بین ریاستی خبریں
-
نواب ملک کی عدالتی تحویل میں 18 اپریل تک توسیع
ممبئی ،024؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ایم ایل اے کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو مہاراشٹر کے کابینہ کے وزیر نواب ملک کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع کر دی۔ نواب ملک اب 18 اپریل تک جیل میں رہیں گے۔ تاہم عدالت نے گھر کا کھانا اور ادویات کی اجازت…
مزید پڑھیں » -
لالو یادو کی مشکلات میں اضافہ دو مقدمات میں ملی ضمانت کے خلاف سماعت کے لیے تیارسپریم کورٹ
نئی دہلی ،024؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چارہ گھوٹالہ معاملے میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے لالو یادو کو دو مقدمات میں دی گئی ضمانت کے خلاف سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ ایئرپورٹ پر 113 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط، 3غیر ملکی گرفتار
کولکاتہ، 3 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس نے کولکاتہ ہوائی اڈے پر منشیات کی ایک بڑی کھیپ پکڑی۔ حکام نے دو خواتین سمیت تین آفریقی مسافروں سے تقریباً 113 کروڑ روپے مالیت کی 16.15 کلو گرام ہیروئن ضبط کی ہے۔مخصوص انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈی آر آئی…
مزید پڑھیں » -
بغیر اجازت لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا بجانے پر ایم این ایس لیڈر پر کارروائی
راج ٹھاکرے نے ایک دن پہلے ہی کی تھی زہرافشانی ممبئی، 3 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب کے معاملے کو پکڑنے کے بعد ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں مساجد پر لگائے گئے لاؤڈ اسپیکر کو لے کر سیاست شروع ہوگئی ہے۔ مہاراشٹرا نو نرمان سینا کے لیڈر مہندر بھانوشالی کے…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے پرسنجے راوت کاپلٹ وار،اذان پرکہا،ریاست قانون سے چلے گی
ممبئی 3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے راج ٹھاکرے کے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے پر کیے گئے تبصرہ پر ردعمل دیا ہے۔ سنجے راوت نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ہی راج ٹھاکرے کو ادھو ٹھاکرے کے ڈھائی سال کی وزارت اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -
کرولی فرقہ ورانہ فساد: 19 گھنٹے بعد بھی کشیدگی، گہلوت نے کہا،ہر حال میں قانون کی پاسداری ہوگی
جے پور ،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے کرولی میں ہفتہ کی شام تقریباً 6 بجے ہندو سالِ نو کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں مبینہ پتھراؤ کے بعد تشدد پھوٹ پڑا۔جس سے شہر میں کشیدگی کا ماحول بن گیا ہے۔ کرفیو اور خوف کی وجہ سے لوگ گھروں میں دبکے رہے ۔…
مزید پڑھیں » -
راج ٹھاکرے 3 – 4 ماہ تک سونے کے بعد اچانک بیدا رہو جاتے ہیں : شردپوار
ممبئی ،3اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این سی پی پر ذات کی سیاست کرنے کے راج ٹھاکرے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے کہا کہ ایم این ایس کے صدر کی کسی بھی معاملہ پر کبھی ایک رائے نہیں ہوتی ہے اور وہ برسوں سے تین سے چار…
مزید پڑھیں » -
تمل ناڈو :ریاست میں تیسری طاقت بننے کے بی جے پی کے دعوے کو اسٹالن نے کیا مسترد
نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے اسٹالن نے تمل ناڈو میں تیسری طاقت کے طور پر ابھرنے کے بی جے پی کے دعوے پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے اتوار کو ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ دعویٰ بھی ایسا ہی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی ایم ایل اے ایشورپہ کے خلاف بینگلور کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کردئے!
آخر کار اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا!اشتعال انگیز بیان سے شیموگہ میں دنگا کروانے والا بی جے پی ایم ایل اے ایشورپہ کے خلاف بینگلور کی عدالت نے ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کردئے! شیموگہ 30 مارچ:( احساس نایاب -شیموگہ، کرناٹک ) مسلمانوں کے خلاف متنازع…
مزید پڑھیں » -
بنگلور میں نرس کی اجتماعی عصمت دری گروگرام کے چار نوجوان گرفتار، ملزمان میں تین سوئمنگ کوچ
گروگرام ،30مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ کے گروگرام کے چار نوجوانوں کو بنگلورو میں 23 سالہ نرس کی اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 24 مارچ کو پیش آیاتھا۔ ان چار نوجوانوں میں سے تین تیراکی کوچ ہیں اور ایک تیراکی کی ٹریننگ لے رہا ہے۔یہ چار…
مزید پڑھیں »









