بین ریاستی خبریں
-
بیر بھوم تشدد کیس: 21 ملزمان گرفتار، ان میں سے بیشتر کا تعلق ٹی ایم سی سے، مسلح فسادات کی لگائی دفعات
کولکاتہ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں تشدد کے سلسلے میں پولیس نے 21 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مبینہ طورپر ریاست میں حکمراں ترنمول کانگریس کے کارکن ہیں۔ دوسری طرف سی بی آئی نے ان 21 ملزمان کے خلاف دفعہ 147، 148، 149…
مزید پڑھیں » -
حاجی پور : ہائی ٹینشن تار کی لپیٹ میں آنے والی مسافر بس جل کر خاکستر
حاجی پور ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویشالی ضلع کے حاجی پور میں ایک مسافر بس جل کر راکھ ہوگئی۔ بس میں آگ لگتے ہی موقع پر کہرام مچ گیا جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کافی کوششوں سے آگ پر قابو پایا۔ حادثے میں بس کا ڈرائیور بری…
مزید پڑھیں » -
مدارس پر پابندی لگائی جائے کرناٹک کے بی جے پی لیڈرکامتنازعہ بیان،حجاب تنازعہ پراحتجاج سے بھی ناراض
بنگلورو26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایسالگتاہے کہ کرناٹک ہندوتوا کی نئی تجربہ گاہ بن رہی ہے۔ حجاب تنازعہ،مندروں سے باہر دوکان لگانے سے مسلمانوں کوروکنا اب مدارس کے خلاف بیان بازی یہی بتاتی ہے۔کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے رینوکاچاریہ نے ایک بار پھر انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے۔ رینوکاچاریہ نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » -
ہمت ہے تو ایم سی ڈی الیکشن جیت کر دکھائو۔ اروند کیجریوال کا بی جے پی کو چیلنج
نئی دہلی ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کو کھلا چیلنج پیش کیا ہے۔ بی جے پی کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر آپ میں ہمت ہے تو ایم سی ڈی الیکشن وقت پر کرائیں اور جیت کر دکھائیں،…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی کے دبائو میں ایمس نے لالو یادو کو بھرتی کرنے سے انکار کیا-آر جے ڈی ایم ایل اے کا الزام
نئی دہلی ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ایم ایل اے بھائی ویریندر نے ملک کے سب سے بڑے اسپتال آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) پر ایک بڑا اور سنسنی خیز الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی کے دبائو میں…
مزید پڑھیں » -
بنگال میں 8 لوگوں کو زندہ جلانے کا معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ پہنچا
کولکاتہ ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خواتین کے قومی کمیشن (این سی ڈبلیو) نے کہا کہ بیر بھوم ضلع میں ایک سیاسی کارکن کے قتل کے نتیجے میں علاقے میں کم از کم آٹھ مکانات خاکستر کردیا گیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور نابالغوں سمیت آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ کمیشن خواتین…
مزید پڑھیں » -
یوم شہدا کے موقع پرپنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان نے اینٹی کرپشن ایکشن ہیلپ لائن نمبر جاری کیا
نئی دہلی ،23؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوم شہدا کے موقع پر بھگونت مان حکومت پنجاب نے اینٹی کرپشن ایکشن ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بھگونت مان نے ویڈیو بھی جاری کی، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ یہ نمبر کرپشن کے خلاف جاری کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
کولکاتہ ہائی کورٹ نے ممتا بنرجی کے طیارہ حادثے کولے کر مرکزی حکومت سے مانگا جواب
کولکاتہ، 21 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا طیارہ یوپی کے وارانسی میں ایس پی کی حمایت میں جلسہ عام کے بعد واپس آتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا۔ اس معاملے میں کولکاتہ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب مانگا ہے۔ ٹی ایم سی کے جنرل…
مزید پڑھیں » -
ممتابنرجی کے بھتیجے پر شکنجہ: ٹی ایم سی ایم پی ابھیشیک بنرجی پہنچے ای ڈی دفتر، کوئلہ اسمگلنگ میں پوچھ تاچھ
کولکاتہ، 21 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ایم پی ابھیشیک بنرجی آج دہلی میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچے۔ ریاست میں ایسٹرن کول فیلڈز سے متعلق کوئلہ اسمگلنگ کیس میں ای ڈی نے بنرجی اور ان کی بیوی روجیرا کو پوچھ گچھ…
مزید پڑھیں » -
ایم پی کی نشست یاممبر اسمبلی سیٹ کسے چھوڑیں-اکھلیش یادو
پارٹی لیڈران کی آراء اور ان کی تجاویز پر لیا جائے گا فیصلہ اعظم گڑھ21مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے انتخابات میں سماج وادی پارٹی کو بھلے ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو، لیکن ایس پی نے اعظم گڑھ سمیت پانچ اضلاع میں کلین سویپ کیا ہے۔ ایس پی کے قومی صدر…
مزید پڑھیں »







