بین ریاستی خبریں
-
یوپی میں ایک بار پھر ’بلڈوزر‘ کا جلوہ : مئو میں مختار انصاری کے قریبی گنیش دت کاپانچ ایکڑ اراضی پر غیر قانونی پلاٹ مسمار
مئو ؍اعظم گڑھ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باندہ جیل میں بند سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری اور اس کے قریبی لوگوں پر انتظامیہ کی جانب سے مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔ مئو انتظامیہ نے پیر کے روز مختار انصاری کے قریبی ساتھی گنیش دت مشرا کی پانچ ایکڑ اراضی پر واقع مبینہ طور پر غیر قانونی…
مزید پڑھیں » -
دہلی، یوپی اور بہار میں سی بی آئی نے کتنے معاملات کی جانچ کی کتنے لیڈران کو گرفتار کیا گیا؟: ممتا بنرجی
ایجنسیوں کے غلط استعمال پر مرکز پر نشانہ کولکاتہ، 11 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر مرکزی حکومت کو تحقیقاتی ایجنسیوں کے مبینہ غلط استعمال پر نشانہ بنایا۔ کولکاتہ میں ایک پروگرام میں ممتا نے کہا کہ لوگوں…
مزید پڑھیں » -
نقصان کی تلافی فسادیوں سے ہوگی۔ ایم پی حکومت کھرگون تشدد کے بعد سخت
کھرگون،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے کھرگون شہر میں اتوار کو رام نومی کے جلوس پر رونما ہونے والے تشدد کے بعد وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ کسی فسادی کو بخشا نہیں جائے گا۔ جو بھی نقصان ہوا ہے فسادیوں سے وصول کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش کی سرزمین…
مزید پڑھیں » -
لاؤڈ اسپیکر تنازعہ: ایم این ایس نے شیوسینا بھون کے باہر ہنومان چالیسا پڑھا-بڑی تعداد میں پولیس فورس کی تعیناتی
ممبئی، 10 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں لاؤڈ اسپیکر پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) نے رام نومی کے موقع پر شیوسینا بھون Shiv Sena Bhawan کے باہر لاؤڈ اسپیکر لگا کر ہنومان چالیسا Hanuman Chalisa کا ورد کیا۔ اس سے متعلق…
مزید پڑھیں » -
مختار انصاری کے گرد گھیرا تنگ ، یوگی حکومت نے ماں کی جائیداد پربھی کارروائی کی
لکھنؤ10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعظم خان ہوں،مختارانصاری ،عتیق احمد یا یعقوب قریشی ،یہ سب یوگی سرکارکے نشانے پر ہیں۔اتر پردیش کے لیڈر مختار انصاری کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ غازی پور کے مہوا باغ علاقے میں تقریباً 810 مربع میٹر زمین پر کارروائی کی گئی ہے ۔یہ جائیداد مختار انصاری…
مزید پڑھیں » -
یوپی ایم ایل سی الیکشن :صدفی صدپولنگ کیسے ہوئی؟-جعلی ووٹنگ کا الزام
سماجوادی پارٹی نے بوتھ پر قبضہ اور جعلی ووٹنگ کاالزام لگایا، الیکشن کمیشن کوشکایت بھیجی نئی دہلی10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں ایم ایل سی انتخابات ختم ہونے کے ایک دن بعد ہی سماج وادی پارٹی نے گڑبڑ ی کے الزامات لگانا شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس پی کے ریاستی…
مزید پڑھیں » -
اپنا گھر سنبھل نہیں رہا ہے ، ہم پر الزام لگارہے ہیں۔ْمایاوتی کا راہل گاندھی پر طنز
لکھنؤ،10؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایس پی نے دلتوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے، لیکن کانگریس نے یوپی کے اپنے طویل دور حکومت میں ان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوئی…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کی تیاریاں- راوت کا بھاجپا پر سازش کا الزام
دعویٰ کرتے ہوئے کہا ،’ میرے پاس ثبوت ہیں ‘ ممبئی ،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے جمعہ کو ممبئی کو لے کر بڑا دعویٰ کیا۔نیز انہوں نے بی جے پی پر ممبئی کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کی سازش کا الزام لگایا۔ راوت نے ممبئی کو مرکز…
مزید پڑھیں » -
گہلوت سرکار صوبہ کے مندروں میں رامائن اور سندرکانڈ کا کرائے گی ’’پاٹھ‘‘
جے پور،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرولی میں بگڑتی ہوئی فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے درمیان اب راجستھان کی اشوک گہلوت حکومت نے ریاست بھر میں رامائن اور سندرکانڈ کا پاٹھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت 10 اپریل کو رام نومی پر رامائن کا پاٹھ…
مزید پڑھیں » -
بنگلور : 6 اسکولوں کو بم سے اڑانے کا مبینہ اَفواہ، پولیس نے اسکول خالی کرا لئے
بنگلور،۸؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مبینہ طور پر کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں 6 اسکولوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکی ای میل کے ذریعے دی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں انتہائی طاقتور بم نصب کیے گئے ہیں۔ دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں »









