بین ریاستی خبریں
-
مشہور ڈاکو ملکھان سنگھ کی اہلیہ سرپنچ منتخب
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر بھوپال میں مشہور سابق ڈاکو ملکھان سنگھ کی اہلیہ مدھیہ پردیش کے گاؤں سنگیائے کی سرپنچ منتخب ہو گئی ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اگرچہ مدھیہ پردیش میں پنچایت کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ 25 جون سے شروع ہو رہا ہے تاہم ملکھان سنگھ کی اہلیہ للیتا راجپوت…
مزید پڑھیں » -
راجیہ سبھا الیکشن:اویسی کے ایم ایل اے شیوسینا اتحاد کو کریں گے ووٹ
ممبئی ، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں راجیہ سبھا کی چھ سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے دو ایم ایل اے مہا وکاس اگھاڑی کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔پارٹی کی مہاراشٹر یونٹ کے صدر اور اورنگ آباد کے ایم پی امتیاز…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کو اپنا گھر سنبھالنا چاہیے :وزیراعلیٰ راجستھان
جے پور، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی کو اپنا گھر سنبھالنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجیہ سبھا انتخابات میں ہمارے تینوں امیدوار آرام سے جیت رہے ہیں۔مسٹر گہلوت نے آج راجیہ سبھا کی ووٹنگ کے موقع پر میڈیا سے یہ…
مزید پڑھیں » -
عدلیہ نے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کردی ستیندر جین مزید 5 دن رہیں گے ای ڈی کی حراست میں
نئی دہلی ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کئے گئے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی ریمانڈ میں مزید 5 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ای ڈی کے عہدیداروں نے ستیندر جین کو راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کرتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی…
مزید پڑھیں » -
یو پی: ’شیو ‘کیخلاف نازیبا تبصرہ، ایس پی لیڈر کیخلاف مقدمہ درج
مرادآباد، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور ممبر قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) لال بہاری یادو کیخلاف اتر پردیش کے کانٹھ پولیس اسٹیشن میں ہندؤں کے’ بھگوان‘ شیو پر مبینہ طور پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایس پی لیڈر کے…
مزید پڑھیں » -
حضرت بی بی فاطمہؓ گرلس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کا حوصلہ بخش رزلٹ
مالیگاؤں:(راست) الحمدللہ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضرت بی بی فاطمہؓ گرلس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کا رزلٹ شاندار رہا۔ کل 63؍طالبات امتحان میں شریک ہوئیں۔ جن میں 12؍طالبات Distinctionاور 44؍طالبات Grad Iسے اور 3؍طالبات Grade IIسے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح مجموعی رزلٹ 93.33فی صد رہا۔ ہونہار…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: ’جن طالبات کو حجاب پہن کر کلاس آنا ہے وہ کسی دوسرے کالج میں داخلہ لے لیں
دکشنا کنڑا ،7جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے دکشنا کنڑا ضلع کے ایک کالج میں زیر تعلیم 24 طالبات پر حجاب پہننے کی وجہ سے 7 دنوں کے لیے کلاس میں جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ پتور تعلقہ کے اوپنگڈی ڈگری کالج کی طالبات کے حجاب پہن کر…
مزید پڑھیں » -
چھ بچوں کو قتل کرکے خاتون نے بھی کی خودکشی کی کوشش ، گرفتار
ممبئی ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ماں نے اپنے چھ بچوں کا قتل کردیا۔ رائے گڑھ کے ایس پی اشوک دودھے کے مطابق ماں کا نام رونا چکھوری ساہنی ہے۔پولیس نے 30 سالہ ماں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اس دل دہلا دینے…
مزید پڑھیں » -
آرین کو گرفتار کرنے والے سمیر وانکھیڑے کی چنئی میں پوسٹنگ
ممبئی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو کورڈیلیا کروز ڈرگز کیس میں کلین چٹ ملتے ہی گرفتار کرنے والے افسر سمیر وانکھیڑے پر سخت ایکشن ہوا ہے۔ انہیں دہلی سے چنئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ وہ وہاں ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی…
مزید پڑھیں »








