بین ریاستی خبریں
-
مہاراشٹرا:غیر قانونی طور پر اسقاط حمل کٹس فروخت کرنے کاالزام
ای کامرس فرم کے خلاف پولیس نے درج کیا مقدمہ ممبئی، 2 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی شکایت پر پولیس نے ایک سرکردہ ای کامرس پلیٹ فارم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ طبی نسخے یا دیگر درست دستاویز کے بغیر اسقاط حمل…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش: حاملہ خاتون کے ساتھ اہل خانہ کے سامنے گینگ ریپ
نئی دہلی ، ۲؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا میں ایسی گھناؤنی حرکتیں کرنے والے سفاک درندوں کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ آندھرا پردیش کے اس واقعہ میں تین بدمعاشوں نے اسٹیشن پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ ٹرین کا انتظار کر رہی حاملہ خاتون کو اغوا کرکے کچھ…
مزید پڑھیں » -
اعظم خان کی جیل میں عید ہوگی سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی
لکھنؤ2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کی عید اس سال بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے منائی جائے گی۔ اعظم خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ جس میں ضمانت پر جلد فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پیر کو درخواست کی سماعت…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے نے مساجد کے سامنے ہنومان چالیسا کامنصوبہ ملتوی کیا
ممبئی2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ملک بھرمیں نفرت کوفروغ دیتے ہوئے3 مئی تک مساجد کے سامنے سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا انتباہ دیا تھا۔ دوسری طرف اتوار کو انہوں نے اورنگ آباد کے جلسے میں کہا تھا کہ سب کو عید خوشی سے منانی چاہیے، لیکن…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: 13 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے شخص پر مقدمہ، حاملہ ہونے پر کھلاتھا معاملہ
تھانے، 29 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے تھانے میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔ اس معاملے میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: شیوسینا لیڈر بھاونا گاولی 5 مئی کو طلب ، منی لانڈرنگ کیس میں 3بار نہیں پہنچی ای ڈی آفس
ممبئی، 29 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے شیوسینا لیڈر بھاونا گاولی Bhavana Gawali کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ اب انہیں 5 مئی کو پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔ای ڈی نے اسے پہلے تین بار طلب کیا تھا لیکن وہ پوچھ گچھ کے لیے حاضر نہیں ہوئیں۔ ان…
مزید پڑھیں » -
ہنومان چالیسا تنازعہ: رانا جوڑے اور بی جے پی کی تھی بڑی سازش
وزیراعلیٰ کو ہندو مخالف دکھانا چاہتے تھے: پولیس کا دعویٰ ممبئی، 29 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا سربراہ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی ذاتی رہائش گاہ ماتوشری کے باہر ہنومان چالیسا پڑھنے کیلئے ممبئی میں گرفتار نونیت اور روی رانا جوڑے کی ضمانت پر سماعت آج ملتوی کر دی گئی۔…
مزید پڑھیں » -
کیا اعظم خان کی عید جیل کے اندر ہی ہوگی ؟ سپریم کورٹ ضمانت کی درخواست پر 2 مئی کو کرے گا سماعت
نئی دہلی،29؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں اتر پردیش کے سابق کابینہ وزیر اور سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کے خلاف ایک کیس میں 2 مئی کو سماعت ہوگی۔ اعظم خان کے وکیل نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الہ آباد ہائی…
مزید پڑھیں » -
کیا مہاراشٹر اندھیرے میں ڈوب جائے گا؟ کوئلہ بحران کے باعث بجلی کی پیداوار میں قلت
ممبئی ،24اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں گہرے ہوتے کوئلہ بحران نے مہاراشٹر کے 7 پاور پلانٹس کو بھی متاثر کیا ہے۔ ریاست کے بہت سے پاور اسٹیشنوں میں کوئلے کا صرف ایک یا دو دن کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے۔ کوئلے کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار پوری صلاحیت سے…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد اور پونے کے درمیان ایکسپریس وے بنے گا:مرکزی وزیر نتن گڈکری
اورنگ آباد24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑک و ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو کہاہے کہ مہاراشٹر میں اورنگ آباد اور پونے کے درمیان ایک ایکسپریس وے پر 10,000 کروڑ روپے لاگت آئے گی تاکہ ان دونوں شہروں کے درمیان سفر کے وقت کو کم کیا جاسکے۔گڈکری نے یہاں نیشنل ہائی وے…
مزید پڑھیں »






