بین ریاستی خبریں
-
یوپی: نئے مدارس کو یوگی سرکار گرانٹ نہیں دے گی
لکھنؤ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی یوگی حکومت نے نئے مدارس کو گرانٹ لسٹ سے خارج کرنے کی ریاستی کابینہ کی تجویز کو قبول کرلیا ہے۔17 مئی کو کابینہ نے نئے مدارس کو گرانٹ لسٹ سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے حکومت نے قبول کرلیا ہے۔ 2013 میں سماج…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کیوں کی؟
ممبئی ، 16 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔ پیاز مفت ملنے کی خبر جب لوگوں کو ہوئی تو وہ بوریاں بھر بھر کر اسے اپنے گھر لے گئے۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -
کجریوال کا الزام: دہلی کے 63 لاکھ گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کا خدشہ آزاد ہندوستان میں سب سے بڑی انہدامی ہوگی
نئی دہلی ، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے آج ڈیجیٹل پریس کانفرنس کر کے بی جے پی کی حکومت والی میونسپل کارپوریشن پر بڑا الزام لگایا ہے۔ کجریوال کا کہنا ہے کہ بی جے پی جس طرح دہلی میں لوگوں کے گھر اور دکانوں کو تباہ کر…
مزید پڑھیں » -
ایم پی:ہرن کے شکاریوں کے ہاتھوں تین پولیس اہلکار کا قتل
گونا؍بھوپال،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے گونا میں کالے ہرن کے شکاریوں نے رات گئے قتل عام کرکے سنسنی مچا دی۔دراصل اطلاع کی بنیاد پر پولیس کی ایک ٹیم گونا کے ہارون کے علاقے میں شکاریوں کو پکڑنے پہنچی تھی۔اس کے بعد ہونے والے انکاؤنٹر میں، شکاریوں نے ایک ایس آئی سمیت…
مزید پڑھیں » -
بہار:گرائی جائے گی پٹنہ کلکٹریٹ کی 350 سالہ پرانی عمارت سپریم کورٹ نے کہا ہر عمارت محفوظ رکھنے کے قابل نہیں ہوتی
نئی دہلی، 14 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے دئے گئے ایک اہم حکم میں بہار کی راجدھانی پٹنہ کے کلکٹریٹ آفس کی 350 سال پرانی عمارت کو منہدم کرنے کی اجازت دی۔ عدالت نے اپنے حکم میں تبصرہ کیا کہ برطانوی راج کی ہر عمارت محفوظ کرنے کے قابل نہیں ہے۔انڈین…
مزید پڑھیں » -
شوہر کی دوسری شادی سے بیوی ناراض ،پہلی نے لگائی گھر میں آگ میاں بیوی اور دوسری بیوی سمیت 4 افراد جھلس کرجاں بحق
دربھنگہ؍پٹنہ ،14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دربھنگہ میں خاندانی جھگڑے میں بیوی نے اپنے ہی گھر کو آگ لگادی جس سے چار افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ بیرول تھانہ علاقہ کے سپول بازار کے شیخ پورہ محلہ کا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خورشید عالم کی دونوں بیویوں کے درمیان جھگڑا چل رہا…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کی امیت شاہ کی حمایت ، ’ایک دیش، ایک بھاشا‘ کی وکالت کی
ممبئی ،14؍مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے ہفتہ کو ’ایک دیش، ایک بھاشا‘کی وکالت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندی پورے ہندوستان میں بولی جاتی ہے اور اس کی مقبولیت ہے۔ راوت نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو یہ چیلنج قبول کرنا چاہئے کہ تمام ریاستوں کی…
مزید پڑھیں » -
عدالتی حکم : انیل دیش مکھ کو پرائیویٹ اسپتال جانے کی اجازت نہیں
ممبئی ،13مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعہ کو مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو ایک پرائیویٹ ہسپتال میں کندھے کی سرجری کرانے کی اجازت دینے سے انکار کر تے ہوئے کہا کہ وہ شہر کے سرکاری زیر انتظام جے جے ہسپتال میں علاج کروا سکتے ہیں۔دیش مکھ…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: تبدیلی مذہب بل کو ملی کابینہ سے منظوری، فی الحال آرڈیننس کی شکل میں کیا جائے گا نافذ
بنگلور، 12 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں تبدیلی مذہب مخالف بل کو کابینہ کی منظوری مل گئی۔ اب اسے قانون ساز اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ تب تک یہ آرڈیننس کی صورت میں نافذ رہے گا۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا گیانندرا نے یہ اطلاع دی۔ تبدیلی مذہب بل…
مزید پڑھیں » -
2 سال سے بچے کو 20 سے زائد کتوں کے ساتھ اپارٹمنٹ میں رکھا گیا
این جی او نے بازیاب کرایا، جوڑے کے خلاف مقدمہ درج پونے، 12 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے پونے سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس نے اپنے 11 سالہ بچے کو اپارٹمنٹ کے کمرے میں 22 آوارہ کتوں کے ساتھ رکھنے کے الزام میں ایک جوڑے کے خلاف…
مزید پڑھیں »









