بین ریاستی خبریں
-
نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، 15 سالہ ملزم سمیت دو گرفتار، رقم بھی لوٹ لی گئی
"مہیش نے لڑکی کو تنہا مقام پر لے جا کر زیادتی کی، بعد میں دو اور نوجوانوں نے اجتماعی زیادتی کر کے رقم اور زیور بھی لوٹ لیا۔"
مزید پڑھیں » -
جھوٹے ریپ کیس کے ذریعے ساتھی سے ایک کروڑ مانگنے والی خاتون بینک ملازمہ گرفتار
"پیسے دو یا جیل میں مرو... تم کبھی نہیں جیتو گے اور درد میں مرو گے!" — یہ وہ دھمکی تھی جو متاثرہ کو ملی تھی
مزید پڑھیں » -
اُترکاشی میں بادل پھٹنے کا قہر: 4 جاں بحق، 60 افراد لاپتہ، کئی مکانات تباہ
’’دھرالی میں بادل پھٹنے سے ہوئے تباہ کن سیلاب نے قصبے کو تہس نہس کر دیا، کئی افراد ملبے میں دب گئے، ریسکیو ٹیموں کی دوڑیں شروع۔‘‘
مزید پڑھیں » -
بہار الیکشن سے پہلے جیل سے باہر آئیں گے اننت سنگھ، سونو-مونو فائرنگ کیس میں پٹنہ ہائی کورٹ سے ضمانت منظور
اننت سنگھ نے کہا تھا کہ وہ ایک مظلوم خاندان کی مدد کرنے گئے تھے، جہاں ان پر جان لیوا حملہ ہوا۔ عدالت نے اب انہیں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھیں » -
مرادآباد:برقع پوش خاتون سے دن دہاڑے چھیڑ چھاڑ، بدسلوکی کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید
"دن دہاڑے یہ سب ہوا اور کوئی روکنے والا نہ تھا، ہمیں اپنی عورتوں کی حفاظت کا سنجیدہ بندوبست کرنا ہوگا۔" — مقامی شہری
مزید پڑھیں » -
15ہزار ماہانہ تنخواہ والا سابق کلرک کروڑ پتی نکلا، چھاپے کے دوران سونا چاندی اور 24 گھر برآمد
"صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والا سابق کلرک 24 گھروں، پلاٹوں، سونے اور چاندی کے زیورات سمیت 30 کروڑ روپے کی جائیداد کا مالک نکلا۔"
مزید پڑھیں » -
اترپردیش میں چوروں کے مددگار ڈرون، خوف کا ماحول: لوگ رات بھر پہرہ دینے پر مجبور
❝ فتے پور مافی، میرپور اور مرولی جیسے دیہات میں ڈرون دیکھنے کے بعد مشکوک افراد کی سرگرمیاں، لوگ خود پہرہ دینے پر مجبور ❞
مزید پڑھیں » -
عصمت دری مقدمہ: سابق ایم پی پراجول ریونّا عدالت میں قصوروار قرار، فیصلہ سنتے ہی آبدیدہ ہو گئے
"عدالت نے جیسے ہی قصوروار قرار دیا، پراجول ریونّا زار و قطار رونے لگا۔ اب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کا انتظار ہے۔"
مزید پڑھیں » -
آوارہ کتوں کے حملوں کو جنگلی جانوروں کے حملوں کے برابر سمجھا جائے: کیرالا ہائی کورٹ
"جانوروں کے حقوق اپنی جگہ، مگر انسانی حقوق سب سے مقدم ہیں۔" — کیرالا ہائی کورٹ
مزید پڑھیں » -
چلتی ٹرین میں موبائل فون چوری، فلمی انداز میں فرار: ریل سے کود کر بچ نکلنے کی ویڈیو وائرل
چوری کے بعد فلمی انداز میں فرار: بہار میں ایک نوجوان نے چلتی ریل سے کود کر پولیس کو چکمہ دے دیا، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
مزید پڑھیں »









