بین ریاستی خبریں
-
قومی ترانے کی توہین کا معاملہ: ممتا بنرجی کو راحت، سیشن کورٹ نے سمن پر روک لگا ئی
کولکاتہ، 25 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی سیشن کورٹ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف مجسٹریٹ عدالت کے جاری کردہ سمن پر روک لگا دی ہے۔ ممتا بنرجی کو 2 مارچ کو ان کے خلاف قومی ترانے کی توہین کی روک تھام کے قانون کے تحت قابل سزا جرم…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک اسپتال میں داخل: ای ڈی کی حراست میں نواب ملک کی بگڑی طبیعت ،اسپتال میں شریک
ممبئی، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی کے ذریعہ گرفتار کئے جانے کے دو دن بعدمہاراشٹر حکومت کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ ممبئی کے جے جے اسپتال میں داخل ہیں،تاہم انہیں کن وجوہات کی بنا پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،…
مزید پڑھیں » -
نواب ملک زیر حراست: گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کی اجازت، وکلاء دوران تفتیش ہو سکیں گے پیش
ممبئی، 24 فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خصوصی عدالت نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کو گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کی اجازت دی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ملک سے پوچھ گچھ کے دوران ان کا وکیل موجود ہو سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ مہاراشٹر کے اقلیتی امور…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش: باغپت میں طالبہ کا گلا کاٹ کر قتل
باغپت ،24؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کی صبح باغپت میں بازار سے گھر لوٹتے وقت بی اے کی ایک طالبہ کو سرعام اس کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے یہ جانکاری دی۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نوجوان جرم کرنے کے بعد خود کوتوالی پہنچا اور واردات میں استعمال…
مزید پڑھیں » -
اٹھارہ شادیاں کرنے والا جعلی ڈاکٹر مزید دو شادیاں کرنے سے پہلے گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 67 سالہ بیبھو پرکاش سؤن کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جس پر الزام ہے کہ وہ اٹھارہ لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر ان سے شادیاں کر چکا ہے۔ کئی ماہ کی کوششوں کے بعد حکام نے اسے حال ہی میں گرفتار کیا۔ بیبھو…
مزید پڑھیں » -
’کوئی دودھ کا دھلا نہیں‘، سرزنش کے ساتھ ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت
نئی دہلی،22؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ بمقابلہ مہاراشٹر حکومت کی لڑائی میں پرمبیر سنگھ کو بڑی راحت دی ہے، لیکن عدالت نے دونوں فریقوں کی سرزنش بھی کی ہے ،عدالت نے سنگھ کے خلاف تمام کارروائیوں پر 9 مارچ تک پابندی عائد کر…
مزید پڑھیں » -
لڑتا رہا ہوں،لڑتا رہوں گا،نہیں جھکوں گا:لالویادو
پٹنہ 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچویں چارہ گھوٹالہ کیس میں لالو یادو کو آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے 5 سال قید اور 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ اس کا جواب دیتے ہوئے لالو یادو نے اب کہا ہے کہ کون ہے جس کے ساتھ عوام کا حوصلہ ٹوٹ جائے!…
مزید پڑھیں » -
’مسلم غنڈوں نے مارا ‘: بجرنگ دل کارکن کے قتل پر کرناٹک کے وزیرنے کہا
شیموگہ،21؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک کے ایک وزیر نے بجرنگ دل کے ایک کارکن کے قتل کے لیے’مسلم غنڈوں‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا، جس سے شیموگہ میں کشیدگی اور آتشزدگی ہوئی۔ کرناٹک دیہی ترقی کے وزیر کے ایس ایشورپا نے کرناٹک کانگریس کے سربراہ ڈی کے شیوکمار پر حجاب کے معاملے…
مزید پڑھیں » -
صوبۂ بہار میں بھی حجاب فوبیا کا ظہور : باحجاب خاتون کو بینک سے پیسے نکالنے سے روک دیا گیا
بیگوسرائے ؍پٹنہ،21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ بہار کے بیگوسرائے ضلع میں ایک برقعہ پوش خاتون کو سرکاری بینک میں لین دین کرنے سے روک دیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے واقعہ ریکارڈ کر کے اتوار کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کو اس وقت پیش آیا، جب خاتون بیگوسرائے کے منصور چوک…
مزید پڑھیں » -
شوہر کے انتباہ کے بعد بیوی چپکے سے عاشق کوکال کرنا ،یہ ازدواجی ظلم ہے : ہائی کورٹ
تروونت پورم،20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کے بعد افیئر کے ایک معاملہ میں کیرالہ ہائی کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے اہم فیصلہ سنا یا ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے شوہر کے انتباہ کے باوجود بیوی کے عاشق کو کال کرنے معاملے میں طلاق کا حکم دے دیا۔ جسٹس کوثر ایڈپاگتھ نے اپنے…
مزید پڑھیں »





