بین ریاستی خبریں
-
کریڈیٹ کی جنگ ✍️محمد شارب ضیاء رحمانی
نئی دہلی:(محمد شارب ضیاء رحمانی ) مارکیٹ میں دونوں جمیعۃ کا کریڈیٹ نامہ چل رہاہے، کہ ہمارے وکلاء نے، دوسرے نے کہا،نہیں ہمارے وکلاء نے سپریم کورٹ سے جہانگیر پوری میں بلڈوزر رکوایا، حد ہے، قوم کس حال میں ہے، انھیں کریڈیٹ کی پڑی ہے،کریڈیٹ جیوی لگ ہی جاتے ہیں، یہ…
مزید پڑھیں » -
اداکارہ جنسی ہراسانی معاملہ: عدالت کا اداکار دلیپ کے خلاف ایف آئی آر رد کرنے سے انکار
کوچی ، 19 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے اداکار دلیپ اور دیگر کے خلاف 2017 کے جنسی زیادتی کیس کی تحقیقات کرنے والے افسران کو دھمکی دینے اور قتل کی سازش کرنے کے الزام میں درج ایف آئی آر کو برقرار رکھا ہے۔ اس نے منسوخ کرنے اور تحقیقات کو…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی ایم ایل اے نے مساجد کے لائوڈ اسپیکر کی فہرست طلب کی
علی گڑھ19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں لائوڈاسپیکر کا تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔شہر علی گڑھ سے بی جے پی کے ایم ایل اے مکتا راجہ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (اے ڈی ایم) کو خط لکھ کر مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر کے بارے میں فوری معلومات مانگی ہیں۔ خط…
مزید پڑھیں » -
متھرا کے پانڈے کا کرتوت: طالبہ کے ساتھ کی ہوس پوری ، حمل ٹھہرایا، پھر مارکے بھگایا، ملزم کیخلاف مقدمہ
بھوپال، 19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے متھرا میں مدھیہ پردیش کے بھوپال سے تعلق رکھنے والی طالبہ کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معلومات کے مطابق طالبہ اکتوبر میں اپنی ماں کے ساتھ گووردھن پہاڑ کے درشن کو گئی تھی۔ اس دوران اس کی ملاقات وہاں ایک پانڈے سے ہوئی۔ پانڈے…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے کی پارٹی ایم این ایس کا اعلان ،عید کے دن لاؤڈ اسپیکر پر کریں گے ’مہا آرتی‘
ممبئی،19؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاؤڈ اسپیکر کو لے کر مہاراشٹر میں سیاست گرم ہے۔ مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ 3 مئی کو اکشے ترتیا کی وجہ سے ریاست بھر میں اس کے کارکنان مقامی مندروں میں لاؤڈ اسپیکر پر مہا آرتی کریں گے۔ غور…
مزید پڑھیں » -
سابقہ حکومتوں کی وجہ سے پنجاب قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، وزیراعلیٰ
چنڈی گڑھ، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے پیر کے روز سابقہ حکومتوں پر ریاست کو قرضوں میں دھکیلنے کا الزام لگایا اور کہا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت تحقیقات کرے گی کہ پیسہ کہاں استعمال ہوا اور اسے بازیافت کیا جائے گا۔ پارٹی کی ریاستی اکائی…
مزید پڑھیں » -
گجرات کے بڑودرہ میں سڑک حادثے کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی، 19 افراد گرفتار
بڑودرہ،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کے بڑودرہ شہر میں ایک معمولی سڑک حادثہ کی وجہ سے فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی کیونکہ فسادیوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور عبادت گاہوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ پولس نے پیر کو یہ جانکاری دی۔اتوار کی رات نصف شب اس واقعہ کے بعد سے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں باپ کو 5 سال کی سزا عدالت نے واقعے کوبتایاسنگین
ممبئی، 18 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تین سال پرانے کیس میں ممبئی کی ایک عدالت نے ایک باپ کو اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ایک باپ اپنی بیٹی کا محافظ اور معتمد ہوتا ہے،…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: امراوتی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم
آتشزنی اور پتھراؤ کے بعد پولیس نے کئی لوگوں کو کیا گرفتار ممبئی،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ مختلف مقامات پر پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔ پولیس ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ صورتحال کے پیش…
مزید پڑھیں »








