اہانت ِ رسول ؐکیخلاف احتجاج: بنگال کے ایک ریلوے اسٹیشن پر آگ زنی
کولکاتہ،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغمبر اسلامؐ سے متعلق توہین آمیز تبصروں کے رد عمل میں جاری پرتشدد مظاہروں کے باعث ملک کی ریاست جھا رکھنڈ میں حالات ابھی تک کشیدہ ہیں۔ اتوار کو ریاست کے حساس علاقوں میں تعینات پولیس نفری میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہزاروں کے خلاف 25 ایف آئی آر…
مزید پڑھیں » -
گروگرام : 150 جھگی جھونپڑیاں جل کر خاکستر
نئی دہلی ،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے شہر گروگرام کے سیکٹر-102 کے بج گھیرا گاؤں میں اتوار کی دیر رات زبردست آگ لگ گئی، جس میں تقریباً 150 جھونپڑیاں جل گئیں۔ یہ اطلاع فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام نیدی ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آگ رات 12.30 بجے کے قریب لگی۔حکام کے…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ پولیس نے بھی معطل بی جے پی ترجمان نوپور شرما کو طلب کرلیا
کولکاتہ،13جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ پولیس نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کو پیغمبراسلامؐ کے بارے میں گستاخانہ تبصرے کے الزام میں سمن جاری کیا ہے۔ کولکاتہ کی نارکل ڈانگا پولیس نے ضابطہ فوجداری 1973 کی دفعہ 41A کے تحت سمن جاری کیا ہے۔ نوپور شرما کو 20 جون کو پولیس…
مزید پڑھیں »







