بین ریاستی خبریں
-
پنجاب: کپورتھلا کی لڑکی کا کینیڈا میں قتل، سرپھرے انگریز نے کیا حملہ
کپور تھلا ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کپورتھلا کے گاؤں سیدووال کی ایک نوجوان خاتون کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ کونو لا شہر میں سیکورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتی تھی۔ گزشتہ روز ایک سرپھرے انگریز نے لڑکی پر ڈنڈے سے حملہ کر…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال: ترنمول کا 108 میں سے 103 میونسپلٹی نشست پر قبضہ ، بھاجپاکو ملا ٹھینگا
کولکاتہ، 2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت کے 10 ماہ بعدحکمراں ترنمول کانگریس نے بدھ کے روز بلدیاتی انتخابات میں بھی تمام اپوزیشن کوچاروں خانے چت کرکے ذلت آمیز شکست دیکر ریاست کی 108 میونسپلٹی نشست میں سے 102 پر قبضہ کر لیا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر جھکے گا نہیں ، باپ بیٹا جائیں گے جیل شیو سینا لیڈر سنجے راوت کاکریت سومیا پر نشانہ
ممبئی،02؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسینا لیڈر سنجے راوت Sanjay Raut نے ایک ٹویٹ میں مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر کرت سومیا کو نشانہ بنایا۔ کریٹ سومیا کے بیٹے نیل سومیا کی گرفتاری کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باپ بیٹے کی جوڑی کو گرفتار کیا جائے گا۔ اپنے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے…
مزید پڑھیں » -
اب نواب ملک کے بیٹے پر بھی شکنجہ: انڈر ورلڈ سے رابطہ معاملے میں ای ڈی کا سمن
ممبئی، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) داؤد ابراہیم منی لانڈرنگ کیس میں نواب ملک کی گرفتاری کے بعد اب ان کے بیٹے کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ دراصل ای ڈی نے ان کے بیٹے فراز ملک کو سمن بھیج کر طلب کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فراز کو ای…
مزید پڑھیں » -
منی لانڈرنگ کیس: نواب ملک گرفتاری کیخلاف ممبئی ہائی کورٹ پہنچے
ممبئی، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے مقدمہ کو منسوخ کرنے کے لیے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ انہوں نے درخواست میں گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ جلد…
مزید پڑھیں » -
اینٹوں کی بھٹی میں مزدور کو دیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیا
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان میں اینٹوں کی بھٹی میں کام کرنے والے مزدور کے دن پھر گئے اور وہ راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اینٹوں کی بھٹی میں کام کرنے والے ایک معاشی حالات سے پریشان مزدور کو ہیرا مل گیا۔ ہیرے کو نیلامی کے…
مزید پڑھیں » -
تعلیم پر زور دینے والامشفق باپ نالائق بیٹے کے ہاتھوں ہلاک
جبل پور ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جبل پور میں ایک نالائق بیٹے نے اپنے مشفق باپ کا ہی قتل کر دیا۔ اس کے والد کی غلطی اتنی تھی کہ باپ نے پڑھائی کے لیے ڈانٹا تھا۔ اس بات پر دونوں میں نوک جھونگ ہوئی ، نالائق بیٹے نے باپ کو بیلچے سے کاٹ کر…
مزید پڑھیں » -
’ اس نفرت بھری دنیا میں اب جی نہیں سکتا ٗ، دسویں کے طالب علم کادلدوز سوسائڈ نوٹ
اسکول میں ہراساں کئے جانے پرفرید آباد کے طالب علم نے خودکشی کی: پولیس فرید آباد،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گریٹر فرید آباد میں شب دسویں جماعت کے ایک طالب علم نے ڈسکوری سوسائٹی کی 15ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔لیکن اس خودکشی سے قبل مقتول طالب علم نے ایک سوسائڈ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی میں 2 مارچ سے تمام اسکول مکمل طور پر کھلیں گے
ممبئی 26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے تمام اسکول 2 مارچ سے کل وقتی طورپرشروع ہوں گے۔ حکومت نے یہ فیصلہ کورونا کے کیسز کم ہونے کے بعد لیا ہے۔ اب اسکول 100 فی صد صلاحیت کے ساتھ پڑھ سکیں گے۔ کافی عرصے سے کورونا انفیکشن کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی…
مزید پڑھیں »







