بین ریاستی خبریں
-
حجاب معاملہ : امتحان کا بائیکاٹ کرنے والی طالبات کے لیے نہیں ہوں گے دوبارہ امتحانات
بنگلور، 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک حکومت نے حجاب کا مطالبہ کرتے ہوئے اسکولوں اور کالجوں میں دوبارہ پریکٹیکل امتحانات کرانے سے انکار کردیا ہے۔حکومت کا موقف ہے کہ ہمارے لیے دوبارہ پریکٹیکل امتحان کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔کرناٹک حکومت نے حجاب کا مطالبہ کرتے ہوئے اسکولوں اور کالجوں میں دوبارہ پریکٹیکل امتحانات کرانے…
مزید پڑھیں » -
پنجاب: وزیراعلی بھگونت مان کے دفتر میں بھگت سنگھ کی تصویر لگانے پر ہنگامہ
چنڈی گڑھ،19؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بن چکی ہے۔ بھگونت مان نے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ حلف کے بعد اپنے اعلان کے مطابق انہوں نے ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر اور بھگت سنگھ کی تصویریں ہر سرکاری دفتر میں لگوانے کا کام…
مزید پڑھیں » -
ہم تین کے درمیان چوتھا کوئی نہیں آئے گا مہاراشٹر کے گٹھ بندھن میں شامل ہونے کیAIMIM کی تجویز پر سنجے راوت برہم
ہم بی جے پی کی بی ٹیم نہیں ہیں این سی پی-کانگریس کے ساتھ اتحاد کے لیے تیار: امتیاز جلیل ممبئی،19؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی اس تجویز کی کھل کر مخالفت کی ہے، جس میں جلیل…
مزید پڑھیں » -
شہید بھگت سنگھ کے گاؤں میں عہدہ اور رازداری کا لیا حلف-بھگونت مان پنجاب کے 17ویں وزیر اعلیٰ مقرر
کھٹکر کلاں (پنجاب)،16؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے رہنما بھگونت مان نے بدھ کو پنجاب کے 17ویں وزیر اعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ مان نے پنجابی زبان میں وزیراعلیٰ کا حلف لیا۔ ریاست کے گورنر بنواری لال پروہت نے کھٹکر کلاں گاؤں میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں حلف…
مزید پڑھیں » -
کانگریس صدر کی خواہش پر چھوڑا عہدہ : نوجوت سنگھ سدھو نے دیا پی پی سی سی چیف کے عہدے سے استعفیٰ
نئی دہلی،16؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس پارٹی کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو Navjot Singh Sidhu نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے اپنا استعفیٰ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو سونپ دیا ہے۔ دراصل پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں ذلت آمیز شکست کے بعد…
مزید پڑھیں » -
آسام میں مسلمانوں کی آبادی 35 فیصد ہے، اب انہیں اقلیت میں شمار نہیں جا سکتا-وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما
گوہاٹی،16؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما Himanta Biswa Sharma نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آسام میں 35 فیصد مسلمان ہیں اور انہیں اب ’اقلیت‘ میں شمار نہیں کیاجا سکتا۔ آسام قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہاکہ آج…
مزید پڑھیں » -
اکھلیش یادو نے پوسٹل بیلٹ کا معاملہ اٹھایا کہا-304 سیٹوں پر ہوئی ایس پی اتحاد کی جیت
لکھنؤ،15؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اتحاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ایس پی اتحاد کو پوسٹل بیلٹ میں 51.5 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس حساب سے ایس پی اتحاد کو 304…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک کو بمبئی ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں
ممبئی،15؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت میں کابینہ کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو کوئی راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ان کی رہائی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ملک نے اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک ہیبیس…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں ایک ہفتہ کے دوران ڈینگوکے چھ کیسز
رواں سال ڈینگو کے 48 کیسز رپورٹ ہوئے نئی دہلی14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگو کے چھ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ جانکاری پیر کو جاری شہری ادارہ کی رپورٹ میں دی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں رواں سال 5 مارچ تک…
مزید پڑھیں » -
کانگریس کی شکست کے لیے صرف گاندھی خاندان ذمہ دار: امریندر سنگھ
پارٹی نے پنجاب میں سدھو-چنی کی حمایت کرکے اپنے ہی پیر میں ماری کلہاڑی : امریندر سنگھ نئی دہلی،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو عبرتناک شکست ملی ہے۔ اب کانگریس کی اس شکست پر سابق پارٹی لیڈر اور پی ایل سی چیف کیپٹن امریندر سنگھ کا بیان…
مزید پڑھیں »









