بین ریاستی خبریں
-
لاؤڈ اسپیکر تنازعہ: شری رام سینا کے متعدد کارکنان بنگلور میں گرفتار
بنگلور ،10مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری رام سینا کے کئی کارکنوں کو منگل کو کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں مسجدوں سے اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف ہنومان چالیسا کا’پاٹھ‘ کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ اس دوران شری رام سینا کے 10 سے زائد کارکنان…
مزید پڑھیں » -
ناگپور ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ خیز مادے سے بھرا بیگ برآمد
ناگپور،10؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کی شام مہاراشٹر کے ناگپور ریلوے اسٹیشن کے مین گیٹ کے باہر سے 54 جیلیٹن کی چھڑوں اور ایک ڈیٹونیٹر سے بھرا ایک بیگ ملا۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ ایک پولیس اہلکار نے 7.30 بجے کے قریب مین گیٹ کے باہر ٹریفک پولیس بوتھ کے پاس ایک لاوارث…
مزید پڑھیں » -
بہار: سڑک پر پانی میں موجود تھا کرنٹ ،زد میں آیا نوجوان والدین کی آنکھوں کے سامنے گھر کا چراغ بجھ گیا
مظفر پور،10؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مظفر پور کے اسٹیشن روڈ پر سڑک پر کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ حادثے میں نوجوان کے والدین بال بال بچ گئے۔ یہ خاندان ہمسفر ایکسپریس سے دہلی سے مظفر پور واپس آیا تھا۔ اسے دربھنگہ جانا تھا۔ اسٹیشن سے نکلنے کے بعد وہ بس…
مزید پڑھیں » -
رانا جوڑے کا الزام،جیل میں کیاگیا غلط سلوک -پولیس نے دی ضمانت رد کرنے کی درخواست ،مودی- شاہ سے کریں گے شکایت
ممبئی، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی میں شیو سینا ہیڈکوارٹر ماتوشری کے باہر ہنومان چالیسا پڑھے جانے پر تنازعہ میں گھرے آزاد رکن پارلیمنٹ نونیت رانا اور ان کے ایم ایل اے شوہر روی رانا آج دہلی جا رہے ہیں۔ وہ وہاں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو کی کمپنی نے ملازمین کے لیے قیلولے کا وقفہ کا کیا اعلان
بنگلورو ،7مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کون نہیں چاہتا کہ کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ایک مختصر جھپکی کے ساتھ جسم کو تازگی دی جائے۔ بنگلورو کے ایک اسٹارٹ اَپ کمپنی نے اپنے ملازمین کے لیے کام کے دوران 30 منٹ کی نیند کے وقفے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔کمپنی کا…
مزید پڑھیں » -
بہار: نشے میں دھت شخص کی دہشت گردی، 9 سالہ بچی کوپیٹ پیٹ کر کیا ہلاک
موتیہاری؍پٹنہ،7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے مشرقی چمپارن ضلع میں ایک نو سالہ لڑکی کو شرابی شخص نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ یہ واقعہ چاکیہ تھانہ علاقہ میں واقع شیتل پور بڑدیہ نامی گاؤں کا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی دیر شب ایک شرابی شخص نے متوفی لڑکی کی ماں کو…
مزید پڑھیں » -
الٰہ آباد: 5 لوگوں کے اجتماعی قتل کیس میں انکشاف خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی ہوئی تصدیق
الٰہ آباد ،7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الٰہ آباد کے گنگا پار علاقے میں 23 اپریل کو تھروائی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے اجتماعی قتل کے معاملے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کیس میں مردہ خواتین کے ویجائنل سویبس اور ویجائنل سلائیڈز کی ایف ایس ایل…
مزید پڑھیں » -
مدھیہ پردیش : اندور میں دو منزلہ مکان میں زبردست آگ، 7 افراد ہلاک -وزیراعلیٰ نے معاوضے کا کیا اعلان
اندور،07؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کی سورن باغ کالونی میں لگنے والی خوفناک آگ میں سات افراد زندہ جل گئے۔ کالونی میں دو منزلہ مکان میں آگ لگنے کے بعد راحت اور بچاؤ ٹیموں نے وہاں سے 9 افراد کو بچا لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جس گھر…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو: حکومت کی پہلی سالگرہ پر سی ایم اسٹالن نے بس میں کیا سفر- عوامی فلاحی اسکیموں کا کیااعلان
چنئی،07؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو چنئی میں ڈی ایم کے کی زیر قیادت حکومت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایم ٹی سی) کی بس میں سفر کے دوران لوگوں سے بات چیت کی۔ اس کے بعد اسٹالن نے اسمبلی میں…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے پی ایم ایل اے عدالت میں نواب ملک کے درخواست ضمانت کی مخالفت کی
ممبئی، ۲؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک نے اپنی خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ لیکن ای ڈی نے ضمانت کی عرضی کی مخالفت کی ہے۔ نواب ملک کو ممبئی کے…
مزید پڑھیں »







