بین ریاستی خبریں
-
اروند کجریوال کے کابینہ میں وزیر صحت ستیندر جین کو ای ڈی نے کیا گرفتار
نئی دہلی ، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی نے منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ معاملہ میں گرفتار کر لیا ہے۔ تحقیقاتی ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ اروند کجریوال حکومت میں وزیر 2015-16 میں کولکاتہ کی ایک فرم کے ساتھ کی…
مزید پڑھیں » -
خاتون ماہی گیر کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد قتل،6؍ملزمان گرفتار
رامیشورم،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں رامیشورم کے قریب وڈاکاڈو گاؤں میں ایک 45 سالہ ماہی گیرخانون کے ساتھ اڈیشہ کے چھ مزدوروں نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری ، بعد ازاں متأثرہ خاتون کو قتل کر دیا۔ پولیس نے بدھ کو اس کی جانکاری دی ہے۔اس واقعہ کے بعد متاثرہ کے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: مسجد میں مندرکا مبینہ ’ڈھانچہ‘ ملنے کادعویٰ،وی ایچ پی کا ہنگامہ
منگلورو،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں مذہبی مقامات کو لے کر جاری ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ گیان واپی کے بعد اب کرناٹک کی ایک مسجد کے بارے میں بھی ایسا ہی دعویٰ کیا گیا ہے۔ کرناٹک کے منگلورو میں پرانی مسجد کے نیچے ہندو مندر جیسا آرکیٹیکچرل ڈیزائن ملنے کا…
مزید پڑھیں » -
محمد علی جناح کے نام سے موسوم ٹاورکا نام بدلا جائے ، بھاجپا کا احتجاجی مارچ
امراوتی،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست آندھرا پردیش میں واقع جناح ٹاور کا نام تبدیل کرنے کے لیے حکمران جماعت بی جے پی نے احتجاجی مارچ منعقد کرنے کا اعلان کیا تو ریاستی پولیس نے اسے ایسا کرنے سے روک دیا۔ بدھ کوبی جے پی کے مارچ میں شرکت کرنے والے متعدد رہنماؤں اور…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش:15شادیاں کرنے والی لٹیری دلہن گرفتار
بھوپال،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کی بھوپال پولس کی کرائم برانچ نے لٹیری دلہن کو گرفتار کیا ہے۔ کبھی وہ ریا بن کر اور کبھی پوجا اور سیما بن کر شادی کرتی تھی۔ اس کی گرفتاری سے جو انکشافات ہوئے ہیں وہ چونکا دینے والے ہیں۔ اس کا اصل نام سیما بتایا…
مزید پڑھیں » -
ایس پی لیڈر اعظم خان کی شیوپال یادو سے ملاقات، قیاس آرائیاں جاری
لکھنؤ،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور ایم ایل اے اعظم خان لگاتار پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے سربراہ شیوپال یادو سے ملاقات کر رہے ہیں، جس کے سبب قیاس آرائیوں کا دور چل پڑا ہے۔ ان ملاقاتوں کی بنیاد پر یہ بھی کہا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے کیخلاف پوار- سنگھ کا گٹھ جوڑ ؟ ایم این ایس لیڈر نے کیا طنز
ممبئی ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے ایک لیڈر نے ایک تصویر شیئر کرکے این سی پی سربراہ شرد پوار اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ پر طنز کیا ہے۔ اس لیڈر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ راج ٹھاکرے کے خلاف پوار اور برج…
مزید پڑھیں » -
آگرہ : نجی اسپتال میں اسقاط حمل اور جنس تشخیص کا معاملہ ،پانچ گرفتار
آگرہ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آگرہ ہریانہ ایس ٹی ایف اور آگرہ محکمہ صحت کے چھاپوں میں جنین کے جنس تشخیص اور غیر قانونی اسقاط حمل کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہریانہ اور مقامی محکمہ صحت کی ٹیم نے مشترکہ طور پر ٹرانس یمنا کالونی فیز II میں واقع پریا اسپتال…
مزید پڑھیں » -
وکاس دوبے اور اس کے رشتہ داروں کی 50 کروڑ کی جائیداد سیل
کانپور ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خطرناک مجرم وکاس دوبے اور اس کے رشتہ داروں کی 50 کروڑ مالیت کی 10 جائیدادوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دو کار سمیت دس گاڑیوں کو ضبط کر کے تھانے میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔ ضبط کی گئی زیادہ تر جائیدادیں زرعی اراضی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے اپنے ’بدعنوان‘ وزیر کو کیا برخاست
چنڈی گڑھ ، 24مئی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے منگل کے روز اپنے وزیر صحت وجے سنگلا کو بدعنوانی کے الزامات پر کابینہ سے برخاست کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وزیر صحت بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان کے پاس اس کے ثبوت موجود ہیں۔ بعد ازاں،…
مزید پڑھیں »






