بین ریاستی خبریں
-
عآپ کی لہر کے خوف سے بی جے پی دہلی ایم سی ڈی انتخابات کو ملتوی کرنا چاہتی ہے: کیجریوال
نئی دہلی،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دہلی میں ایم سی ڈی MCD انتخابات کو ملتوی کرنا چاہتی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ 9 تاریخ کو دہلی الیکشن کمیشن نے ایک…
مزید پڑھیں » -
صحافی سے سیاست داں بنے برین سنگھ کی قیادت میں بی جے پی نے منی پور میں دوبارہ اقتدار حاصل کیا
امپھال، 10 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صحافی سے سیاست دان بنے نونگتھمبم بیرن سنگھ Nongthombam Biren Singh سیاست میں قدم رکھنے کے ٹھیک 20 سال بعد لگاتار دوسری بار منی پور میں بی جے پی زیرقیادت حکومت بنانے والی ہے، وہ فٹ بال کے کھلاڑی بھی رہ چکے ہیں۔ 61 سالہ وزیر اعلیٰ این بیرن…
مزید پڑھیں » -
یوپی میں بی ایس پی، کانگریس کی حالت پہلے سے زیادہ خراب پنجاب میں بھی کانگریس کا اقتدار ختم
لکھنو،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بارے میں بات کریں تو اس بار سارا منظر بی جے پی اور ایس پی کے اتحاد کے درمیان ہی محدود نظر آیا ۔ بی ایس پی اور کانگریس کا برا حال رہا ۔ بی جے پی کو یوپی میں ایک بار پھر…
مزید پڑھیں » -
لکھیم پورکھیری میں بی جے پی سبھی سیٹوں پر کامیاب
لکھیم پورکھیری 10مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی نے یوپی اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے، لیکن کچھ ایسی سیٹیں اور علاقے ہیں، جن پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہا ہے۔ ان میں لکھیم پور کھیری بھی شامل…
مزید پڑھیں » -
اتراکھنڈ:بی جے پی کے وزیراعلیٰ کی شکست
دہرادون10مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کو اسمبلی انتخابات 2022 میں بھلے ہی اکثریت مل گئی ہو، لیکن پارٹی کو بی جے پی کے گڑھ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کانگریس کے امیدوار بھون چندر کپری نے سی ایم پشکر سنگھ دھامی کو شکست دے کر الیکشن جیت لیاہے۔ سیاسی ذرائع کی…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی پنجاب کی پٹیالہ سیٹ سے شکست
پنجاب،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ پٹیالہ اربن سیٹ سے الیکشن ہار گئے ہیں۔ امریندر جو کبھی کانگریس کے مضبوط لیڈر تھے، نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنی پارٹی پنجاب لوک کانگریس بنائی۔ انہوں نے اور سابق اکالی لیڈر سکھ دیو سنگھ ڈھنڈسا کی…
مزید پڑھیں » -
حجاب پر کالج میں دوگروپ متصادم،تین ایف آئی آر درج
منگلورو10مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگلورو میں حجاب پہننے پر طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد تین کیسز درج کیے گئے ہیں۔ منگلوروکے پولس کمشنر این ششی کمار نے کہاہے کہ کچھ لڑکیوں کو حجاب پہن کر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر جمعرات کو دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
غبارے فروخت کرنے والی لڑکی راتوں رات اسٹار بن گئی
حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہر کسی میں کوئی نہ کوئی ٹیلنٹ ضرور چھپا ہوتا ہے ۔ جو کسی بھی شکل میں کسی بھی وقت منظر عام پر آہی جاتا ہے اور اس کو تسلیم بھی کیا جاتا ہے ۔ یہ کہاوت کافی مشہور ہے کہ ’ہیرے کی پہچان صرف جوہری کو ہوتی…
مزید پڑھیں » -
’وزیر اعلیٰ کے خلاف درج کریں مقدمہ ، آسام پولیس کو گوہاٹی عدالت کا حکم
گوہاٹی ،08؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک اہم معاملے میں گوہاٹی کی ایک عدالت نے آسام پولیس کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم کانگریس ایم پی عبدالخالق کی شکایت کی بنیاد پر دیا ہے۔28 دسمبر، 2021 کو خالق نے سرما…
مزید پڑھیں » -
ایک شخص نے طیش میں آکر بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر کیا قتل
نئی دہلی ،07؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمال مغربی دہلی کے شکور پور علاقے میں ایک 43 سالہ شخص نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے اپنی بیوی اور اس کے دو بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ہتیندر نے اتوار کی رات اپنی بیوی اور اس کے والدین کے ساتھ لڑائی…
مزید پڑھیں »









