بین ریاستی خبریں
-
ای ڈی نے دہلی کے وزیر ستیندر جین کے خاندان اور کمپنیوں کی جائیدادضبط
نئی دہلی، 5 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں دہلی کے وزیر ستیندر جین satyendar jain کے خاندان اور ان کی کمپنیوں کی 4.81 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ جین اروندکجریوال کی قیادت والی دہلی…
مزید پڑھیں » -
راجستھان: رمضان المبارک بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے حکم پر فسطائی لیڈر سیخ پا
جودھپور، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کی گہلوت حکومت کے ایک حکم نے ریاست کی فسطائی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ فسطائی لیڈر ان گہلوت پر سخت حملہ کر رہے ہیں۔ یہ حکم جودھپور محکمہ توانائی نے جاری کیا ہے ۔اس میں کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان کی وجہ سے روزے…
مزید پڑھیں » -
سنجے راوت کی جائیداد قرق: 1034 کروڑ روپے کے چا ل زمین گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی کارروائی
ممبئی ، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاترا چال اراضی گھوٹالہ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کو شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی جائیداد ضبط کی ہے۔ اس کارروائی کے ایک حصے کے طور تفتیشی ایجنسی نے راوت کے علی باغ میں آٹھ پلاٹ اور دادر میں ایک فلیٹ کو…
مزید پڑھیں » -
گجرات:10 ہزار ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال ،صحت خدمات درہم برہم
احمدآباد، 4 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں ڈاکٹروں کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کے باعث صحت کی خدمات درہم برہم ہو گئی ہیں۔ یہاں کے سرکاری اسپتالوں میں طبی خدمات بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہیں۔ دراصل گجرات کے سرکاری میڈیکل کالجوں اور ہسپتالوں کے کم از کم 10000 سرکاری ڈاکٹروں نے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر:سابق ریاستی وزیرداخلہ انیل دیشمکھ کندھے کی سرجری کیلئے داخلِ ہسپتال
ممبئی ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے مشہور بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو کندھے کی سرجری کے لیے ہفتے کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہیں یکم اپریل کو سی بی آئی نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ دریں اثنا داؤد ابراہیم…
مزید پڑھیں » -
مرکزی وزیر نتین گڈکری مہاراشٹر میں سرگرم کیا بڑھنے والی ہے ادھو حکومت کی پریشانی؟
ممبئی ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ ایک طرف سے شیوسینا، این سی پی اور کانگریس اتحاد میں دراڑ کی خبریں آرہی ہیں تو دوسری طرف بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما نتن گڈکری نے مہاراشٹر نو نرمان…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں اگلے چار دنوں تک شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی وارننگ
لکھنؤ،4اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں اپریل کے شروع میں ہی موسم نے اپنا رویہ دکھانا شروع کر دیا ہے۔ پہلے چار دنوں میں ہی دن کا درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسس کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اتوار کو دن کا درجہ حرارت 39.4 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا جو پہلے ہفتے…
مزید پڑھیں » -
کرناٹک:حلال گوشت کے بعد مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے پریشانی
بنگلورو4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرقہ پرستی کی تجربہ گاہ بنے کرناٹک جہاں الیکشن ہونے والے ہیں،میں حلال مخالف گوشت مہم کے بعد بجرنگ دل اور شری رام سینا کی قیادت میں دائیں بازو کی تنظیموں نے اب مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس)…
مزید پڑھیں » -
آندھرا پردیش حکومت نے بنائے 13 نئے اضلاع سی ایم جگن موہن ریڈی نے پورا کیا اپنا انتخابی وعدہ
حیدرآباد ؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے پیر کو ریاست میں 13 نئے اضلاع تشکیل دیئے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کل اضلاع کی تعداد 13 سے بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی…
مزید پڑھیں » -
شیوسینا نے کیا یو پی اے میں تبدیلی کا مطالبہ
ممبئی ،024؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پانچ ریاستوں میں شکست کے بعد کانگریس مخالفین کے ساتھ ساتھ اپنوں کے بھی نشانے پر ہے۔ مہاراشٹر میں کانگریس کی ساتھی شیو سینا نے یہاں تک کہہ دیا کہ کانگریس کی قیادت میں متحدہ ترقی پسند اتحاد کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ شیوسینا نے…
مزید پڑھیں »








