بین ریاستی خبریں
-
امت شاہ دہلی کے فرقہ وارانہ تشددکوروکنے میں ناکام- شرد پوار
شرد پوارنے کہا،دہلی میں کچھ ہونے پرپوری دنیامیں پیغام جاتاہے نئی دہلی 24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے دہلی کے فرقہ وارانہ فسادات پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایاہے۔شرد پوار نے کہاہے کہ امت شاہ دہلی کو فرقہ وارانہ فسادات سے نہیں…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی رکن پارلیمنٹ اعظم خان سے ملاقات کریں گے
لکھنؤ24اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ بھی جیل میں بند سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان سے ملنے جائیں گے۔ برج بھوشن شرن سنگھ، جو اتوار کو گونڈہ ضلع کی کوآرڈی نیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پہنچے،نے میڈیا سے بات چیت میں یہ بات…
مزید پڑھیں » -
آئی آئی ٹی مدراس میں کورونا کے 25 نئے کیسز
چنئی،23؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں کورونا قہر شروع ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 2527 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 33 افراد انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ اب ہندوستان میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,30,54,952 ہو گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
راجستھان ہائی کورٹ نے قیدی شوہر کو 15 دن کی پیرول دی ،تاکہ بیوی ماں بن سکے
جودھ پور،22؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک شخص کو 15 دن کی پیرول کی منظوری دی ہے، اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے کہ شادی شدہ زندگی سے متعلق بیوی کی جنسی اور جذباتی ضروریات کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔ تاکہ وہ ایک بچے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک کو جھٹکا سپریم کورٹ میں فوری رہائی کی درخواست خارج، حراست میں 6 مئی تک توسیع
نئی دہلی،22؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کی فوری رہائی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار نواب ملک کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وہ اس مرحلے میں مداخلت نہیں کرے گی۔ وہ ضمانت کے لیے درخواست…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: وزیر سے 5 کروڑ وصول کرنے کے لیے دھمکی دے رہی تھی سالی، پولیس نے کیا گرفتار
ممبئی،21؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے سماجی انصاف وزیر دھننجے منڈے کی سالی کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وزیر کی سالی کو وصولی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خود دھننجے منڈے کی شکایت پر ان کی سالی رینو شرما کو گرفتار کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ رینو شرما…
مزید پڑھیں » -
کیا 2024 کیلئے ’دہلی کی راہ‘ بلڈوزر سے تیار ہوگی ؟ یوپی کا بلڈوزر کھرگون سے ہوتے ہوئے جہانگیر پوری تک پہنچا
نئی دہلی ، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش میں غنڈوں، نام نہاد مافیاؤں پر بلڈوزر چلانے کا رجحان دیگر ریاستوں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ یوپی سے چلائے جانے والے بلڈوزر اب تک ملک کی پانچ ریاستوں میں پہنچ چکا ہے ۔ ایم پی کے کھرگون ، گجرات کا کھمبات ،…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں کورونا، ڈی ڈی ایم اے کا فیصلہ ماسک نہ پہننے پر لگے گا 500 روپے جرمانہ، کھلیں گے اسکول
نئی دہلی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں ایک بار پھر پابندیوں کا دور لوٹ آیا ہے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اب ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ماسک نہ پہننے والوں کو 500 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ آج ڈی ڈی ایم اے (دہلی…
مزید پڑھیں » -
پنجاب :اروند کیجریوال کے خلاف تبصرہ کرنے پر کمار وشواس پرمقدمہ درج : ذرائع
نئی دہلی،20؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے سابق رہنما کمار وشواس kumar vishwas کے خلاف پنجاب میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف تبصرے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب پولیس نے کمار وشواس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔صبح کمار…
مزید پڑھیں » -
مساجد کو لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی لینی چاہیے اجازت : مہاراشٹر مسلم تنظیم
ممبئی،20؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ان دنوں ملک میں اذان اور آرتی کے دوران لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کا معاملہ گرم ہے۔ اس تنازعہ کے درمیان مہاراشٹر میں جمعیت علمائے ہند نے ریاست کی تمام مساجد کو اس سلسلے میں ریاستی حکومت سے اجازت لینے کی اپیل کی ہے۔ پیر کے روز مہاراشٹر…
مزید پڑھیں »









