بین ریاستی خبریں
-
ہریانہ حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو تحفہ ٹیبلیٹ کے ساتھ 2 جی بی ڈیٹا مفت
نئی دہلی،15؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بورڈ کی پڑھائی کرنے والے طلباء کو ہریانہ حکومت بڑا تحفہ دینے جا رہی ہے۔ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو بطور تحفہ ٹیبلیٹ دئیے جائیں گے۔ ہریانہ حکومت اگلے مہینے یعنی مئی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے طلباء کو مفت ٹیبلیٹ دے گی۔ ریاستی وزیر تعلیم…
مزید پڑھیں » -
اشوک گہلوت نے کہا،بلڈوزرسے مکانات کی مسماری قانون کامذاق،امن کے بغیر’اکھنڈبھارت‘ممکن نہیں
حالات کشیدہ ، مودی ملک کے نام پیغام جاری کریں،کانگریس کی اپیل نئی دہلی 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں تشدد کے واقعات کو روکنے کے لیے اشوک گہلوت نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی اور کہاہے کہ وزیر اعظم کوملک کے نام پیغام جاری کرنا چاہیے۔ انہیں تشدد کی مذمت کرنی…
مزید پڑھیں » -
’ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ مہنگائی ،پٹرول اور ڈیزل پر بات کریں‘ راج ٹھاکرے کوآدتیہ ٹھاکرے کامشورہ،ریاستی حکومت نے کہا،کسی کوبھی ماحول خراب کرنے نہیں دیں گے
ممبئی15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرکے وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے جمعہ کو اپنے چچا راج ٹھاکرے کو مشورہ دیاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے بجائے ان لاؤڈ سپیکر کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، پٹرول، ڈیزل یا سی این جی کی قیمتوں پر بات کرنے کے لیے استعمال کیاجائے۔ لاؤڈ اسپیکر تنازعہ…
مزید پڑھیں » -
سمیر وانکھیڑے کی میعاد ختم ہونے کے بعد امیت فکڈ گواٹے زونل ڈائریکٹر
نئی دہلی،14؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی بی میں سمیر وانکھیڑے کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب ایک اور افسر امیت فکڈ کو زونل ڈائریکٹر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ 2008 کے آئی آر ایس افسر ہیں۔ سمیر وانکھیڑے آرین خان ڈرگ کیس کو لے کر کافی بحث میں آئے…
مزید پڑھیں » -
راجستھان میں 69 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کرولی تشدد کی وجہ سے ضلع کلکٹر کو بھی ہٹا یا گیا
نئی دہلی ،14؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان حکومت نے ایک بڑا انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کے 69 افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ اس کے تحت کرولی کے ضلع کلکٹر کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے جہاں حال ہی میں تشدد اور آتش زنی کی واردات ہوئی تھی۔…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادو سے مسلمانوں کی ناراضگی بڑھنے لگی
لکھنؤ13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم مسائل پر اکھلیش یادو کی چپی سماجوادی پارٹی کے لیے پریشان کن ہوسکتی ہے۔اعظم خان Azam Khan ہوں یامسلمانوں سے متعلق کوئی مسئلہ ہو،اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نہ تو سڑک پر ہوتے ہیں اور نہ آواز اٹھاتے ہیں۔جب کہ مسلمانوں نے انھیں جم کرووٹ دیا۔ان کی پارٹی کے ایم…
مزید پڑھیں » -
تلوار لہرانے پر راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج
تھانے13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف تلوار لہرانے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ معلومات کے مطابق راج ٹھاکرے کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولس اسٹیشن میں آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے۔ یہ مقدمہ انڈین آرمز ایکٹ 4 اور 25 کے تحت…
مزید پڑھیں » -
ممبئی :کار ڈرائیور نے چار افراد کو کچلا، ایک ہلاک، واقعہ سی سی ٹی وی میں قید
ممبئی،13؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے کف پریڈ میں ایک کار نے چار لوگوں کو ٹکر مار دی، جس میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کار نمبر MH01DT7823کے ڈرائیور مکیش پردیپ سنگھ نے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے گیٹ نمبر 4 کے سامنے ایک شخص آصف احمد شیخ کواور…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک: پنچایتی راج کے وزیر ایشورپا کی مشکلات میں اضافہ ٹھیکیدار کی موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج
بنگلورو،13؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے پنچایت راج کے وزیر کے ایس ایشورپا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ واضح رہے کہ کے ایس ایشورپا پر ایک ٹھیکے کے لیے 40 فیصد کمیشن مانگنے کا الزام لگانے والا ٹھیکدار منگل کی…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: سپریم کورٹ نواب ملک کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر جلد سماعت کے لیے تیار-ای ڈی نے جیل میں بند این سی پی لیڈر ملک کی کئی جائیداد ضبط کی
نئی دہلی،13؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کی عرضی پر جلد سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یہ کیس داؤد ابراہیم سے متعلق منی لانڈرنگ سے متعلق ہے۔ دائر درخواست میں نواب ملک نے عدالت سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کپل سبل نے…
مزید پڑھیں »








